اکثر بچوں کی باتوں سے بڑے لاجواب ہوجاتے ہیں۔
کسی بزرگ کا قصہ ہے کہ گھر میں دیا جل رہا تھا بزرگ (نام یاد نہیں) نے بچے سے پوچھا بتاؤ بیٹا یہ روشنی کہاں سے آرہی ہے ۔بچے نے آناً فاناً دیا پھونک مار کر بھجا دیا اور کہا آپ بتائیں یہ روشنی کہاںچلی گئی۔بزرگ لاجواب ہوگئے۔