نتائج تلاش

  1. راج

    القلم شکستہ فونٹ

    ایک گذارش اور ہے شاکر بھائی- آپ جب بھی نیا فونٹ ہمیں دیتے ہیں تو اس کو الگ سے ڈاونلوڈ کے لئے دیا کریں- کیوں کہ پہلے کے فونٹ تو ہمارے پاس موجود ہے - اور ساتھ ہی نئے لوگوں کے لئے جو پہلی بار آئیں ہیں، ان کے لئے آپ مکمل فونٹ پیکیج بھی ڈاونلوڈ کے لئے رکھیں- تاکہ ہمیں ہر بار پورا پیکیج ڈاونلوڈ نہ...
  2. راج

    القلم شکستہ فونٹ

    میں بھی ابو شامل کی رائے سی متفق ہوں- واقعی ی اور ر میں فرق کرنا مشکل ہے- آپ سے گذارش ہے کہ ی کو اپنی اصلی شکل دینے کی کوشش کریں- تاکہ ی کی خوبصورتی قائم رہے- ویسے آپ نے تو ہم سب کا دل جیت لیا- کیا خوب کام کیا ہے آپ نے اردو کے لئے- پورا کے پورا زخیرہ تیار کر دیا آپ نے اردو فونٹ کا- میں...
  3. راج

    ایزی پی ایچ پی - ایک اور ویب سرور

    یونیفارم ویب سرور کی طرح ایزی پی ایچ پی یہ بھی اردو ویب سرور کی طرح ایس کیو ایل سرور کا کام کرتا ہے- اور استعمال کرنے بھی بہت آسان ہے- میں نے اسے استعمال کیا اور تسلی کر لینے کے بعد اب آپ کو بھی اس کے بارے میں بتانا ضرورے سمجھتا ہوں- یہاں سے ڈاونلوڈ کریں ایزی پی ایچ پی لنک کچھ سکرین...
  4. راج

    اردو ویب سرور میں اردو ایس ایم ایف فورم

    نبیل بھائی اردو ویب سرور پر میں گیسٹ بُک کی مشق کر رہا ہوں- ڈیٹا بیس بنایا اور پی ایچ پی میں کنیکشن کوڈ بھی - مگر مسئلہ پاسورڈ پر آتا ہے- میں اگر اردو ویب سرور استعمال کروں یا ایزی پی ایچ پی کہیں بھی یہی مسئلہ درپیش ہے- کہ یوزر نیم اور پاسورڈ - اس کے لئے کیا حل ہوسکتا ہے- پی ایچ پی کوڈ میں...
  5. راج

    فوٹو شاپ کے زریعے تصویر کے درستگی

    فوٹو شاپ میں کلون نام سے ایک ٹول ہوتا ہے جو کہ کلونگ کا کام کرتا ہے- یعنی ہو بہو کوپی کرتا ہے- اب چاہے کوئی بھی شئے ہو - کلر ہو - اسی طرح آپ کی دی ہوئی تصویر میں جو رنگین دھبے نظر آرہے ہیں اس کے پاس قریب میں ہی اسکن کا کلر کلون ٹول سے آلٹر کی دبا کر حاصل کریں پھر اس دھبے پر کلک کریں تو اسکن کا...
  6. راج

    یونیفارم سرور پر جملہ

    میں نے کوشش کی مگر یہ ایرر آرہا ہے- Warning: main(W:/www/urdujooomla/includes/version.php): failed to open stream: No such file or directory in W:\www\urdujoomla\includes\joomla.php on line 71 Fatal error: main(): Failed opening required 'W:/www/urdujooomla/includes/version.php'...
  7. راج

    یونیفارم سرور پر جملہ

    pre install settings میں رجسٹر گلوبل آف ہے- اور رجسٹر گلوبل ایمیولیشن آن ہے- اس کے اوپر ایرر بتا رہا ہے کہ سیٹنگس میں آن ہے آف کی بجائے
  8. راج

    یونیفارم سرور پر جملہ

    نبیل بھائی یونیفارم سرور پر پی ایچ پی بی بی فورم اور ایس ایم ایف فورم بہترین کام کر رہا ہے- لیکن جب میں نے جملہ استعمال کرنے کی کوشش کی تو اس نے چلنے سے انکا کر دیا- یعنی یوزر نیم اور پاسورڈ انسٹال کے وقت میں نے ڈالا ایس کیو ایل میں ڈیٹا بیس بھی بنایا- لیکن انسٹال پر نیکسٹ کلک کرتے ہی وہ...
  9. راج

    ایس ایم ایف فورم میں اردو سپورٹ بیٹا ورژن

    نبیل بھائی آپ کو کئی چیزیں جو مجھے نظر آئی ہیں وہ میں نے بتائی ہیں - لیکن سب سے اہم رجسٹریشن اور ورڈ پیڈ ہے جسے آپ جب بھی مکمل کریں ضرور آگاہ کریں- جب یہ ہو جائے گا تو میں فورم کو اپنی ویب سائٹ پر ایکٹیو کر دونگا - آپ کے اپڈیڈ ورژن کا انتظار ہے-
  10. راج

