روم
شاید رومانس نے یہیں جنم لیا تھا اور دل نے پہلی بار کسی کے لیئے یہیں دھڑکنا سیکھا تھا۔ کسی مصنوعی جھیل یا قدرتی جھیل کے کنارے چنار اور برگد کی چھاؤں میں بیٹھ کر قدرت کے حسین اور روح پرور مناظر سے لطف اندوز ہوتے ہوئے خواہ مخواہ شاعری کرنے اور کسی پر مر مٹنے کو جی چاہتا ہے۔ روم اور اس کے...