سب دوستوں سے گزارش۔
جب اسلام نے کہہ دیا کہ برتری صرف اور صرف تقویٰ پر ھے تو اس سے زیادہ کچھ کہنا بے جا ھے۔
فرق صرف اتنا ھے کہ ھم روزمرہ زندگی کے ساتھ اسلام لیکر چل رھے ھیں، جبکہ انہوں نے دنیا سے کنارہ کشی کر لی ھے۔
رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے دنیاوی زندگی گزاری۔ شادی بلکہ شادیاں کیں۔...