    پی ایچ پی اسکرپٹ

    بہت بہت شکریہ نبیل بھائی اب یہ بلکل سہی کام کر رہا ہے- اصل میں میں ورڈ پیڈ میں کام کر رہا تھا اور محفوظ کرتے وقت اسے ریچ ٹیکسٹ ہی رکھا ہوا تھا- اب میں نے اسے پلین ٹیکسٹ کر کے پی ایچ پی میں محفوظ کیا تو اس نے برابر کام کیا- آپ کی مدد کا بہت بہت شکریہ اگر پھر آپ کی ضرورت محسوس ہوئی تو تکلیف دونگا-
  11. راج

    پی ایچ پی اسکرپٹ

    میرے طرف سے تو سب سہی ہے- آپ بھی دیکھ لیں-
  12. راج

    پی ایچ پی اسکرپٹ

    بہت بہت شکریہ نبیل بھائی میں نے کیا مگر تیسٹ پیج میں Warning: Unexpected character in input: '\' (ASCII=92) state=1 in W:\www\test.php on line 2 Parse error: syntax error, unexpected T_STRING in W:\www\test.php on line 2 یہ دکھائی دیا
  13. راج

    پی ایچ پی اسکرپٹ

    میں پی ایچ پی اسکرپٹ کی مشق کر رہا ہوں- مگر یہ نہیں جانتا کہ اسکرپٹ کو لکھ کر ٹیسٹ کیسے کرنا ہے- میں نے پہلی اسکرپٹ لکھی اسے لکھ کر میں نے پی ایچ پی فائل میں محفوظ کی - مگر اب مسئلہ یہ ہے کہ اسے چلا کر دیکھنا کہ نتائج کیا ہے- میں نے یہ پی ایچ پی فائل فری ویب سرور پر اپلوڈ کی اور اسے چلا...
  14. راج

    ایس ایم ایف فورم میں اردو سپورٹ بیٹا ورژن

    نیبیل بھائی آپ کا اردو ایس ایم فورم تو بہت بہترین کام کر رہا ہے- یہ لنک دیکھیں امروہہ فورم آپ نے کہا تھا کہ آپ ایس ایم فورم کو یونیفارم سرور پر چلانے کا طریقہ بتائیں گے - میں یہاں منتظر بیٹھا ہوں - نبیل بھائی مہربانی کر کے بتائیں--------------------
  15. راج

    اردو بلاگ کا طریقہ

    جی شکریہ
  16. راج

    اردو بلاگ کا طریقہ

    ویسے دوست یہ اردو ٹیمپلیٹ کہاں سے ملے گا آپ بتا سکتے ہیں کوئی لنک ہے آپ کے پاس-
  17. راج

    اردو بلاگ کا طریقہ

    اردو محفل کے سبھی ممبران سے ایک اور سوال :?: میں نے بلاگ اسپاٹ پر ایک بلاگ رجسٹر کیا - مگر وہ تو انگلش میں ہے- جبکہ میں نے دیکھا کہ بہت سی سائٹس جو بلاگ اسپاٹ پر بنی ہے- وہ اردو میں ہے - اس کے لئے کیا کرنا ہوگا- کیا کوئی مجھے بتا سکتا ہے-
  18. راج

    کمپیوٹنگ شمارہ اپریل

    جی بالکل میں بھی دعا کروں گا کہ آپ کے رسالے کو ترقی ملے- اور آپ بہتر سے بہتر مواد ہم سب تک پہنچائیں- اب جبکہ پاکستان میں یہ حال ہے تو آپ ہندوستان کا اندازہ لگا سکتیں ہیں - کہ یہاں کیا ہوگا- ویسے مجھے کافی وقت سے اس بات کی خلش محسوس ہو رہی تھی کہ اردو میں ایسا رسالہ کیوں نہیں ہے- یہاں تک کہ...
  19. راج

    کمپیوٹنگ شمارہ اپریل

    میں بھی ایک رائے دینا چاہوں گا- اگر کوئی اردو کے ذریعے اردو والوں کا بھلا کر رہا ہو تو اس کی ہمت افزائی کی جائے - چاہے وہ کوئی بھی ہو دشمن ہی کیوں نہ ہو- نہ کہ ایک دوسرے پر الزام تراشی کی جائے- ایسے میں اگر کام کرنے والا شخص اس میں اپنا فائدہ بھی دیکھے تو میرے حساب سے اس میں کوئی حرج نہیں ہے-...
  20. راج

    کمپیوٹنگ شمارہ اپریل

    شکریہ علمدار بھائی میں آپ کو میل کرتا ہوں
Top