نتائج تلاش

  1. ذیشان حیدر

    گرافکس کورل ڈرا میں ایک پیراگراف سے دوسرے پیراگراف میں ٹیکسٹ منتقل کرنا

    ماشإ اللہ اللہ تعالیٰ‌آپ کو مزید ترقی عطافرمائیں۔
  2. ذیشان حیدر

    آفس 2007 ایکسل کی ناقص کارکردگی

    ہو سکتا ہے کہ جو میرے پاس ہو اس میں بگز ہوں
  3. ذیشان حیدر

    آفس 2007 ایکسل کی ناقص کارکردگی

    محترم ساتھیو! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آپ حضرات کو ایک خبر سنانا چاہتاہوں‌کہ آفس 2007 ایکسل کو بغرض حساب کتاب استعمال کیا تو اس میں اغلاط تھیں۔ ملاحظہ فرمائیں۔ آفس 2007 کے کسی سیل میں 77.1*850= لکھا جائے تو جواب 100000 آرہا ہے۔ اب اپنے کیلکولیٹر کے ذریعے 850 ضرب 77٫1لکھیں تو جواب...
  4. ذیشان حیدر

    جمیل نستعلیق ٹیم سے مکالمہ!

    محترم جمیل بھائی ! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں چند سوالات کے جوابات آپ سے دریافت کرنا چاہتا ہوں امید ہے کہ جوابات سےمستفید فرمائیں گے۔ جس سے میرا اور بہت سے ساتھیوں کا بھلا ہو جائے گا۔ دراصل مجھے یہ سوال پوچھنے کی ضرورت اس وجہ سے آئی کہ میں نستعلیق فونٹ پر کچھ تجربات کررہا تھا جس سے...
  5. ذیشان حیدر

    ویڈیو ٹیوٹوریل کورل ڈرا سے انپیج میں فانٹ کا مطلوبہ سائز

    کیا یہ فارمولہ کورل ڈرا 13 ، 14 کےلئے ہے؟ جبکہ کورل ڈرا 11 میں‌ فونٹ سائز کچھ اور ہی دکھا رہا ہے ۔
  6. ذیشان حیدر

    نبیل صاحب کے ٹرانسلیشن سوفٹ ویئر میں‌تبدلیاں درکار ہیں

    محترم نبیل صاحب السلام علیکم ورحمۃ‌اللہ وبرکاتہ جناب جو آپ نے ٹرانسلیشن سوفٹ ویئر بنایا ہے اس میں کچھ تبدیلیاں فرمادیں ۔ مہربانی خاص ہوگی۔ اللہ تعالیٰ‌آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
  7. ذیشان حیدر

    ! القلم قرآن فانٹ کا ورژن 2،0 ریلیز!

    جی ہاں قرآن کے متعلق بنائے گئے اکثر فونٹس میں یہی مسئلہ آرہاہے۔ جس کی وجہ سے ہمیں بھی عطاری فونٹ میں‌لکھے گئے قرآن کی ضرورت پیش آئی ہے۔
  8. ذیشان حیدر

    ویڈیو ٹیوٹوریل کورل ڈرا سے انپیج میں فانٹ کا مطلوبہ سائز

    محترم محمد صدیق صاحب بہت عمدہ ٹوٹکا ہے میں‌بہت پریشان ہوتا تھا اس کام سے لیکن میرا تو مسئلہ ہی حل ہوگیا جزاکم اللہ خیرا و احسن الجزا اللہ تعالیٰ‌مزید ترقی سے ہمکنار فرمائیں۔ زبردست لیکن جب میں‌اسکیل والی جگہ پر 3٫74لکھتا ہو تو وہاں صرف 3٫7ہی لکھا جاتا ہے۔ اس کے بارے میں آگاہ کیجئے ۔...
  9. ذیشان حیدر

    منتظم اعلیٰ جناب نبیل صاحب کا شکرگزار

    میں جناب منتظم اعلیٰ نبیل صاحب کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں جنہوں نے ہمیں رومن ٹو اردو سوفٹ ویئر بنا کردیا ۔ دُعا ہے اللہ تعالیٰ‌آپ کو جزائے خیر عطا فرمائین۔ اور ترقی و کامرانی سے ہمکنار فرمائیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی میں برکت عطا فرمائیں۔ اور دارین میں‌ کامیابیاں ہی کامیابیاں عطا فرمائین۔...
  10. ذیشان حیدر

    دوباری کورل ڈرا کا سوال گرافک ڈیزائنر حضرات سے

    میں ایک اسلامی ادارہ کے شعبہ پرنٹنگ وڈیزائننگ سے منسلک ہوں،کچھ عرصہ قبل میں نے کورل ڈرا پر ایک فائل ڈئزائن کی اور اسے پرنٹنگ کے لیے پریس بھجوادیا۔ پریس کے ڈیزائنر نے اپنی طرف سے بھی کچھ مزید ڈیزائننگ کی اور اسے منظور کروانے کے لیے دوبارہ بھجوادیا۔ وہ ڈیزائننگ تو منظور ہوگئی لیکن ان کے کیے کام...
  11. ذیشان حیدر

