ختمِ نبوت والے اپنا کام کر رہے ہیں۔ عِلم اور قلم دونوں سے کام ہو رہا ہے۔ اب اگر کوئی یہ کہہ دے کہ آپ اپنے کام سے کام رکھیں میں اپنا عقیدہ نہیں بدلوں گا تو کیا کیا جا سکتا ہے؟
ذبردستی تو کی نہیں جا سکتی اس پر ایک الگ شور مچ جائے گا۔ کچھ ذمہ داریاں انسان کی اپنی بھی ہوتی ہیں۔ دین کا کام شعور دینا...
میری معلامات کے مطابق اس پوسٹ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس میں سب سے زیادہ پوسٹیں حذف کی گئی ہیں اور حیرت انگیز بات یہ ہے کہ ان میں شمشاد بھائی کی پوسٹیں بھی حذف ہوئی ہیں۔:eek:
میں نے کل ہی مکی بھائی کا اردو پی ایچ پی بی بی 2 پیکیج لوڈ کیا ہے۔ اس میں شامل پوشاکیں بھی ایڈمن سے انسٹال کر لی ہیں۔ مسئلہ یہ ہےکہ ان کو ڈیفالٹ سے کیسے تبدیل کروں؟ مجھے اس میں شامل اسلامک پوشاک کو ڈیفالٹ اسٹائل بنانا ہے۔