نتائج تلاش

  1. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    بیوی: آپ کی سالگرہ کے لئے اتنا قیمتی سوٹ خریدا ہے کہ بس۔۔۔ شوہر: بہت بہت شکریہ! اچھا ذرا دکھاؤ تو سوٹ کیسا ہے؟ بیوی: میں ابھی پہن کر آتی ہوں۔
  2. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    بیوی تھانے دار سے: جناب ایک ہفتہ ہوگیا میرے شوہر آلو خریدنے گئے تھے اب تک لوٹ کر نہیں آئے۔ تھانے دار: آپ کوئی اور سبزی پکا لیں۔
  3. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    شوہر جمعے کی نماز پڑھ کر گھر آیا اور خوشی سے بیوی کو اٹھا کر جھومنے لگا۔ بیوی: ”کیا آج مولوی صاحب نے رومانس پر بیان کیا ہے؟“ شوہر: ”نہیں، آج مولوی صاحب نے کہا ہے کہ جو شخص دنیا میں اپنی تکلیف خوشی خوشی اٹھائے گا وہ سیدھا جنت میں جائے گا۔“
  4. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    بیوی: صبح سامنے والے حاجی صاحب دفتر جاتے ہوئے اپنی بیوی کو پیار کرتے ہیں۔ آپ کا دل نہیں کرتا؟ میاں: دل تو کرتا ہے مگر حاجی صاحب سے ڈر لگتا ہے۔۔۔
  5. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    پہلا دوست: بیوی سے جھگڑا ختم ہوگیا؟ دوسرا دوست: گھٹنوں کے بل چل کر آئی میرے پاس گھٹنوں کے بل۔ پہلا دوست: کیا بات کر رہا ہے یار! دوسرا دوست: اور نہیں تو کیا۔ پہلا دوست: کیا بولی پھر؟ دوسرا دوست: بولی، پلنگ کے نیچے سے باہر آجاؤ، اب نہیں ماروں گی!
  6. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    اُستاد : دنیا میں کتنے براعظم ہیں؟ شاگرد : چار اُستاد : کون کون سے؟ شاگرد : قائد اعظم، مغل اعظم، سکندر اعظم اور چوتھا میرا چچا حاجی اعظم۔
  7. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    ٹیچر: تم بڑے ہو کر کیا کرو گے؟ اسٹوڈنٹ: شادی ٹیچر: نہیں، میرا مطلب ہے کیا بنو گے؟ اسٹوڈنٹ: دولہا بنوں گا ٹیچر: اوہو، میرا کہنے کا مقصد ہے، بڑے ہو کر کیا حاصل کرو گے؟ اسٹوڈنٹ: دلہن ٹیچر: ابے، مطلب بڑے ہو کر ممی پاپا کے لیے کیا کرو گے؟ اسٹوڈنٹ: بہو لاؤں گا ٹیچر: حرام خور، تمہارے پاپا تم سے کیا...
  8. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    استاد: جب بجلی چمکتی ہے تو ہم کو روشنی پہلے اور آواز بعد میں کیوں آتی ہے؟ شاگرد: سیدھی سی بات ہے جناب کیونکہ ہماری آنکھیں آگے ہیں اور کان پیچھے۔
  9. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    ﻋﺎﻡ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﮨﻨﺪﯼ ﺩﺍﮞ ﺣﻀﺮﺍﺕ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﯾﮧ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﯾﮧ ﺣﻀﺮﺍﺕ ﻋﻤﻮﻣﺎّ ﺍﺭﺩﻭ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﯾﺎ ﻧﺎﻣﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺯ ﺍﻭﺭ ﺝ ﮐﯽ ﺁﻭﺍﺯﻭﮞ ﮐﻮ آپس میں ﺑﺪﻝ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺍﺱ ﭘﺮ ﺍﯾﮏ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﯾﺎﺩ ﺁﯾﺎ ﺟﻮ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻣﺤﺘﺮﻡ ﺩﻭﺳﺖ ﻭ ﺷﺎﻋﺮ ﺗﺎﺟﺪﺍﺭ ﺗﺎﺝ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﮨﻤﯿﮟ ﺳﻨﺎﯾﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﺍﻥ ﮐﺎ ﺗﻌﻠﻖ ﺑﮭﯽ ﺩﯾﻮ ﺑﻨﺪ ﺳﮯ ﮨﮯ۔ ﺍﯾﮏ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﺍﯾﮏ جلسے ﻣﯿﮟ ﺻﺪﺍﺭﺕ ﺍﯾﮏ ﺟﻠﯿﻞ ﺻﺎﺣﺐ...
  10. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    لکھنؤ میں دو بچے لڑ رہے تھے۔ ایک نے کہا کہ اگر آپ ہماری بات نہیں مانیں گے تو ہم آپ کے والد محترم کی شان میں گستخانہ کلمات پیش کریں گے۔ دوسرا لڑکا، تو حضور پھر ہم بھی آپ کے رخسار مبارک پہ ایسا تمانچہ بجا لائیں گے کہ گال گلاب کی مانند کھِل اٹھینگے۔
  11. شعیب گناترا