    کورل ڈرا کی فإئلوں‌کا مسئلہ

    ایک صاحب پرنٹنگ کا کام کرتے ہیں ۔ جب وہ ہمارے پاس اپنی کورل کی فائل پروف ریڈنگ کےلئے لے کرآتے ہیں تو وہ فائلیں‌بہت دیر بعد کھلتی ہے ۔بعض‌دفعہ تو پندرہ منٹ سے گھنٹہ ضائع ہو جاتا ہے۔جبکہ فائل کے اندر مواد نہیں‌ہوتا اسکا کوئی حل بتائیں لیکن پاس لانے سے ان کی فإئلوں‌کو نہ جانے کونسا سانپ سونگھ...
  12. ذیشان حیدر

    عطاری قرآن فونٹ میں قرآن پاک

    کیا کسی صاحب کے پاس ورڈ میں‌ عطاری قرآن فونٹ میں‌ لکھا ہوا قرآن پاک مل سکتاہے۔ از راہ کرم مدد کریں۔ شکریہ
  13. ذیشان حیدر

    نستعلیق فونٹ بنانے والے حضرات سے مدد کی درخواست

    جمیل بھائی شکریہ ہم اسکو ڈوٹس کی شکل دے رہے ہیں۔ الحمد اللہ کافی حد تک کام کرچکے ہیں۔ ‌دراصل کچھ صاحبان کو ڈوٹس فونٹ کی اشد ضرورت تھی اس لیے سوچا کیوں ناں پہلے کریکٹر بیس نستعلیق بنا دیا جائے تاکہ حضرات کی ضرورت کو پورا کیا جاسکے۔
  14. ذیشان حیدر

    نستعلیق فونٹ بنانے والے حضرات سے مدد کی درخواست

    جی میرے پاس دونوں ‌ہیں اس پر ابھی کام چل رہا ہے لیکن چند دوستوں‌کو اس کی اشد ضرورت تھی اس پر پہلے اس پر کام کیا۔ اب نستعلیق بنانے والے حضرات کی ضرورت ہے جو مجھے بتإیں‌کہ کام کیسے کرتا ہے۔
  15. ذیشان حیدر

    نستعلیق فونٹ بنانے والے حضرات سے مدد کی درخواست

    السلام علیکم رحمۃ‌اللہ وبرکاتہ! میں نے جمیل نستعلیق کے تمام کریکٹر کو ڈوٹ کی شکل دے دی ہے تصویر ملاحظہ کریں اب مسئلہ یہ ہے کہ جب میں‌ نے کریکٹر کو ڈوٹ کی شکل دے دی تو جمیل کے تمام لیگچرز کو ڈیلیٹ کردیا تو فونٹ ٹسٹ میں لکھ نہیں‌جا رہا مطلب اب فونٹ میری مرضی کے مطابق کام نہیں‌کررہا مطلب ایک...
  16. ذیشان حیدر

    اردو کتابوں‌کے متعلق بہترین ویب سائیٹ

    اردو کتابوں‌کے لیے بہترین ویب سإیٹ جہاں احدیث مبارکہ کی کتابیں بھی ہیں یہاں‌کلک کیجئے اور پڑھیے
  17. ذیشان حیدر

    نقطے دار(Dotted) نستعلیق فونٹ

    رابطہ بھائی چند دن اور انتظار فرما لیں میں‌بنا رہاہوں‌ سب سے پہلے آپ کو ہی دوں‌گا انشائ اللہ جلد مکمل ہو جاءے گا دُعا کیجءے
  18. ذیشان حیدر

    فونٹ گندھارا خط ثلث (ریلیز)

    بہت ہی خوبصورت فونٹ بنایا عبدالمجید بھائی جزاکم اللہ خیرا و احسن الجزا و شکر اللہ کم مزہ آگیا سبحان اللہ اللہ مزید ترقی و کامرانی نصیب فرمائیں
  19. ذیشان حیدر

    پرزور اپیل

    بھائی جان ناراض نہ ہوں‌آئندہ اسی طرح‌ ہوگا۔
  20. ذیشان حیدر

    پرزور اپیل

    محترم اردو محفل منتظمین صاحبان میں پر زور اپیل کروں‌گا کہ اشتیاق علی عطاری صاحب کا [URL="[URL="http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=27618&page=4ٹیٹوریل[/URL] کسی ایسی جگہ منتقل کردیا جائے جہاں ہر کوئی اسے باآسانی دیکھ سکے۔ اور حضرات کو فائدہ ہو۔ نوازش ہوگی۔
Top