نتائج تلاش

  1. ijaz1976

    خواب کی حقیقت ؟؟؟

    السلام علیکم! درج ذیل مضمون جناب ہارون یحییٰ کی اردو ویب سائٹ سے لیا گیا ہے جس کا لنک یہ ہے: ہارون یحیٰ اردو ویب سائٹ مضامین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خواب کی حقیقت حقیقت میں ہم خواب میں کسی سے بات نہیں کرتے ہیں۔ہم کسی کو دیکھتے نہیں ہیں ہماری آنکھیں بند ہوتی ہیں۔نہ ہم...
  2. ijaz1976

    ونڈوز 2003 سرور میں کلائنٹ کی زیادہ سے زیادہ تعداد

    نیٹ پر سرچنگ کے دوران کلائنٹس کی تعداد کے بارے میں تو معلوم نہیں ہوسکا لیکن یہ پتا چلا ہے کہ ’’نیٹ ویئر‘‘ کے لئے بھی ایک سافٹ ویئر ’’فائل بلاک‘‘ نامی موجود ہے جو فائل سکریننگ کی طرح کام کرتا ہے۔ براہ کرم بتائیں کہ کیا لینکس کے لئے بھی ایسا کچھ موجود ہے یا نہیں۔
  3. ijaz1976

    ونڈوز 2003 سرور میں کلائنٹ کی زیادہ سے زیادہ تعداد

    پیارے بھائیو! السلام علیکم مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ اگر میں ونڈوز 2003 سرور کو فائل سرور کے طور پر استعمال کرنا چاہوں تو اس کے ساتھ ایک وقت میں کتنے کلائنٹ کمپیوٹرز اٹیچ ہوسکتے ہیں یعنی کہ لین دین کرسکتے ہیں (ڈیٹا سینڈ اینڈ ریسیو)۔ جیسے کہ ونڈوز ایکس پی میں زیادہ سے زیادہ ایک وقت میں کنکٹڈ...
  4. ijaz1976

    ونڈوز نیٹ ورک کے لئے لینکس فائل سرور ؟

    صابر بھائی اس کا مطلب ہے کہ اس معاملے یعنی vulnerability میں اب لینکس بھی ونڈوز سے پیچھے نہیں رہا۔ :( لیکن اس میں میرے خیال میں لینکس کا قصور نہیں، ونڈوز کے ساتھ رہتے رہتے لینکس نے ونڈوز کے اثرات قبول کرنا شروع کردئیے ہیں اسی لئے مثل مشہور ہے: Man is known by the company he keeps اللہ لینکس کو...
  5. ijaz1976

    ونڈوز 98 اور ونڈوز 98 کی بوٹ ایبل سی ڈی میں ntfs پارٹیشن میں ایکسس

    حافظ سمیع اللہ صاحب السلام علیکم پیارے بھائی گذارش ہے کہ شاید آپ علم میں نہ ہو ونڈوز98 کی سی ڈی این ٹی ایف ایس پارٹیشنز شو کرے یا نہ کرے لیکن نارٹن گھوسٹ جس کا آپ ذکر کررہے ہیں جب آپ اسے DOS سے چلاتے ہی تو وہ دونوں قسم کی پارٹیشنز یعنی این ٹی ایف ایس اور FAT شو کرتا ہے آپ بآسانی گھوسٹ...
  6. ijaz1976

    ونڈوز نیٹ ورک کے لئے لینکس فائل سرور ؟

    ویسے کہیں پڑھا تھا کہ کوئی nfs اور gfs نامی پروگرام بھی ہیں لینکس سے ونڈوز پر فائل اینڈ فولڈر شیئرنگ کے لئے برائے مہربانی ان کا تعارف بھی اگر آپ جیسے ایکسپرٹ حضرات یہاں کروا دیں اور ان کا تقابل کرکے جو سب سے بہتر ہو سپیڈ اور سٹیبلٹی کے لحاظ سے اس کے متعلق تفصیل فراہم کردیں تو انتہائی انتہائی...
  7. ijaz1976

