ایک بندہ چیختا چلاتا ڈاکٹر کے کلینک میں داخل ہوا اور کراہتے ہوئے بولا: ڈاکٹر صاحب مجھے شہد کی مکھی نے کاٹا ہے، جلدی کچھ کریں۔
ڈاکٹر: کوئی بات نہیں، اسے میں کریم لگا دیتا ہوں، ابھی آرام آجائے گا۔
مریض: مکھی کو؟ پر آپ کو وہ مکھی کہاں ملے گی، وہ تو گئی۔
ڈاکٹر: نہیں بھئی، جہاں کاٹا ہے، میں وہاں کریم...