میں نے ایک مرتبہ ایک دوست کے سسٹم پر مینڈرک لینکس انسٹال کرنے کی کوشش کی لیکن پتہ نہیں کیا ہوا کہ اس کا کمپیوٹر نے ونڈوز کو بوٹ کرنے سے انکار کر دیا دوبارہ پہلے والی پوزیشن میں آنے تک اس کا سارا ڈیٹا ضائع ہو چکا تھا
حالانکہ میرے پاس اس نے کبھی کوئی مسئلہ نہیں کیا اس سے پہلے نہ بعد۔ خیر اب یہ...