نتائج تلاش

  1. wahab49

    غزل : محبتوں کا تری اعتراف میں نے کیا

    یہاں تو چپ تھے سبھی مصلحت کے قیدی تھے فصیلِ جبر میں لیکن شگاف میں نے کیا بہت خوبصورت آپ لکھا کریں ۔ بہت پختہ شاعری ھے آپکی۔ یہ وہ دولت ھے جو سب کے پاس نہیں۔
  2. wahab49

    ہوک سی اٹھی دل میں آنسوؤں نے شہ پائی - آفاق صدیقی

    شکریہ راجہ صاحب۔ مجھے یہ شعر بہت اچھا لگا صبح کے اجالوں پر چھا گیا اندھیرا سا یاسفید آنچل پر تیری زلف لہرائی
  3. wahab49

    21 فروری ۔ زبانوں کا عالمی دن

    میرے ناقص علم کے مطابق آج سے کچھ عرصہ پہلے اردو زبان کے تحفظات کیلیے اقدام زیادہ نہ تھے۔ لیکن اب ماشاءاللہ بہت محنت ھو رھی ھے۔ خوشی کی بات یہ ھے کہ نئی نسل اپنی زبان کے تحفظ کیلیے آگے آ رھی ھے۔ دنیا میں وہ قومیں ختم ھو گئیں جو اپنی مادری زبان بھول گئیں۔ اردو کی مد میں اب جو کاوشیں ھو رھی...
  4. wahab49

    اردو گوگل

    بہت شکریہ محترم۔ ویسے میں اس سے پہلے ایک اور چیز کا اندازہ کر چکا ھوں کہ اگر انگلش گوگل سرچ باکس میں اردو میں کچھ لکھ کر سرچ کیا جائے تو بھی اسی طرح کام کرتا ھے۔ اسکے لئے اپنے کمپیوٹر میں اردو زبان انپٹ منتخب کرنا پڑتی ھے موجودہ اردو گوگل میں ان پُٹ ابھی انگلش میں ھے۔ کیا ھی اچھا ھوتا کہ...
  5. wahab49

    اُردو شاعری: تکمیل شدہ عنوانات

    اعجاز بھائی۔ ویب سائٹ پر گیا تھا۔ لیکن اس دھاگے میں جو لسٹ موجود ھے وہ کتب نہیں ملیں۔ مینو کی ترتیب کی ضرورت ھے ۔ اردو کی خدمت میں اس ناچیز کی بھی ایک کوشش قبول فرمائیں۔ میرے پاس کچھ آفیشل ویب سائٹس ھیں۔ میں اردو کی آپ کی اس کوشش کیلیے ایک ویب سائٹ بناے کو تیار ھوں۔ میرا مطلب ویب سپیس اور نام...
  6. wahab49

    دعائے صحرائے مدینہ

    جزاک اللہ خیر۔ بے شک۔ روح کی غذا اس سے بہتر کیا ھوگی۔ الا با الذکر اللہ تطمئن القلوب۔ اور پھر مانگنے میں کیا شرم۔ وہ بھی اس سے جس کے پاس کسی چیز کی کمی نہیں۔ اللہ آپ کو خوش رکھے میرے بھائی۔
  7. wahab49

    ویب ڈویلپمنٹ

    ایک گزارش کی جسارت ھے۔ کہ ویب کے سیکشن میں ایک نئے دھاگے کا اجراء کیا جائے، جہاں پر تمام یوزرز اپنے اپنے مسئلے مسائل اور سوالات لکھ سکیں۔ جس کسی کو اسکے متعلق کچھ معلومات ھوں جواب دے دیا کریں۔ اس سے اردو محفل کا ایک امدادی بنک بن جائے گا۔ میرے پاس بھی کافی سوالات ھیں۔ لیکن کوئی ایسا دھاگہ نطر نہ...
  8. wahab49

