نتائج تلاش

  1. راج

    ویب پر مبنی ان پیج سے یونی کوڈ مبدّل

    بہت خوب شارق بھائی میں نے یہ کنورٹر استعمال کیا لیکن اس میں بہت سی کمزوریاں ہیں جسے میں آپ سب کے سامنے لانا چاہتا ہوں- اس میں ن نہیں آتا اور دو حروف کو جوڑنے کے لئے ی کا استعمال نہیں ہو پارہا ہے اور بھی بہت کچھ ہیں - یہ اقتباس میں نے ان پیج سے لے کر اسی کنورٹر میں کنورٹ کیا اور جو یونی...
  2. راج

    یاہو‌پیج‌ بلڈر اور اردو

    واہ نبیل بھائی کتنی چھوٹی سی بات تھی مگر آج تک مجھے بھی پریشان کر رہی تھی- اور میں بھی بھٹک رہا تھا - کہ اردو کو نیٹ پر کیسے استعمال کروں- شک تو پہلے بھی تھا کہ شائد uft8 کا ہی مسئلہ ہے- مگر کبھی اس پر کام نہیں کیا جب کہ صرف ایک لائن ہی کو ٹیسٹ کرنا تھا - خیر آپ کی اس پوسٹ کے بعد سب کچھ کلیر...
  3. راج

    کرکٹ ورلڈ کپ 2007

    کیا اب بھی عوام کو انڈیا سے اُمید ہے کہ وہ سوپر 8 میں جائے - کم سے کم مجھے تو بالکل نہیں ہے- میں چاہتا بھی نہیں کہ وہ جائے - کیونکہ وہ اس لائق ہے ہی نہیں کہ سوپر 8 کی بہترین ٹیموں کے ساتھ مقابلہ کرے- ورنہ ہمیں تو نہیں دوسری سبھی ٹیموں کو شرمندگی ہوگی کہ ہم کیوں ایسی بیہودہ ٹیم سے کھیل کر وقت...
  4. راج

    اردو جملہ کی انسٹالیشن کے مسائل

    ارے نبیل بھای میں نے پہلے جب اپلوڈ کیا تو انسٹال کا آپشن نہیں آیا پھر میں نے انسٹال کی فولڈر سے انسٹال پی ایچ پی کو استعمال کیا- تب انسٹال پورا ہوا- پھر بھی پیج نوٹ فاونڈ کا میسیج آرہا تھا- تب میں کونفگ کو چھیڑا اور اس میں یوزر نیم اور پاسورڈ ڈال کر اسے اپلوڈ کیا- تب پیج نوٹ فاونڈ کی بجاے خالی...
  5. راج

    اردو جملہ کی انسٹالیشن کے مسائل

    نبیل بھائی میں نے جملہ اپلوڈ کر لیا انسٹال بھی کیا اور کونفگ فایل کو مینول ایڈٹ کرکے اپلوڈ بھی کر دیا ہوں مگر پھر بھی پیج پر کچھ نہیں بتا رہا ہے- پیج بالکل خالی ہے آپ بھی دیکھ لیں میرا جملہ چیک کریں
  6. راج

    اردو فائر فاکس ڈاونلوڈ کریں

    بہت عمدہ مکی بھائی
  7. راج

    ورلڈ کپ 2007

    ورلڈ کپ 2007 آپ کی رائے میں کس ملک میں جائے گا؟
  8. راج

    (خطاطی سوفٹویئر) کلک وڈیو ٹٹوریلز کے ساتھ

    میں بہت خوش ہوں کہ میری محنت رنگ لائی یعنی آپ کو پسند آئی- یاہو پر آنے میں مجھے کوئی قباحت نہیں ہے مگر مسئلہ میں پہلے بھی ایک دھاگے میں بیان کر چکا ہوں کہ میرے آفس میں ہر پی سی کی مونیٹرنگ ہو رہی ہے - ہم کون کون سی ویب سائٹ پر جاتے ہیں ایم ایس این یا پھر یاہو استعمال کرتے ہیں کہ نہیں کرتے ہیں...
  9. راج

    (خطاطی سوفٹویئر) کلک وڈیو ٹٹوریلز کے ساتھ

    کلک کا نیا ٹیوٹوریل شاکر بھائی کی مدد سے یعنی انہوں نے جو ہ پ اور ے کی مشکل حل کی ہے اس کو میں نے ٹیوٹوریل کی شکل دی ہے - میں نے یہاں دونوں ٹیوٹوریل کے لنک دیئے ہیں پہلے والا بھی اور ابھی نیا ٹیوٹوریل بھی - میں نے سوچ سمجھ کر ہی ان کو الگ الگ رکھا ہے تاکہ آگے اور بھی ٹیوٹوریل شامل کرنے سے...
  10. راج

