نتائج تلاش

  1. شارق مستقیم

    اوپن آفس میں اردو املاء کی پڑتال

    UltraEdit جناب میں نے ایفکس فائل اور ڈکشنری پر نظر ڈالی ہے اور یہ بخوبی اندازہ ہوگیا ہے کہ قواعد کی مدد سے الفاظ کی پڑتال ہو رہی ہے۔ آپ نے اچھا کیا کہ مختصر ڈکشنری استعمال کی تاکہ ٹیسٹنگ میں آسانی رہے۔ ایک مسئلہ جو ہنوز حل طلب ہے، وہ ہے اعراب کا، آپ اس پر بھی غور کیجیے۔ پھر یہ بھی کہ اردو...
  2. شارق مستقیم

    محفل فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

    شکریہ بہت شکریہ جناب، اس سے خاصی سہولت ہوجائے گی ۔ ایک چیز جو میں نے ابھی نوٹ کی اور خوشی ہوئی وہ یہ کہ پچھلے بورڈ (phpbb) کے تمام روابط جو گوگل و دیگر جستجو گروں نے انڈیکس کیے تھے وہ نئے بورڈ پر بھی درستگی سے چل رہے ہیں۔
  3. شارق مستقیم

    محفل فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

    تین حرف جناب وہ تلاش خانے میں فی لفظ تین سے زیادہ حروف کی قدغن کا بھی کچھ کیجیے ۔ ۔ ۔ اردو تو تین حروف میں کیا کچھ بیان کر جاتی ہے ۔ ۔ ۔ فاروق صاحب نے کسی دھاگے پر صدف کا کوڈ ڈالا تھا اس کی تلاش میں یہ مسئلہ درپیش ہوا اور تب اس کی سنگینی کا کماحقہ ادراک ہوا ۔ ۔ ۔ تلاش نہ کرسکنے والے بہت سے لوگ...
  4. شارق مستقیم

    ایڈیٹر وی بلیٹن کے لیے اردو ایڈیٹر موڈ!

    حامل اجازت نامہ؟ جناب وہاں تو لکھا آرہا ہے کہ کوڈ بھی پڑھنے کے لیے اجازت نامے کا حامل ہونا ضروری ہے۔ کیا اس کا مطلب ہے کہ پہلے یہ فورم سافٹ ویئر خریدنا پڑے گا؟ (کاہلی کی وجہ سے آپ سے پوچھ رہا ہوں، ممکن ہے اس کا جواب وہاں کہیں موجود ہو!)
  5. شارق مستقیم

    اوپن آفس میں اردو املاء کی پڑتال

    شکریہ جناب ہم تو اب اس پراجیکٹ کے سلسلے میں آپ کی طرف ہی دیکھ رہے ہیں اور دعاگو ہیں کہ آپ ایفکس فائل کو خوب آگے لے کر جائیں تاکہ افادیت کے ساتھ ساتھ اس میدان میں عربی اور فارسی کو پیچھے چھوڑ جائیں ۔ ۔ ۔ میں فائل اتار رہا ہوں اور اس کے مشاہدے کے بعد آپ سے بات کرتا ہوں ویسے اگر اعجاز صاحب اور...
  6. شارق مستقیم

    اوپن آفس میں اردو املاء کی پڑتال

    ہن سپیل اعجاز صاحب ہن سپیل جو کہ اوپن آفس کا اسپل چیکر انجن ہے، اس کی لغت دو فائلوں پر مشتمل ہوتی ہے، ایک dic جس میں الفاظ ہوتے ہیں اور دوسری aff جن میں قواعد ہوتے ہیں۔ آپ جس فائل پر کام کر رہے ہیں اس سے یہ dic فائل اخذ کی جائے گی جب کہ aff فائل میں فی الھال صرف ایک قاعدہ SET UTF-8 ہی...
  7. شارق مستقیم

    اوپن آفس میں اردو املاء کی پڑتال

    وضاحت عارف اگر آپ اس املاء پڑتال کے پراجیکٹ کو لے کر آگے بڑھ سکیں تو اردو کے لیے خدمت ہوگی۔ آپ نے درست فرمایا ہے کہ aff فائل پر محنت کرنے کی ضرورت ہے۔ میں درخواست کروں گا کہ آپ ہن سپیل کا man page پڑھیں اور اس پر مزید کام کریں۔ dic فائل میں رد و بدل کرتے ہوئے یہ خیال رکھیں: ۔ اس کو...
  8. شارق مستقیم

    کتاب گھر ڈاٹ نیٹ

    کتاب گھر ڈاٹ نیٹ ایک نئے انداز میں نظر رہی ہے، http://www.kitabghar.net/ منتظم کے مطابق: کتاب گھر ڈاٹ نيٹ انٹرنيٹ پر موجود اردو کتابوں کا سب سے موثر، خوبصورت، اور جامع انڈيکس ہے۔ ھم نے تمام کتابوں کو مصنف اور موضوع کی ترتيب سے جمع کر ديا ہے۔ آپ کو اپنی پسند کی کتاب تلاش کرنا اب بالکل...
  9. شارق مستقیم

    عمران سیریز

    سب سے بہتر ویب سائٹ ابنِ صفی پر سب سے بہتر ویب سائٹ میری نظر میں: http://www.compast.com/ibnesafi/index2.htm
  10. شارق مستقیم

    پاک نستعلیق ورژن 1۔1 جاری کر دیا گیا۔

    یہ انسٹالر جناب یہ انسٹالر استعمال کرلیں جو میں نے کسی زمانے میں کوڈ کیا تھا: http://www.boriat.com/test/PakNast_Setup.exe
  11. شارق مستقیم

