نتائج تلاش

  1. فریب

    حاضری لگائیں

    ممتاز عربی میں‌بہت ہی اعلٰی کے معنی میں استعمال ہوتا ہے اس لیے 10000 سے اوپر یہی درست رہے گا
  2. فریب

    اب کس نے آنا ہے؟

    آداب ،، السلام علیکم اب ظفری بھائی
  3. فریب

    اردو ویب اور اردو وکی یپڈیا

    شکریہ محب بھائی اور قیصرانی بابا۔۔۔۔ انشاءاللہ کوشش کروں گا کہ جلد ہی کام کا اغاز کر کے آپ لوگوں‌کو انفارم کروں
  4. فریب

    شادی دفتر

    یعنی اگر کسی نے شادی نہیں‌کی تو انتظار کرے ہو سکتا ہے میچور ہو ہی جائے اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  5. فریب

    اردو ویب اور اردو وکی یپڈیا

    قیصرانی بابا میں بھی حاضر ہوں کام بتائیں کہ کیا کرنا ہے اور کس طرح کرنا ہے وکی کو میں نے کچھ سمجھنے کی کوشش کی تھی باقی آپ بتادیں کہ کیا کرنا ہے
  6. فریب

    شادی دفتر

    اوہ تو شاید آپ اپنا تجربہ بیان کر رہے تھے ہے نا :wink: :wink:
  7. فریب

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    تو نے اس کی آنکھوں کو غور سے پڑھا قاصد! کچھ تو کہ رہا ہو گا اُس نظر کا سناٹا
  8. فریب

    شادی دفتر

    آپ کا اپنا ہی بیان ہے کہ میچور ہونے کے بعد انکار ہی نہ کر دے تو اس سے یہی نتیجہ نکلتا ہے کہ میچور آدمی ایسا کام نہیں‌کرتا
  9. فریب

    فورم کے کس رکن سے ملنا چاہیں گے

    کسی اور سے ملنے کی پھر کوئی ضرورت نہیں‌ ہے جس کو ملنا ہو گا وہ آپکے پاس آ جائے
  10. فریب

    فورم کے کس رکن سے ملنا چاہیں گے

    ان سے ملنے کے بعد 3 عدد میزبان تیار ملیں گے سعودی عرب میں آپکا استقبال کرنے کے لیے
  11. فریب

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    بہت اچھے ظفری بھائی
  12. فریب

    شادی دفتر

    اسی لیے تو اس کے گھر والوں کو جلدی ہے کہیں انکار ہی نہ کر دے شادی سے میچور ہونے کے بعد
  13. فریب

    بوجھو تو جانیں

    کفن کا کپڑا
  14. فریب

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    تو بدلتا ہے تو بے ساختہ میری آنکھیں اپنے ہاتھوں کی لکیروں سے الجھ جاتی ہیں
  15. فریب

    شادی دفتر

    باجو ابھی تک شادی نہیں ہوئی تو لڑکا ہی کہیں ‌گے ناں اس کو
  16. فریب

    شادی دفتر

    جی وہ کچھ جلدی ہے ان کے گھر والوں کو ان کی شادی کی ورنہ میں‌نے تو کہا تھا کہ 5،،6 سال اور رک جائیں لڑکا میچور ہو جائے تو شادی کروادیں گے
  17. فریب

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    واہمہ تمہارا کہنا ہے تم مجھت بے پناہ شدت سے چاہتے ہو تمہاری چاہت وصال کی آخری حدوں تک مرے۔۔۔۔۔ فقط میرے نام ہو گی مجھے یقیں ہے۔۔ مجھے یقیں‌ہے، مگر قسم کھانے والے لڑکے! تمہاری آنکھوں میں‌ایک تِل ہے! پروین شاکر
  18. فریب

    اب کس نے آنا ہے؟

    جی ظفری بھائی مصروفیت کی وجہ سے یہاں‌بھی آ نہیں‌ہوتا مگر یہاں حاضری ضروری ہے اس لیے آ جاتا ہوں‌ مگر وہاں مشکل ہے کہ اب پتہ بھی نہیں‌چلتا کہ کیا چل رہا ہے اس لیے نہیں جاتا اب باجو
  19. فریب

    شادی دفتر

    جی میرے جاننے والے ہیں‌ان کو بھی ایک رشتہ چاہیے ہے مگر پاکستانی لڑکی ہونی چاہیے ہے لڑکے کی عمر یہی کوئی 52 یا 53 سال ہو گی
  20. فریب

    اب کس نے آنا ہے؟

    جی شمشاد بھائی ظفری بھائی کا کلام میں نے اردو لائف پر پڑھا ہےٕ اب ظفری
Top