نتائج تلاش

  1. فریب

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    یہ دھاگہ شادی شدگان کے مسائل کے جواب میں باجو نے ہم جیسے کنواروں کی کھینچائی کے لیے کھولا تھا
  2. فریب

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    کہتے ہیں کہ شکریہ یا ایسے ہی دوسرے الفاظ آپس میں ادا کرتے رہنے سے تعلقات اچھے رہتے ہیں اس لیے شکریہ ادا کر رہا تھا
  3. فریب

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    اچھی بچی بن کر سے کیا مراد تو کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  4. فریب

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    شکریہ شمشاد بھائی کہ آپ نے میرے حصے میں سے بھی 3 لکھ دیے ہیں زاویہ 1 میں بھی آپ نے میرے حصے میں سے لکھے تھے
  5. فریب

    دیوانِ غالب ۔۔۔ تماشا میرے آگے

    چیک کرنے والا کام تو استادِ محترم ہی کر سکتے ہیں یا سیدہ شگفتہ بہن ہم نے تو جو کرنا تھا کر دیا ہے
  6. فریب

    دیوانِ غالب ۔۔۔ تماشا میرے آگے

    یقیناً ان کو تو دعائیں دے گی غالب کی روح‌مگر ہم جیسوں کو جنہوں‌نے اتنی تکلیف دی ہے غالب کو غلطیاں کر کے ٹائپ کرتے ہوئے ضرور غالب صاحب بد دعائیں دیتے ہوں گے :roll:
  7. فریب

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    شمشاد بھائی یہ تو وہی ہیں جو میں نے آپ کو فون پر بتائے تھے اس کے بعد تو ابھی تک کچھ بھی نہیں لکھ سکا ہوں بس آج اپنے کمپیوٹر سے نکال کر یہاں سے پوسٹ کر دیے ہیں۔ ویسے اب امید ہے کہ باقی جلد لکھے جائیں گے انشاءاللہ
  8. فریب

    زاویہ 2

    21 پانی کی لڑائی اور سندیلے کی طوائفیں ہم اہل “زاویہ“ کی طرف سے آپ سب کی خدمت میں سلام پہنچے۔ ابھی تھوڑی دیر پہلے جب ہم میز کے گرد جمع ہو رہے تھے تو ہم دریاؤں، پانیوں اور بادلوں کی بات کر رہے تھے اور ہمارے وجود کا سارا اندرونی حصہ جو تھا وہ پانی میں بھیگا ہوا تھا اور ہم اپنے اپنے طور پر دریاؤں...
  9. فریب

    زاویہ 2

    22 بندے کا دارو بندہ ہمارے ہاں آج کل لوگوں کی لوگوں پر توجہ بہت زیادہ ہے اور اس اعتبار سے یہاں اللہ کے فضل سے بہت سارے شفاخانے اور ہسپتال بن رہے ہیں اور جس مخیر آدمی کے ذہن میں لوگوں کی خدمت کا تصور اٹھتا ہے تو وہ ایک ہسپتال کی داغ بیل ضرور ڈالتا ہے اور پھر اس میں اللہ کی مدد شامل حال ہوتی ہے...
  10. فریب

    زاویہ 2

    25 بابے کی تلاش بڑے برسوں کے بعد کچھ روز پہلے کی بات ہے کہ میں سینما دیکھنے گیا۔ کالج کے زمانے میں ہم “منڈوا“ (سینما) دیکھنے جایا کرتے تھے۔ تب بھی اس وقت ہی جاتے تھے جب Matinee Show ہوتا تھا اور اتنے سال کے بعد جب دوبارہ سینما جانے کی ضرورت محسوس ہوئی تو بھی یہ میٹنی شو ہی تھا۔ جیسا کہ میں...
  11. فریب

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    ارے بھائی کوئی ہمیں بھی بتاؤ کہ الیکشن دنگل کہاں‌تک پہنچا ہے
  12. فریب

    اشتہار برائے ضرورتِ رشتہ

    ماوراء sis میرا نام نہیں بتا دینا
  13. فریب

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    خیریت ہی تھی کچھ مصروف تھا اب فرصت ہے آٔپ ابھجی تک پاکستان ہیں کہ واپس جا چکی ہیں؟
  14. فریب

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    سادگی پر اس کی مر جانے کی حسرت دل میں ہے بس نہیں چلتا کہ پھر خنجر کفِ قاتل میں ہے دیکھنا تقریر کی لذّت کہ جو اس نے کہا میں نے یہ جانا کہ گویا یہ بھی میرے دل میں ہے گرچہ ہے کس کس برائی سے ولے با ایں ہمہ ذکر میرا مجھ سے بہتر ہے کہ اس محفل میں ہے بس ہجومِ نا امیدی خاک میں مل جائیگی یہ جو اک...
  15. فریب

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    دھاگہ تو اوپر آ گیا ہے مگر باجو کہاں ہیں
  16. فریب

    آؤ دوستو کہانی لکھیں۔۔ (شرارتی)

    ارے بھائی لوگو یہ کہانی رک گئی ہے اس کو تھوڑا سا چلاؤ کہ رواں ہو
  17. فریب

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    یہ باعثِ نومیدی اربابِ ہوس ہے غالب کو برا کہتے ہو اچھا نہیں کرتے
  18. فریب

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    میں نے ابھی 3 لکھے ہیں اور وہ بھی گھر والے کمپیوٹر پر جو کل پوسٹ کروں گا شمشاد بھائی اگر چاہیں تو آخر سے 3 لکھ سکتے ہیں
  19. فریب

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    ساری غلط فہمیاں ختم ہو گئی ہیں کیا؟ میں نے 21 سے 30 تک لکھنا ہے باقیوں کا مجھے کچھ پتہ نہیں
  20. فریب

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    21 سے 31 تک میرے حصے میں ہیں کل سے لکھنا شروع کروں گا
Top