ارشد بھائی بہت خوب تھوڑی سی اور محنت کریں تخیل کے ساتھ ساتھ الفاظ اور ترتیب میں بھی خوبصورتی لائیں۔
میرے خیال سے دل سے آنسو نہیں بہتے آنکھوں سے آنسو بہتے ہیں۔
اگلے شعر میں آپ جس ذات سے مخاطب ہیں وہ ذات تو ہر کسی کے لئے رحیم ہے کریم ہے۔
تو کو پورا باندھنا عجیب سا ہوتا ہے خوبصورتی تب آتی ہے جب واؤ...