انساں کی گفتگو اس کی شخصیت کی عکاسی کرتی ہے لہذا اگر کوئی ایسا شخص ایسی بات کرے جو اس سے میل نہ کھاتی ہو تو پہر ایسا ہی ہوتا ہے، اور جو اشخاص سکہ بند لوٹے ہوں تو ان کی کتنی باتوں پر بندہ یہ سوچے کہ یار بات دیکھو۔ حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ کا قول بلکل بجا ہے اور میںان کے قول کے مخالف جانے کا...