نتائج تلاش

  1. ذیشان حیدر

    اردو مونو ٹایپ کی بورڈ

    محترم عارف صاحب ۔۔۔۔۔۔السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید ہے کہ خیر و عافیت سے ہوں گے۔ آپ نے ان پیج فونیٹک کی بورڈ کا لنک ارسال کیا تھا اوراس کے فولڈر میں ان پیج فونیٹک کی بورڈ Layout پی ڈی ایف کی فائل میں بنا ہوا ہے جس میں کنجیوں کو بڑے اچھے اور واضح طور پر دکھایا گیا ہے۔ کیا مجھے اُسی طرح کا...
  2. ذیشان حیدر

    وژول بیکس 6 میں اردو کیسے لکھی جاسکتی ہے۔؟

    محترم حضرات میرے سوال کا کوئی کسی کے پاس جواب نہیں!
  3. ذیشان حیدر

    وژول بیکس 6 میں اردو کیسے لکھی جاسکتی ہے۔؟

    میرے پاس وژیول بیسک 6 ہے اس میں بٹن کے اوپر اُردو کیسے لکھی جاسکتی ہے؟ ازراہ کرم مدد فرمائیں۔ مثلآ کمانڈ بٹن میں میں ’’بند کرین ‘‘ لکھنا چاہ رہاہوں ۔ وژیول بیسک میں اردو لکھتے وقت عجیب کی لکھائی سامنے آتی ہے۔
  4. ذیشان حیدر

    مردہ ہارڈ ڈسک کے لاشے میں نئی روح پھونکنا

    ہارڈ ڈسک رپیئرنگ کے متعلق یو ٹیوب کی ویڈیو
  5. ذیشان حیدر

    مردہ ہارڈ ڈسک کے لاشے میں نئی روح پھونکنا

    محترم صابر بھائی ! کوئی خاص دُکان کا نام یاد نہیں ایک سال قبل میری ہارڈ ڈسک خراب ہوگئی تھی آفس کی ۔ میرا آفس کا سارا کا سارا ڈیٹا اس میں تھا۔بڑا پریشان تھا۔ ساٹا ہارڈ ڈسک تھی۔ حفیظ سنٹر لے گیا اور وہاں ایک صاحب کے حوالے کی کچھ مشروط شرائط پر انہوں نے ہارڈ ڈسک کا ڈیٹا ریکورکردیا۔ لیکن ہارڈ ڈسک...
  6. ذیشان حیدر

    مردہ ہارڈ ڈسک کے لاشے میں نئی روح پھونکنا

    السلام علیکم! سمیع اللہ صاحب کراچی کے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا ہاں حفیظ سینٹر لاہور میں ڈیٹا ریکوری ہارڈ ڈسک رپیئرنگ والے ہیں ۔ اگر ہارڈ ڈسک کو لاہور بھجوا دیں تو میں ڈیٹا ریکوری کروادیتا ہوں۔
  7. ذیشان حیدر

    Ms Excelمیں ان پُٹ ماسک (جیسے کہ MS Accessمیں)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مجھے مائیکرو سافٹ ایکسل میں ڈیٹا انٹر کرنا ہے جس میں ہزاروں کی تعداد میں تاریخ پیدائش لکھنی ہیں۔اور تاریخ پیدائش میں ڈیش دینے (12-12-1984) میں کافی وقت ضائع ہو رہا ہے۔ کیا مجھے کوئی صاحب ایکسل میں ایسا فارمیٹ بنا کردے سکتے ہیں جیسے مائیکرو سافٹ MS Access میں...
  8. ذیشان حیدر

    گرافکس ایڈوبی فوٹو شاپ کا بنیادی کورس

    شکریہ الکبیر صاحب الحمدللہ اب یہ آپشن کام کر رہی ہے۔ جزاک اللہ فی الدارین۔
  9. ذیشان حیدر

    گرافکس ایڈوبی فوٹو شاپ کا بنیادی کورس

    محترم جناب الکبیر صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں ایڈوب فوٹو شاپ سی ایس 2 استعمال کررہاہوں ۔ مسئلہ یہ آرہا ہے کہ جب میں اس میں پیچ ٹؤل استعمال کرتا ہوں تو یہ ٹول کوئی رسپونس نہیں دیتا ۔ آلٹ دبا کر یا آلٹ شفٹ دبا کر بھی دیکھا لیکن وہ کام نہیں کررہا برائے مہربانی اس بارے میں میری مدد...
  10. ذیشان حیدر

    ان پیج میں فونٹ کا مسئلہ

    محترمہ ام ولید صاحبہ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ کی فائل میرے پاس ان پیج 5۔3میں کھل گئی ہے۔ جب میں نے اس کو ان پیج 4۔2 میں کھولا تو مجھے اندازہ ہوگیا تھا کہ یہ اس کا عربی متن یونیکوڈ فونٹ میں کمپوز کیاگیا ہے۔ مزید تفصیل کےلئے مجھ سے پرسنل میسج میں رابطہ فرمائیں۔ والسلام
  11. ذیشان حیدر