    اردو سلیکس کی تیاری

    اہم اور پیچیدہ کام جناب آپ نے بہت اہم اور پیچیدہ کام کیا ہے، جو اردو کے لیے بڑی خدمت ہے۔ میری "ذاتی رائے" یہ ہے کہ حجم کو کم سے کم رکھنے کی کوشش کریں تاکہ زیادہ صارف مستفید ہوسکیں۔ سب سے زیادہ اہم کسی اردو صارف کے لیے یہی ہے کہ وہ ڈسٹرو انسٹال کرتے ہیں اردو لکھ سکے اور اردو کی ویب سائٹ اور...
  12. شارق مستقیم

    اردو محفل وی بلیٹن انگریزی جملوں کا ترجمہ

    بہت سی تصاویر بھی جناب بہت سی تصاویر بھی انگریزی میں ہیں مثلاً Post reply اور Quote وغیرہ ، اگر ان کے ٹیمپلیٹ امیج مجھے مہیا کر دیے جائیں تو ترجمہ کیا جا سکتا ہے۔
  13. شارق مستقیم

    ترکی میں لادینی قوم پرستوں‌کو شکست

    ایجنڈہ کیا؟ لیکن جناب یہ بتائیے گا کہ کیا یہ حضرات (اے کے پارٹی) نام کے ہی اسلام پسند ہیں؟ کیوں کہ یہاں انہوں نے اسلام کا نام لیا اور ادھر ادھر کمالی حضرات اٹھ کھڑے ہوئے کہ جناب یہ ہمارے بانی کی سیکولر (لادین) بنیادوں پر حملہ کر رہے ہیں؟ یہ کیا صورت ہے؟
  14. شارق مستقیم

    ان پیج سے یونیکوڈ میں تبدیلی کے مسائل کم کیسے؟

    شکریہ جناب منہاجین بھائی ۔۔۔ شکریہ، مجھے خوشی ہے کہ کسی مفید کام میں حصہ ڈال سکا ، سائٹ پر کلماتِ تشکر میرے لیے سرمایہ ہیں ۔ ۔ ۔ میرے ساتھ اس پراجیکٹ میں محفل کے جتنے لوگ شامل رہے تمام کو یہ کریڈٹ جاتا ہے،
  15. شارق مستقیم

    پاک نستعلیق ورژن 1۔1 جاری کر دیا گیا۔

    تفصسیلات کا انتظار رہے گا جناب آپ نے جو یہ لکھا Automatic Nastalique Character Shape Determinator Algorithm اس سے میرے منہ میں تو پانی آ گیا ہے ۔ ۔ ۔ ایک پراجیکٹ اردو OCR کا بھی جاری ہے، یہ اس سلسلے میں بھی مفید ہو سکتا ہے براہ، کرم اس پر تفصیلی روشنی ڈالیے، شکریہ...
  16. شارق مستقیم

    اردو خبروں کی ایک نئی ویب سائٹ

    کاوش اچھی، مگر کاوش تو اچھی ہے جناب مگر نامکمل سائٹ کی تشہیر آپ کو نقصان دے گی ۔ ۔ ۔ لوگ ایسی سائٹوں کو یہ سمجھ کر کہ ہنوز "زیرِ تکمیل" ہوگی پھر ادھر کا رخ نہیں کرتے ۔ ۔ ۔ اس کو مکمل کرکے ہی پردہ اٹھائیں ۔ ۔ ۔
  17. شارق مستقیم

    "خدا کے لیے" پر فوری پاپندی لگائی جائے

    یہ ۔ ۔ ۔ یہ ربط ہے جناب، http://www.dailytimes.com.pk/default.asp?page=2007%5C07%5C03%5Cstory_3-7-2007_pg1_6 میں اس پر کچھ لکھنا چاہ رہا تھا مگر وہ افسوسناک واقعہ ہوگیا۔
  18. شارق مستقیم

    محفل فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

    کچھ تجاویز محفل کا نیا سیٹ اپ بہت اچھا لگ رہا ہے اور یہ منتقلی بہت ہی اچھی رہی ہے ، خصوصیت سے جس کامیابی سے وی بی کو اردوایا ہے وہ متاثر کن ہے ۔ ۔ ۔ کچھ تجاویز و خیالات: ۔ تلاش کے صفحے پر کپاچا بہت مشکل ہوتا ہے، کیا کسی سیٹنگ کے ذریعے کسی قدر آسان کیا جا سکتا ہے تاکہ کم از کم انسان تو...
  19. شارق مستقیم

    محفل فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

    لاگ آوٹ جو لوگ بار بار لاگ آؤٹ ہو جاتے ہوں ان کو تین باتوں کی طرف دھیان دینا چاہیے: ۔ یہ یقین کریں کہ آپ کا سسٹم ٹائم درست ہے، ریجن بھی درست رکھیں ۔ براؤزر کوکی کو قبول کر تا ہے ۔کوئی ایسا تیسرا فریقی سیکیورٹی پروگرام نہیں چل رہا جو ان معاملات میں مداخلت کرتا ہو
  20. شارق مستقیم

    شہنشاہِ پاکستان کا خطاب

    خوب بہت اچھے اظہر بھائی، آپ نے تقریر پہلے ہی "لیک" کر دی ۔ ۔ ۔ اب مجھے شام کو ٹی وی پر سننے کی ضرورت نہیں پڑے گی ۔
Top