    ونڈوز نیٹ ورک کے لئے لینکس فائل سرور ؟

    نبیل بھائی پہلے تو السلام علیکم! گذارش ہے کہ یہ فائل اور پرنٹ سرور لوکل ایریا نیٹ ورک کے لئے بنانا ہے نا کہ انٹرنیٹ بیسڈ اس کے علاوہ انٹرنیٹ سرورز پہلے ہی میں نے لینکس کی فائر وال Smoothwall Express 3.0 پر شفٹ کئے ہوئے ہیں جو کہ ’’ویب پراکسی‘‘ اور ’’سکوئڈ ویب اینڈ کیشے سرور‘‘ کے ساتھ لیس ہے اس...
  8. ijaz1976

    نیٹ ورک ایرر

    آپ سے بات کرکے خوشی ہوئی لیکن آپ کے لیپ ٹاپ کی وفات پر انتہائی افسوس ہوا۔ :( ویسے میرا خیال ہے کہ داغ مفارقت دینے سے پہلے اس پر نیٹ تو چل گیا ہوگا کیونکہ وہ کہتے ہیں نا کہ بجھنے سے پہلے چراغ ایک دفعہ مکمل روشن ضرور ہوتا ہے۔ والسلام
  9. ijaz1976

    نیٹ ورک ایرر

    اعجاز بھائی اس مسئلے کا حل کیا نکلا تھا یہ تو بتایا ہی نہیں ؟؟؟ والسلام اعجاز احمد
  10. ijaz1976

    ونڈوز نیٹ ورک کے لئے لینکس فائل سرور ؟

    السلام علیکم! کیا ایسا ممکن ہے کہ ایک ونڈوز ورک گروپ کے لئے فائل سرور لینکس پر بنایا جاسکے اور شیئرڈ فولڈرز کو ونڈوز 98 اور ونڈوز ایکس پی والے سسٹمز پر میپ کیا جاسکے تاکہ تمام ڈیٹا اس پر سٹور ہو اور تمام ونڈوز مشینیں ڈیٹا وہیں سے لیں اور دیں۔ ایسا کرنے کی وجہ یہ ہے کہ یقیناً ونڈوز والے وائرسز...
  11. ijaz1976

    Ps (پوسٹ سکرپٹ فائل) کا مسئلہ

    تمام دوستوں کو السلام علیکم! گذارش ہے کہ جب انپیج سے پوسٹ سکرپٹ فائل بنائی جاتی ہے جو الفاظ انڈر لائن کئے ہوئے ہوتے ہیں پی ایس میں وہ الفاظ سادہ الفاظ کی طرح آتے ہیں یعنی انڈر لائن ختم ہوجاتی ہے اس مسئلہ کا کیا حل ہے۔ انڈر لائن سے مراد یہ ہے: جب پی ایس فائل مرر سافٹ ویئر کے ذریعے چلائی...
  12. ijaz1976

    ThinVNC۔ ورچول نیٹ ورک کمپیوٹنگ میں ایک نیا اضافہ:

    پیارے بھائیو! میں نے ابھی اس کو استعمال تو نہیں کیا لیکن یہ بھی دوسرے وی این سی پروگرامزکی طرح ہے اور اس سے نیٹ ورک کو مانیٹر کیا جاسکتا ہے، نیز جن کمپیوٹرز کو مانیٹر کرنا ہے ان پر سرور سافٹ ویئر اور جس کمپیوٹر کے ذریعے مانیٹر کرنا ہے اس پر کلائنٹ سافٹ ویئر انسٹال کرنا ہوگا اور مانیٹرنگ شروع۔ یہ...
  13. ijaz1976