    اردو کالم کے بارے میں

    السلام علیکم میرے ایک میرے ایک جاننے والے اخبارات میں اپنے کالم لکھتے ہیں کالم اردو میں ہوتے ہیں (تصویر و ٹیکسٹ کی شکل میں) وہ چاہتے ہیں کہ میں اپنے کالمز مختلف ویب سائیٹس پر اپ لوڈ کر دوں کیا مجھے کوئی ویب سائیٹ کے ایڈریس دے سکتے ہیں جہاں کالم ڈائریکٹ اپ لوڈ کیئے جاسکیں۔ شکریہ والسلام
  12. ذیشان حیدر

    ویڈیو ٹیوٹوریل کمپیوٹر اسمبل کریں

    یہ تو انگریزی طریقہ ہے کوئی پاکستانی طریقہ بتائیں جسم پر موجود سٹیٹک چارج ختم کرنے کا
  13. ذیشان حیدر

    ای میل کے متعلق

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یاہو، گوگل اور ہاٹ میل ای میل اکاؤنٹ میں فولڈر بنا دئیے جائیں اور متعلقہ میل اپنے متعلقہ فولڈر میں چلی جایا کرے کیا ایسا ممکن ہے؟
  14. ذیشان حیدر

    ونڈوز ایکس پی میں لاگ ان ، لاگ آف کا مسئلہ

    میرے کمپیوٹر میں ونڈوز ایکس پی انسٹال ہے لیکن اس میں آج یہ مسئلہ آرہا ہے کہ جب میں ونڈوز میں لاگ ان ہوتا ہوں تو ونڈوز اس کو فورا ہی لاگ آف کردیتی ہے ۔ونڈوز سیف موڈ میں بھی نہیں چل رہی۔ ایڈمنسٹریٹر کے لاگ میں بھی نہیں جا رہی۔ اس حوالے سے کیا کیا جائے۔
  15. ذیشان حیدر

    کلک 2010 میں لفظ’’ہ‘‘اور ’’ک‘‘ کا مسئلہ حل

    میرے خیال میں فارسی کی بورڈ سے ھ لکھا جاسکتا ہے اگر نہیں لکھا جا رہا تو ہ سادہ لکھ کر اس کی شکل تبدیل کر لیں کلک 2010 میں اس کے ٹول آپش میں جا کر
  16. ذیشان حیدر

    کلک 2010 میں لفظ’’ہ‘‘اور ’’ک‘‘ کا مسئلہ حل

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جی عربی کی بورڈ میں بھی لکھے جاسکتے ہیں ۔لیکن پہلے ساتھی کلک 2000 میں فارسی کی بورڈ پر ہی کام کرتےرہے ہیں ان کی آسانی کے لئے اس کی بورڈ کو استعمال کرنے کو کہا ہے۔ میں نے ایک تجربہ کیا تھا کیونکہ بعض ساتھیوں کو یہ مسئلہ آرہا تھا کہ مندرجہ عنوان بالا والے الفاظ...
  17. ذیشان حیدر

    کلک 2010 میں لفظ’’ہ‘‘اور ’’ک‘‘ کا مسئلہ حل

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں نے کلک 2010 میں لفظ ’’ہ‘‘ اور ’’ک‘‘ کا مسئلے کا حل نکال لیا ہے۔ ونڈوز میں کنٹرول پینل میں جا کر Regional and Language Opetion میں جا کر فارسی کی بورڈ کو ایڈ کر لیا جائے تو لفظ ہ اور ک لکھا جاسکتا ہے۔
  18. ذیشان حیدر

    نقطہ دار نستعلیق کے مناظر (ان پیج میں اور پرنٹ نکال کر)

    جی حضرت آپ کے حکم کی تعمیل ہوگی بغیر خم کے بھی فونٹ تشکیل دے دیا جائے گا حضرات جو فونٹ استعمال کرنا چاہیں کرسکیں گے۔ مطلب یہ فونٹس تین اشکال میں دستیاب ہوں گے۔ میں اس بارے میں اپنے ساتھی حضرات سے بات کروں گا کہ تینوں اشکال ایک ساتھ ہی بنا لی جائیں۔
  19. ذیشان حیدر

    نقطہ دار نستعلیق کے مناظر (ان پیج میں اور پرنٹ نکال کر)

    السلام علیکم محمد صابر صاحب جی سرے گول ہی ہوں گے ۔ دراصل اوپر جو خم ہے وہ قلم کا خم ہے اگر ہم ختم کر دیں گے تو کٹے پن والی شکل نہیں بن پائے گی۔ جب خطاط ہاتھ سے لکھتا ہے تو اسی طرح خم دیتا ہے۔ اس پر ہماری کافی بحث ہوئی ہے اور خطاط اور کاتبین حضرات سے بھی مشورہ سے یہ طے ہوا ہے کہ خم دیا جائے...
  20. ذیشان حیدر

    موبائل پر بنائی گئی ویڈوز اور تصاویر کے متعلق

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ موبائل ویڈیو اور تصاویر کو بڑا کر کے کمپیوٹر پر چلانے سے ان کے پکسز پھٹ جاتے ہیں اور وہ صحیح نظر نہیں آتیں۔ ہم ان پکسز کو کیسے بڑھاسکتے ہیں ؟رہنمائی فرما دیجئے۔
Top