نتائج تلاش

  1. ذیشان حیدر

    فونٹ القلم ذیشان فونٹ

    ماشإ اللہ بہت ہی خوبصورت فونٹ ہے اللہ تعالیٰ‌آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں۔ جزاک اللہ خیرا و احسن الجزا و شکر اللہ کم
  2. ذیشان حیدر

    جمیل نستعلیق ٹیم سے مکالمہ!

    محترم جمیل صاحب السلام علیکم ورحمۃ‌اللہ وبرکاتہ میں کریکٹر بیس نستعلیق فونٹ بنانے کا خواہش مند ہوں‌اسکےلئے مجھے اشکال کا تعین کر طرح‌کرنا ہوگا مثلآ نفیس نستعلیق فونٹ ہے
  3. ذیشان حیدر

    LQ-300 Plusمیں ریورس پیج کی آپشن

    لگتا ہے آپ میرے سوال تک پہنچ گئے ۔ جی انہوں نے رسید کاٹی پھر دوسری ریسد پر پرنٹر نے خوبخود بغیر کسی بٹن کے دبانے کے دوسری رسید جو تھوڑی آگے جا چکی تھی اس کو واپس لایا اور رسید پرنٹ‌ہوئی۔ (لیکن میں‌ان سے پوچھ نہ کیسا کہ یہ کیسے کیا یا کمانڈ کیا ہے)۔
  4. ذیشان حیدر

    ٹائپوگرافی ٹیوٹوریل: فانٹ میں ترمیم

    اعجاز بھائی جیسا کہ میں نے پہلے بھی عرض‌کی ہے کہ میں‌مصروف ہوں اس لئے ابھی اس جانب نہیں آرہا۔ جوں‌ہی فارغ‌ہوتا ہوں اپنی تمام ذہنی صلاحیتوں کو اس طرف مبذول کروں گا۔ میں نے اشتیاق علی عطاری صاحب کو آئیڈیا تو دیا تھا کہ فونٹ کریکٹر پروگرام کو کس طرح استعمال کیا جاسکتا ہے کے متعلق میرا خیال ہے وہ...
  5. ذیشان حیدر

    LQ-300 Plusمیں ریورس پیج کی آپشن

    جی صابر بھائی میں نے اس پر ٹیٹوریل اردو محفل میں‌لکھا تھا لیکن اب مشکل پیج آٹو ریورس میں آرہی ہے۔ مجھے کچھ دن پہلے ریلولے ریزرویشن آفس جانے کا اتفاق ہوا ان کے پاس جو ڈوٹ میٹرکس پرنٹر تھا جو پرنٹ نکالنے کے بعد ٹکٹ(رسید) کو پیچھے خود بخود لے جاتا تھا تاکہ رسید (ٹکٹ) ضائع نہ ہو ۔ اگر کسی صاحب کے...
  6. ذیشان حیدر

    موبائل کے لئے کارآمد ویب سائیٹ

    محترم ساتھیو! موبائل سوفٹ ویئرز ، اس کے پرابلم کو سلجھانے کے حوالے سے ایک بہترین ویب سائیٹ جس پر آپ لوگ ان بنا کر ہزاروں‌سوفٹ ویئر ڈا؂ن لوڈ‌کرسکتے ہیں۔ یہ لیجئے اس لنک پر کلک کیجئے۔
  7. ذیشان حیدر

    LQ-300 Plusمیں ریورس پیج کی آپشن

    محترم دوستو! ہمارے ادارے میں رسیدات نکالنے کےلئے پرنٹر LQ-300 Plus استعمال کیا جاتا ہے۔ اب مسئلہ یہ ہے کہ ہم جب رسید نکالتے ہیں تو اس کے ساتھ اضافی صفحہ بھی چلا جاتا ہے دوسرے ڈوٹ میٹرکس پرنٹر تو آٹو پیج ریوس کردیتے ہیں لیکن اس میں نہیں ہوتا یا ہمیں معلوم نہیں۔ جس کی وجہ سے صفحہ ضائع ہوتا ہے۔ یا...
  8. ذیشان حیدر

    ٹائپوگرافی ٹیوٹوریل: فانٹ میں ترمیم

    بہت اچھا ٹیٹوریل لکھا ہے اشتیاق صاحب ماشإاللہ، جزاکم اللہ خیرا و احسن الجزا و شکراللہ کم
  9. ذیشان حیدر

    اردو ٹائپ اور ترجمہ کرنے والوں کی ضرورت

    میں نے آپ کو ذاتی پیغام ارسال کیا ہے ۔ اپنی ای میل ارسال کیجئے ۔ میرا نام بھی اپنی لسٹ میں‌شامل کرنے کی درخواست ہے ۔ میری اردو ٹائپنگ میں 100 سےزیادہ سپیڈ ہے۔ (الحمدا للہ)
  10. ذیشان حیدر