    (خطاطی سوفٹویئر) کلک وڈیو ٹٹوریلز کے ساتھ

    بہت خوب شاکر صاحب کمال ہے آپ نے بہت خوب سمجھایا اور بہت اچھا ریسرچ ورک کیا ہے آپ - مبارک باد قبول کریں- آپ نے ہم سب کی مشکل آسان کردی- میں نے آپ کے بتائے ہوئے طریقے پر عمل کیا اور ہاتھی لکھنے کے لیے "عربی" کی بورڈ کا استعمال کیا - تو بہت آسانی کے ساتھ یہ لفظ وہاں آگئے- اسی طرح "پہلا " لفظ بھی-...
  11. راج

    (خطاطی سوفٹویئر) کلک وڈیو ٹٹوریلز کے ساتھ

    شکریہ شکریہ نبیل بھائی میری تو بس یہی کوشش ہے کہ جس طرح میں شروع میں پریشان ہوا اور ساتھ ہی ساتھ آپ حضرات کو پریشان کیا - تو کوئی نیا شخص کلک کو لے کر نہ پریشان ہو- ویسے تو یہ ٹیوٹوریل مکمل تو نہیں ہے- کیونکہ بہت سی چیزیں ابھی میں بھی نہیں جانتا اسکی - اگر خود جان گیا تو ٹیوٹوریل کے ذریعے...
  12. راج

    (خطاطی سوفٹویئر) کلک وڈیو ٹٹوریلز کے ساتھ

    کلک ٹیوٹوریل کلک اب میری سمجھ میں آرہا ہے اور میں اب آپ لوگوں کے لئے اسے آسان کرنا چاہتا ہوں- میں نے دیکھا سبھی پریشان ہیں میرے طرح --- اس لئے میں فلیش ٹیوٹوریل اپلوڈ کر رہا ہوں جس سے نئے لوگوں کو کلک استعمال کرنے میں آسانی ہوگی- کلک فلیش ٹیوٹوریل
  13. راج

    کیلک کھ استعمال

    کلک فلیش ٹیوٹوریل کلک اب میری سمجھ میں آرہا ہے اور میں اب آپ لوگوں کے لئے اسے آسان کرنا چاہتا ہوں- میں نے دیکھا سبھی پریشان ہیں میرے طرح --- اس لئے میں فلیش ٹیوٹوریل اپلوڈ کر رہا ہوں جس سے نئے لوگوں کو کلک استعمال کرنے میں آسانی ہوگی- کلک فلیش ٹیوٹوریل نمبر 1 (کلک کا پہلی بار استعمال)...
  14. راج

    کیلک کھ استعمال

    شکریہ جناب اب میں باآسانی ٹائپ کر سکتا ہوں- مگر اب بھی کئی مسئلے باقی ہیں- جیسے کہ ہ کا پہلا لکھناہو تو مسئلہ ہے- ہاتھی والا مسئلہ
  15. راج

    کیلک کھ استعمال

    معاف کیجئے گا رائٹ کلک چل رہا ہے اور آپ کے بتائے ہوئے آپشن بھی ملے-
  16. راج

    کیلک کھ استعمال

    کلک میں رائٹ کلک تو کام ہی نہیں کرتا--
  17. راج

    کیلک کھ استعمال

    مسئلہ تو پھر بھی وہی ہے کہ کلک میں ٹائپ کیسے کرنا ہے- وہاں تو کوئی بھی آپشن نہیں ہے ٹائپنگ کے لیے-
  18. راج

    کیلک کھ استعمال

    میں نے کیلک تو حاصل کرلیا مگر اب اس کو استعمال کرنے میں پریشانی ہو رہی ہے- یعنی اس میں لکھا کیسے جائے وہاں تو صرف کلک ہی لکھا ہوا دیکھتا ہے اس کے علاوہ اگر مجھے کچھ اور لکھنا ہے یا اپنا نام وغیرہ تو وہ کیسے ہو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  19. راج

    آئی پی مانیٹرنگ

    میں اردو محفل برابر استعمال کرتا آرہا ہوں- اور روز ہر پوسٹ کو دیکھتا اور جواب دیتا آیا ہوں- مگر اب میرے لیے کچھ مشکل ہو رہی ہے روز اردو فورم پر آنا یا یہ کہیں کہ کسی بھی سائٹ پر جانا- کبھی کبھی کا مسئلہ نہیں ہے مگر روز نہیں ہو سکتا - اور یہی میرا سوال بھی ہے- کیا کوئی میری مدد کرسکتا ہے-...
  20. راج

    خطاطی کے سوفٹویر

    شکریہ میں نے گوگل کے ذریعے تلاش کرکے دوسری جگہ سے ڈاونلوڈ کر لیا ہوں-
Top