زبانی دعوے اور ضمیر کی آواز
بڑا اچھا موسم ہے اور بڑے اچھے دن ہیں، لیکن جو خوشی دلوں کے اندر ناچتی ہے اور چہروں پر رقص کرتی ہے، وہ عام لوگوں میں مفقود ہے۔ پتہ نہیں اس کی کیا وجہ ہے؟ کسی سیانے سے پوچھیں تو وہ بھی اس کی وجہ بیان نہیں کر سکتا۔ کسی اکانومسٹ سے دریافت کریں تہ وہ بھی اپنی تمام علمیت...