    آن لائن سرائیکی - دیوناگری ٹرانسلٹریشن سسٹم

    یہ ویب سائٹ اب بند ہو چکی ہے
  14. ijaz1976

    ایسا امیج کیسے بنے گا؟؟؟؟؟

    اس کے لئے تو آپ کو ایڈاب کے ساتھ ساتھ کورل ڈرا بھی سیکھنا پڑے گا تب جا کے بنیں گے یہ محض ہنٹس سے کام نہیں چلے گا۔
  15. ijaz1976

    پہلے سے موجود فونٹ میں نئے glyphs کا اضافہ کرنا

    محترم قادری صاحب اگر وولٹ کی ویڈیو ٹریننگ کا ہی لنک مل جائے تو امید ہے کافی مدد مل جائے گی۔ شکریہ والسلام
  16. ijaz1976

    پہلے سے موجود فونٹ میں نئے glyphs کا اضافہ کرنا

    محترم شاکر القادری صاحب بہت بہت شکریہ اللہ آپ کو خوش رکھے، اردو فونٹ سازی کے حوالے سے آپ کی خدمات ناقابل فراموش ہیں اور ان شا اللہ آپ کا نام اس حوالے سے سنہری حروف میں لکھا جائے گا۔ ایک سوال اور کیا المصحف یا القرآن پبلشر فونٹ کو انپیج میں استعمال کیا جاسکتا ہے؟ یا اگر ڈائریکٹ استعمال نہیں...
  17. ijaz1976

    پہلے سے موجود فونٹ میں نئے glyphs کا اضافہ کرنا

    تمام دوستوں کو السلام علیکم! سوال یہ ہے کہ اگر ہم پہلے سے موجود کسی فونٹ کو کسی دوسرے فونٹ سے بدلنا چاہیں اور اس دوسرے فونٹ کے گلفس زیادہ ہوں تو اس کو پہلے فونٹ سے بدلنے کا کیا طریقہ ہوگا یعنی پہلے والے اصلی فونٹ میں نئے گلفس ایڈ کرنا ہونگے یا کچھ اور، اگر ایڈ کرنا ہونگے تو اس کا کیا طریقہ کار...
  18. ijaz1976

    کی بورڈ پاک اردو ٹائپنگ ٹیوٹر

    ابرار بھائی تسی تے چھا گئے او ٹھاہ کرکے :) :) :) بھائی جان اس میں مونو ٹائپ اور دوسرے کی بورڈز لے آئوٹ بھی اگر ایڈ ہوجائیں تو کیا ہی بات ہے ورنہ اْن کو ایڈ کرنے کی سہولت ضرور ہو پھر تو مزہ ہی آجائے گا۔ کچھ عرصہ پہلے شاید فلیش میں بنا ہوا ایک اردو ٹائپنگ ٹیوٹر دیکھا تھا وہ شاید فونیٹک لے...
  19. ijaz1976

    ! ایزی قرآن و حدیث سافٹ وئیر کا لیٹسٹ ورژن !

    اس بہترین اسلامی پروگرام کے اگلے ورژن کا انتظار ہے جس میں احادیث کی کتب کی شروحات بھی ہوں جیسا کہ قرآن مجید کی تفاسیر ہیں۔ امید ہے اس پروگرام پر اس حوالے سے ضرور کام کیا جائے گا۔ والسلام اعجاز احمد
  20. ijaz1976

    HP G61 laptop

    جی ہاں ایچ پی کی ویب سائٹ کے مطابق اس پر ونڈوز ایکس پی انسٹال کی جاسکتی ہے آپ ذیل کا ربط دیکھیں جو ایچ پی کی ویب سائٹ کا ہے، ان کے مطابق تو اس میں ونڈوز وسٹا پری انسٹالڈ ہوتی ہے تو ونڈوز سیون کو تو لازمی انسٹال ہونا چاہئے۔ کوئی ہارڈویئر پرابلم نہ ہو۔ بہر حال لنک یہ ہے: ایچ پی اور اس لنک پر بھی...
Top