    گذشتہ لکھنؤ گفتگو دھاگہ

    اور میں اگر کمپیوٹر پر ٹائپنگ سیکھنا شروع کروں گا تو صرف اپنا نام لکھنے میں ہی پانچ منٹ لگ جائیں گے۔ اس لئے موبائل سے ہی گزارا کرتے ہیں۔
  12. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    جا نماز پر شوہر کے سامنے بیوی دعا مانگتے ہوئے: اے میرے پیارے اللہ میاں، میرے پیارے میاں کو ڈھیر سارے پیسے دیں۔ پھر آہستہ سے: ایس منحوس کول میں آپے لے لیساں!
  13. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    ایک آدمی سوات گیا تو جاتے ہی اپنی بیگم کو ایس ایم ایس بھیجا، مگر غلط نمبر پر بھیج دیا۔ جس عورت کو ملا اس کا شوہر دو دن پہلے فوت ہوگیا تھا۔ ایس ایم ایس پڑھتے ہی عورت بے ہوش ہوگئی۔ لکھا تھا کہ؛ ”میں خیریت سے پہنچ گیا، نیٹ ورک بھی موجود ہے۔ جگہ چھوٹی ہے مگر شاندار ہے۔ ٹھنڈی ہوائیں جنت کا مزا دیتی...
  14. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    ڈاکٹر: آپ کے تین دانت کیسے ٹوٹ گئے؟ مریض: جی وہ۔۔۔ بیوی نے کڑک روٹی بنائی تھی۔ ڈاکٹر: تو کھانے سے انکار کر دیتے۔ مریض: جی وہ ہی تو کیا تھا۔۔۔
  15. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    عجیب وغریب انٹرویؤ! سوال: ایک جہاز میں ۵۰۰ اینٹیں ہیں، ایک نیچے پھینک دی تو کتنی بچیں؟ جواب: ۴۹۹ سوال: ہاتھی کو فرج میں کیسے رکھیں گے؟ جواب: دروازہ کھول کر ہاتھی اندر رکھا اور دروازہ بند کر دیا۔ سوال: فرج میں ہرن رکھنا ہو تو؟ جواب: دروازہ کھولا، ہاتھی نکالا، ہرن اندر رکھا، دروازہ بند۔ سوال: شیر...
  16. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    ایک شخص (کتا فروش سے): اس کتے میں وفاداری کا مادہ بھی ہے یا نہیں؟ کتا فروش: بلکل جناب! تین بار فروخت کر چکا ہوں۔ یہ بھاگ کر پھر میرے پاس آ جاتا ہے۔
  17. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    نرس مریض کے سر سے خون صاف کرتے ہوئے: آپ کا نام؟ مریض: سلیم نرس: عمر کیا؟ مریض: پچیس نرس: شادی شدہ؟ مریض: نہیں نہیں کار ایکسیڈنٹ!
  18. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    جنگل میں شیر کی شادی ہو رہی تھی۔ جب بارات چلنے لگی تو اچانک ایک چوہا بارات کے آگے ناچنے لگا۔ شیر نے اس سے کہا؛ بھئی تم کیوں ناچ رہے ہو یہ کسی چوہے کی شادی تو نہیں ہے؟ چوہا بولا: شادی سے پہلے میں بھی شیر ہوا کرتا تھا۔
  19. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    دنیا کے بہترین اردو بولنے والوں میں مقابلہ تھا۔ سوال نہایت ہی مشکل پوچھا گیا تھا کہ سکون، اطمینان، خوشی، خاموشی اور ذہنی یکسوئی کو زیادہ سے زیادہ پانچ الفاظ کے جملے میں بیان کریں۔ جو مقابلہ جیتا اس کا جواب تھا: میری بیوی سو رہی ہے۔
  20. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    شادی کیا ہے؟ شادی ایک گٹھ بندھن ہے جس میں دو انسان مل کر ان پریشانیوں کو دور کرنے کی زندگی بھر کوشش کرتے ہیں جو پہلے کبھی تھیں ہی نہیں۔
Top