یہ کونسی بریکنگ نیوز والا سیکشن ھے؟؟
کل معلوم پڑا ٹونی بلئیر نے عراق سے فوجیں واپس بلا نے کا ارادہ کر لیا ھے۔ حالانکہ ھاتھی کے دانت کھانے کے اور ، دکھانے کے اور۔ کے مصداق برطانوی موجودہ افواج کا شاید 10٪ سے بھی کم کو واپس بلوا رھے ھیں۔ دیکھیں آگے کیا ھوتا ھے۔