    ایم ایس ورڈ میں ٹیبل

    جی جو ان پیج میں‌نے آپ کو بھیجا ہے اس میں یہ فونٹ موجود ہے۔ دوسرا آپ کو میں نے میسج بھیجا تھا لگتا ہے آپ کو ملا نہیں‌یا پھر آپ نے پڑھا نہیں۔ نظر ثانی کیجئے۔
  11. ذیشان حیدر

    کیا انپیج میں نئے فانٹس ایڈ ہوسکتے ہیں؟؟؟

    محترم اعجاز بھائی السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ناامید اور پریشان نہ ہوں میں ٹیٹوریل کے متعلق سوچ رہاہوں کام کا تھوڑا بوجھ ہے جوں ہی فارغ ہوتا ہوں میں اشتیاق بھاءی سے مشورہ کرلیتا ہوں اور اس پر ٹیٹوریل بنا دیتے ہیں۔ میرے خیال میں‌ویڈیو ٹیٹوریل بہتر رہے گا کیونکہ تصویریں بنانے اور لکھنے...
  12. ذیشان حیدر

    ایم ایس ورڈ میں ٹیبل

    محترمہ اُم ولید صاحبہ! السلام علیکم ورحمۃ‌اللہ وبرکاتہ آپ ان پیج میں فارمیٹ‌مینو میں ٹیبل لے آوٹ کی آپشن میں مرج سیل کرسکتی ہیں۔ تصویر ملاحظہ کریں۔ علاوہ ازیں میرے پاس قرآن مجید انپیج میں‌ لکھا ہوا ہے (آپ کو بذریعہ ای میل دے سکتا ہوں اور میرے پاس انپیج میں‌عربی فونٹ بھی بھجواسکتا ہوں جو...
  13. ذیشان حیدر

    English Cursive Fonts درکار ہیں۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ساتھیو! مجھے انگریزی کے Cursive Fonts درکار ہیں۔ اگر کسی صاحب کے پاس ہوں تو مہربانی کر کے مجھے ای میل کر دیں۔ مشکور و ممنون رہوں گا۔
  14. ذیشان حیدر

    ان پیج

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! جی آپ ان پیج کے Insert Menuمیں سے Date and Timeکی کمانڈ کو سلیکٹ کیجئے اور اپنی مرضی سے وہاں دی گئی تاریخوں میں تاریخ چن لیں ۔ شکریہ والسلام
  15. ذیشان حیدر

    کیا انپیج میں نئے فانٹس ایڈ ہوسکتے ہیں؟؟؟

    جی کیا جاسکتا ہے خاص حدتک
  16. ذیشان حیدر

    کیا انپیج میں نئے فانٹس ایڈ ہوسکتے ہیں؟؟؟

    جی ضرور میرے پاس لنک تو کوئی نہیں‌۔ بہرحال ای میل کے ذریعے بھجوا سکتا ہوں۔ اپنا ای میل زپ کردیں‌میں‌آپکو بھجوا دیتا ہوں۔
  17. ذیشان حیدر

    ان پیج کی کرپٹ فائل

    محترم مجھے اپنی کوئی ایک فائل ‌ارسال کریں‌شاید کوئی حل نکل آئے۔
  18. ذیشان حیدر

    ان پیج کی کرپٹ فائل

    محترم میرے پاس تو آپ کی فائلیں صحیح کھلی ہیں۔ اور اس میں‌کاپی پیسٹ بھی کردیکھا کوئی مسئلہ نہیں‌ آیا۔ اگرآپ مناسب سمجھیں‌تو اپنا والا ان پیج آپ کو ارسال کردوں۔
  19. ذیشان حیدر

    ڈرائیور درکار ہے

    جی شکریہ جناب ۔ یہ ڈرائیور ہوائی والوں‌کا ہے میں‌نے کسی دوست سے zteکی سی ڈی منگوا لی تھی۔ اگر کسی صاحب کو ptclہوائی یا zteکے ڈرائیور مطلوب ہوں تو بذریعہ زپ منگواسکتے ہیں۔
  20. ذیشان حیدر

    انپیج فائلوں کے ایرر کا کیا حل؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جناب !اس کا ایک حل جو میں نے کسی صاحب سے پوچھا تھا وہ یہ ہے کہ آپ ان پیج کی فائل کو کھولنے کے ساتھ ہی فوراً f8پریس کرتے جائیں۔ (یاد رہے یہ ایک ٹوٹکہ ہے اگر چل گیا تو تیر ورنہ تکا والا حساب ہوگا) اگر فائل کھل جائے تو فوراً اس کو save asکر کے کسی دوسرے نام سے سیو...
Top