    توجہ فرمائیے۔

    قیصرانی بھائی ایک اور گزارش۔ میں جب پہلی بار یہاں آیا تھا تو انگلش میں نام لکھ دیا۔ کیا اسے اردو میں بدلا جا سکتا ھے؟؟
  9. wahab49

    privacyکا مسئلہ

    شکریہ محترم۔ میری جان میں جان آئی کہ میرا لکھا کچھ تو پسند آیا۔ لیکن یہ سچ ھے کہ میں نیا ھوں۔ اور نستعلیقی انداز بھی نہیں ھے ۔ دل سے عرض کی تھی مان جائیں بھائی۔ چھوٹا بھائی سمجھ کر
  10. wahab49

    چٹکلے

    لاجواب ھے شمشاد بھائی۔ میں بھی کچھ عرض کروں۔ دنیا کا سب سے بڑا لطیفہ کیا ھے؟؟ ایک تھا سردار !!!!!!!!!!!!
  11. wahab49

    privacyکا مسئلہ

    شکریہ تمیز جی۔ آج کے بعد تمیز آپ سے سیکھا کروں گا۔ نیا ھوں اسلیے معافی چاھتا ھوں۔ اصلاح کے لیے شکریہ۔ اللہ جزائے خیر دے آپ کو۔ اگر ناچیز کی کوئی بات غلط یا بری لگی تو معذرت خواہ ھوں محترم
  12. wahab49

    لڑکی / عورت کی شادی میں ’ولی‘ کی اہمیت ؟

    محترمینِ گرامی۔ ایک بات قابلِ غور ھے کہ نکاح کی شرائط میں گواھوں کی موجودگی میں ایجاب و قبول ھی نکاح ھے۔ دوسری بات۔ جب اسلام آیا تو زمانے کی صورتحال یکسر مختلف تھی۔ اسلام میں زمانے کے حساب سے مسائل کے حل کیلیے اجماع اور قیاس کی گنجائش بھی موجود ھے۔ آجکل کے دور میں جب کہ لڑکی سکول و کالج...
  13. wahab49

    اردو محفل كا نام خط ثلث

    بہت خوبصورت ھے۔ ایک بات تو بتائیں۔ یہ لوگو بنایا کیسے تھا آپ نے؟؟ مدد پلیززززززززززز
  14. wahab49

    تعارف خوش آمدید سکندر حیات

    خوش آمدید جی آیا نوں پخیر راغلے سلامت داتنگ سواڈی ھاں چاؤ سان
  15. wahab49

    تعارف ماہ وش

    مبارکباد میری طرف سے بھی۔
  16. wahab49

    آج کیا پہنا ہے

    گرے پینٹ اور بلیو پولو شرٹ دھاگہ شروع کرنے کا شکریہ
  17. wahab49

    احمد ندیم قاسمی ایک درخواست (احمد ندیم قاسمی)

    لاجواب جرم ھے، اس جرم کی سزا میں آپ کو یہ جرم کرنے کی اجازت دی جاتی ھے
  18. wahab49

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    ناشتہ کیا تھا صبح۔ روٹی چنائے کھائی تھی۔ پراٹھے سے ملتی جلتی شکل ھے لیکن یہاں ملایشیا کی ایک سوغات ھے۔ ساتھ میں آملیٹ۔ اور اور اور ؟؟ ارے ھاں کافی کا ایک بڑا والا کپ۔ میرے فیورٹ لمحات۔۔ میں اور میری کافی۔coffee
  19. wahab49

    اردو ویب کا لوگو ( بہار آئی )

    بہت خوب باسم جی۔ جس خوبصورت طریقے سے پیلے نیلے سبز اور لال رنگ کا حسین امتزاج کیا گیا ھے ۔ بہت پیارا ھے۔ مجھے ایسا لگ رھا ھے کہ آپ کو کچھ لوگو بنانے کی درخواست کروں۔ مزاقاً بہت بہت مبارکباد اس شانداز لوگو کی تیاری پر۔
  20. wahab49

    انٹرویو انٹرویو وِد سیدہ شگفتہ

    ارے بہت خوب۔ شگفتہ جی کا انٹرویو کم اور ایک طلسم زیادہ ھے۔ میں تو پڑھ پڑھ کا کھو گیا تھا۔ باقی دوستوں کے مزاق اور چٹکلوں نے جگا دیا ھے۔
Top