نتائج تلاش

  1. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    جب دکاندار کہہ رہا ہوتا ہے کہ ”ہم آپ کو زیادہ نہیں لگائیں گے“ تو کچھ لوگ اسے ”ریٹ“ سمجهتے ہیں جبکہ اصل میں وہ ”چونا“ کہہ رہا ہوتا ہے۔
  2. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    دو بندوں سے ملنے کا بہت دل ہے، ایک وہ جو گلی پکی ہونے پر راتوں رات اس میں جمپ بناتا ہے اور دوسرا جو اس جمپ میں موٹر سائیکل کا راستہ۔
  3. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    دس میں سے نو ڈاکٹرز کولگیٹ اور سیف گارڈ ریکمنڈ کرتے ہیں۔ دسواں کیوں نہیں کرتا؟ کیونکہ وہ ایماندار ہے!
  4. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    آدھی رات کو گلی میں شور سن کر شوہر کی آنکھ کھلی، باہر نکل کر محلے والوں سے پوچھا کہ اتنا شور کیوں۔۔۔۔؟ انہوں نے کہا: خبردار رہنا، محلے کے پانی میں زہر آگیا ہے۔۔۔۔ جب یہ سن کر شوہر واپس گھر آیا تو بیوی نے پوچھا: سنیں، باہر کیا ہوا ہے۔۔۔۔؟ شوہر: کچھ نہیں ہوا، سب خیر ہے، تم پانی پیو اور سوجاؤ۔۔۔۔
  5. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    کنواروں کی نظر میں ہر مسئلے کا حل شادی ہےجبکہ شادی شدہ لوگوں کی نظر میں ہر مسئلے کی وجہ شادی ہے۔
  6. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    آپ کے سینڈوچ سے کاکروچ کا برآمد ہونا کوئی مسئلہ نہیں لیکن آپ کے آدھے کهائے ہوئے سینڈوچ سے آدھا کاکروچ کا برآمد ہونا مسئلہ ہو سکتا ہے۔
  7. شعیب گناترا

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    شاعر کا نام پتہ چل سکتا ہے؟
  8. شعیب گناترا

    آداب۔ کیا آپ بتلا سکتے ہیں کہ یہ کس کا شعر ہے؟

  9. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    بیوی کے پوچھنے پہ کہ ”سُنا ہے مریخ پہ کوئی زندگی نہیں“، شوہر کا جوا ب؛ ”میری تے زمین تے وی کوئی نئیں“۔
  10. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    مڈل کلاس محبوبہ کا ایک مسئلہ یہ بھی ہے کہ اس کی گود میں پیار سے سر رکھو تو وہ جوئیں نکالنا شروع کر دیتی ہے۔
  11. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    میں ایک سوٹ لینے گئی تھی بازار لیکن مجھے بہت خوبصورت جوتے نظر آگئے تو اس لیے میں یہ ہینڈ بیگ لے آئی ہوں۔
  12. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    جب آپ کسی سے بحث میں نہ جیت سکیں تو اسے بلاک کر دیں۔
  13. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    محبت ہمیشہ سُست انسان سے کرنی چاہیے تاکہ آپ کو چھوڑ جانے کا سوچ کے ہی تھک جائے۔
  14. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    بادام بِھگو کے رکھے تھے یاداشت بڑھانے کے لئے اب یاد نہیں آرہا رکھے کہاں تھے؟
  15. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    ’’صنفِ نازک‘‘ نکاح نامے پر دستخط ہوتے ہی ’’صنف ناجھک‘‘ بن جاتی ہے۔۔ یعنی شوہر کے آگے کبھی نہ جُھک۔
  16. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    پہلی شادی کے لیے والدین، دوسری کے لیے بیوی اور تیسری کے لیے حکیم صاحب سے اجازت لینا ضروری ہے۔
  17. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    مرد کو شادی کے پہلے دن ہی اندازہ لگا لینا چاہیے کہ بندہ 500 بندوں کی بارات لے کر جاتا ہے اور وہ شیرنی اُدھر سے اکیلی ہی چلی آتی ہے۔
  18. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    اتوار کے بعد آنے والا پیر واحد پیر ہے کہ جس کا کوئی مرید نہیں ہے۔
  19. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    ”اجی سنتے ہو“ سے لیکر ”بہرے ہو گئے ہو کیا“ تک کے روحانی سفر کو شادی کہا جاتا ہے.
  20. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    گھی کے ڈبے سے کبھی کبھی کار نکل آتی ہے مگر خالص گھی کبھی نہیں نکلتا۔
Top