نتائج تلاش

  1. راج

    کمپیوٹنگ شمارہ اپریل

    آپ مجھے بتائیں کہ منی آرڈر بھیجنا ضروری ہے یا کوئی اور صورت بھی ہوسکتی ہے- کیونکہ یہاں سے منی آرڈر کے بارے میں مجھے کوئی علم نہیں ہے- اگر ہو سکے تو آپ بینک ڈیٹیل مجھے میل کریں میں ڈئرکٹ پیسے بینک میں ارسال کردوں گا اور آپ پیسے ملنے کے بعد ہی مجھے رسالہ روانہ کریں- کیا یہ ممکن ہے- منی آرڈر کے...
  2. راج

    کمپیوٹنگ شمارہ اپریل

    میں سعودی میں ہوں تو مجھے یہاں کمپیوٹنگ شمارہ چاہئے آپ مجھے بتائیں اس کے لئے کیا کرنا ہوگا - آپ کے شمارے کی قیمت کیا ہے - ہر ماہ پورے سال کا کیا ہے - اور بیرون ممالک جیسے کہ سعودی کے لئے کیا ہے- آپ مجھے اس کی تفصیل بتائیں میں بھی اس کا خریدار بننا چاہونگا- آپ کا جواب ملتے ہی میں...
  3. راج

    ایس ایم ایف فورم میں اردو سپورٹ بیٹا ورژن

    نبیل بھائی ایک اور نشاندہی کرنا چاہوں گا ویسے آپ کو تو اس کا علم ہوگا ہی پھر بھی یاد دہانی کے لئے- :?: انگلش اردو کا ریڈیو بٹن اور اردو کی بورڈ جس کی سخت ضرورت محسوس ہوتی ہے- :?: خط پوسٹ کے وقت پیش منظر پر کلک کریں تو صرف لوڈنگ ہو رہی ہے لکھتا ہے- جبکہ کچھ اور نظر نہیں آتا- یعنی کہ پیش...
  4. راج

    اردو انسٹالر کی تشکیل کیسے؟

    بہت بہت سکریہ شاکر بھائی
  5. راج

    ایس ایم ایف فورم میں اردو سپورٹ بیٹا ورژن

    رجسٹر ایرر نبیل بھائی آپ نے جو ڈیمو لنک دیا ہے میں نے وہاں پر جاکر رجسٹر کرنا چاہا مگر یوزر نیم - پاسورڈ اور کے بعد آخر کا میں عمر کا چیک باکس نہیں ہے جس کی وجہ سے رجسٹریشن مکمل نہیں ہو پارہا ہے- جبکہ انگلش میں یہ اس طرح ہے-
  6. راج

    القلم نقش فونٹ

    بہت عمدہ :P
  7. راج

    ایس ایم ایف فورم میں اردو سپورٹ بیٹا ورژن

    نبیل بھائی آپ نے جو اردو سرور دیا تھا پی سی کے لئے جس میں فورم کا سیٹ اپ کرنے کے بعد اسے اپلوڈ کر سکتے تھے- کیا یہ ایس ایم فورم اس میں نہیں چل سکتا - اور اگر چل سکتا ہے تو اس کی کیا صورت ہو سکتی ہے- اگر ایسا ہو جائے تو کم سے کم اس پر بھی نظر ثانی کی جاسکتی ہے-
  8. راج

    ایس ایم ایف فورم میں اردو سپورٹ بیٹا ورژن

    نبیل بھائی میں تو آپ کے لئے ہر بار صرف ایک ہی بات کہہ سکتا ہوں اس کے علاوہ میرے پاس آپ کے لئے اور کوئی الفاظ نہیں- لاجواب ------- :D
  9. راج

    اردو انسٹالر کی تشکیل کیسے؟

    نبیل بھائی یہ بات تو سمجھ میں آئی کہ فونٹ انسٹال ہو گیا اور کی بورڈ بھی مگر اس میں آپشن کیسے ملے کے کونسا کی بورڈ استعمال کرنا ہے - مثلا میں فونوٹک استعمال نہیں کرتا مجھے آفتاب کی عادت ہے- تو میں اس کے لئے کیا کروں- ویسے تو فونٹ کرئیٹر انسٹالر تو بنا دیتا ہے کی بورڈ کے لئے مگر یہ سب یکجا استعمال...
  10. راج

