ونڈوز ڈرائیو مونٹ کی جا سکتی ہے۔ اپنی فائل
/etc/fstab
میں دیکھو۔ مثلاً
mount /mnt/hda1
اگر یہ مونٹ پوانٹ ہے۔ اگر ونڈوز پارٹیشن NTFS ہے تو اس پر لکھنا مناسب نہیں۔ بہتر یہ ہوتا ہے کہ ایک چھوٹی سی FAT32 پارٹیشن بنا لی جائے جہاں ونڈوز اور لنیکس دونوں لکھ سکیں۔
اپنے modem کے لیے پہلے دیکھو...