بہت مہربانی جناب نے رائے دی۔ مثلا رستہ اور سپنا اب قافیے مانے جاتے ہیں۔ ایک زمانے میں یہ قافیے تصور نہیں ہوتے تھے۔ جیسےمریض اور تمیز۔ کچھ لوگ شروع اور عدو کو بھی قافیہ کہہ دیتے ہیں۔ 'ع' کو حلق سے نکالنے والے اب اردو آبادیوں میں کم ہی بچے ہیں۔ اب اگر میں اپنی جانب آؤں تو میں یہ کہوں گا کہ جب میں...