    اردو انسٹالر کی تشکیل کیسے؟

    راہبر آپ نے جو راہ دکھائی میں اس سے متفق ہوں-
  11. راج

    القلم تحریری ۔۔۔ اردو یونی کوڈ فونٹ

    لاجواب شاکر صاحب
  12. راج

    کمپیوٹرکودوبارہ انسٹال کیا؟

    فوٹو اپلوڈ کے لئے photobucket.com پر رجسٹر کر کے اپلوڈ کر لیں- پھر اس کا لنک اپنے میسیج میں دیں لیکن میرے بھائی آپ ایس پی ٹو کیوں نہیں انسٹال کرلیتے-
  13. راج

    ایک اردو یونیکوڈ فونٹ محفل کی نذر

    بہت خوب – بہت خوبصورت ہے – شاکر بھائی مبارکباد قبول کریں-
  14. راج

    کمپیوٹرکودوبارہ انسٹال کیا؟

    جی ہاں بس یہی تو آپ کی سب سے بڑی پریشانی ہے- آپ ایس پی ٹو انسٹال کریں، ساری پریشانی ختم ہوجائے گی- مائکروسافٹ کی ویب سائٹ پر آپ کو سروس پیک ٹو مل جائے گا-
  15. راج

    ارردو کوڈر کی پریشانی

    مجھے اردو کوڈرفورم پر ممبر بنے ایک ہفتہ ہونے آیا مگر اب تک میں اس میں لاگ ان کرنے سے قاصر ہوں- اس لئے مجبور ہو کر اردو محل کے ذریعے میں اردو کوڈر فورم سے کہنا چاہتا ہوں کہ آخر کیا وجہ ہے جو آپ نے اپنے فورم کو اتنا سیکیورٹی میں رکھا ہوا ہے- کہ رجسٹریشن کے بعد آپ کے میل کا انتظار کرو پھر اس کے...
  16. راج

    کمپیوٹرکودوبارہ انسٹال کیا؟

    پہلے تو آپ یہ بتائیں کہ آپ کا آپریٹنگ سسٹم کیا ہے ونڈوز ایکس پی سروس پیک ون یا ٹو ہے- اگر سروس پیک ٹو ہو تو ڈرائیور انسٹال کی ضرور نہیں پیش آتی- اور اگر ون ہو تو یہ مسئلہ ہمیشہ رہے گا- پہلے آپ چیک کر لیں کہ سروس پیک ون یا ٹو استعمال کر رہے ہیں اس کے بعد ہی مسئلہ پر آگے نظر ڈالی جاسکتی ہے- میں...
  17. راج

    کمپیوٹنگ شمارہ اپریل

    معاف کیجئے گا بدتمیز بھائی میرا ارادا کسی کے خلاف لکھنے کا یا دل آزاری کا نہیں ہے- میں نے تو صرف وہی لکھا جو جانتا ہوں- سمجھتا ہوں- نہ کسی کی برائی کے لئے نہ کسی کی خوشامد کے لئے- اور نہ ہی کہیں بھی چھلانگ لگانے کا ارادہ رکھتا ہوں- پرنگ میڈیا سے میں بھی بچپن سے منسلک رہا ہوں اور ساتھ ہی ساتھ...
  18. راج

    کمپیوٹنگ شمارہ اپریل

    میں اس وقت سعودی عربیہ میں ہوں تو آپ کی میگزین نہیں لے سکتا مگر اس کی ویب سائٹ پر جانے کا ارادہ رکھتا ہوں- کافی پرکشش لگی آپ کی کمپیوٹنگ ، پہلے صفحے پر اس کی جھلک دکھائی دی- میں صرف اتنا ہی کہوں گا کہ جتنے لوگ اتنی سوچ ، تو ہم کسی کی سوچ تو روک نہیں سکتے کہنے دیں جسے جو کہنا ہے- دراصل آنکھ...
  19. راج

    خوبصورت اردو فونٹ کی تشکیل ممکن ہے

    معاف کیجئے گا مہوش مجھے علم نہیں تھا - اس لئے غلطی سی مہوش بھائی لکھ دیا -
  20. راج

    خوبصورت اردو فونٹ کی تشکیل ممکن ہے

    مہوش بھائی یہ ہائی لاجک فانٹ کرئیٹر ہی تو مجھے چاہئے نہیں مل رہا ہے - ایک ملا تھا فونٹ کرئیٹر مگر 30 دن کے باد ٹاٹا کر گیا - مجھے یہ کہیں سے مل سکتا ہے ؟ اور اگر آپ کے پاس ہو تو دینے کا زحمت کر سکتیں ہیں آپ کا ممنون رہوں گا-
Top