نتائج تلاش

  1. ج

    ورڈپریس 2.0 کی پو فائل

    ایسے رہنے دینا بھی ٹھیک نہیں۔ کچھ تو کرنا چاہیے۔ الماری؟
  2. ج

    آگ کی دیوار

    نعمان، اگر iptables -L کمانڈ (as root) کچھ قواعد دکھاتی ہے تو آگ دیوار چل رہی ہے۔ اپنے مطلب کے قواعد آپ کو خود چننے ہوتے ہیں۔ مثالیں اس ربط میں جو میں نے اوپر دیا ہے دی گئی ہیں۔ یوبنتو فورم پر مجھے یہ سکرپٹ http://www.ubuntuforums.org/archive/index.php/t-19106.html ملا ہے۔ قواعد آپ کو بنا...
  3. ج

    گوشہ سماعت

    آپ لوگ کیا اپنا audio blog شروع کرنا چاہتے ہو؟۔ سنا ہے کہ کچھ مفت ہوسٹنگ سائٹ ہیں۔ www.podomatic.com
  4. ج

    گوشہ سماعت

    فائرفاکس کی extension ہے، media player connectivity اس نام سے جو شاید آپ کا کام کر سکے۔ test test
  5. ج

    لینکس پر سوفٹویر کیسے انسٹال کرتے ہیں؟

    آپ کی بات درست معلوم ہوتی ہے۔ 35 روپے صرف ڈاک کا خرچ ہے۔ CD کی قیمت اس کے علاوہ ہے۔ page
  6. ج

    لینکس پر سوفٹویر کیسے انسٹال کرتے ہیں؟

    دوست، CD آتے آتے تو شاید ایک دو مہینے لگ جائیں۔ جلدی ہو تو linuxpakistan.net سے آرڈر کی جا سکتی ہے، 35 روپے غالباً لگتے ہیں۔
  7. ج

    امریکی یونیورسٹیوں میں آزادی رائی کی شامت

    رضوان، ایک تو مسلمان جنونی ہو گئے۔ دوسرے کا کچھ واضح نہیں کہ آپ نے یورپیوں کو جنونی گردانا ہے یا امریکیوں کو؟
  8. ج

    امریکی یونیورسٹیوں میں آزادی رائی کی شامت

    نبیل، آپ کا استدلال کچھ اس طرح کا ہے جو ایک آسٹریلوی عدالت نے اپنے فیصلہ میں ایک "دہشت" کے مقدمہ میں خواہ مخواہ سزا دینے کیلئے گھڑا ہے، کہ "وہ ایک مثال قائم کرنا چاہتے تھے"۔ Guaranteed constitutional rights کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ اس طرح کے عدالتی فیصلے نہ ہوں۔ ورنہ جیسا کہ میں نے اوپر لکھا کہ...
  9. ج

    امریکی یونیورسٹیوں میں آزادی رائی کی شامت

    یہ اہم نکتہ ہے۔ اکثریت کے لیے تو قانون کسی بھی ملک میں صحیح ہی کام کرے گا۔ اصل امتحان تو اسی وقت آتا ہے جب شامت ذدہ آدمی کے لیے بھی صحیح کام کرے۔ اگر آپ کے پاس بہت زیادہ دولت ہے تو OJ Simpson کی طرح سائنس dna کے دلائل، جو عام آدمی کو پھانسی دلا سکتے ہیں، بھی ناکام ہو جاتے ہیں۔ پھر آپ ہر آئینی...
  10. ج

    لینکس پر سوفٹویر کیسے انسٹال کرتے ہیں؟

    میرے خیال میں ڈسٹرو کا تعین کیے بغیر بات کچھ لمبی ہو جائے گی۔ نئے لوگوں کو جو اردو کا ذوق بھی رکھتے ہیں، انھیں اس چوپال پر یوبنتو کا مشورہ دے رہے ہیں۔ جس طرح آپ نے ذکر کیا کہ تنصیب کے manager موجود ہیں، آپ کوئی بھی پیکج لاد کر، GUI کے زریعے تنصیب کر دیتے ہیں۔ make وغیرہ تو عام صارف کو ضرورت...
  11. ج

    ’ونڈوز ایکس پی‘ اب ’میک‘ پر

    اصل مسلئہ قیمت کا ہے۔ جب تک ایپل اپنی قیمتیں dell کے ۱۵۰ فیصد تک نہیں لے آتا، dell ونڈوز والے کنجوس مکھی چوس، کہاں مہنگے کمپوٹر خریدیں گے۔
  12. ج

    امریکی یونیورسٹیوں میں آزادی رائی کی شامت

    امریکہ سے باہر رہنے والوں کو شاید آئین اور "آئین" کا فرق واضح نہیں۔ امریکی آئین میں Bill of Rights کو مرکزی حیثیت حاصل تھی۔ قوانین کی کتاب کو آئین نہیں کہتے۔ یہ الگ بات ہے کہ امریکی عدالتیں اپنے آئین کی حفاظت نہیں کر سکی۔ patriot قسم کے قوانین سے بہت پہلے بھی عدالتوں نے IRS قسم کی حکومتی...
  13. ج

    آگ کی دیوار

    جو دو چار لوگ لینکس استعمال کر رہے ہیں، انھیں "دیوار آگ" کے بارے میں کچھ علم رکھنا چاہیے۔ خاص طور پر وہ جو تیز رفتار انٹرنیٹ پر ہیں، یعنی کیبل، ڈ‌س‌ل وغیرہ۔ لینکس میں دیوار آگ iptables کے زریعہ kernel میں ہی بنی ہوتی ہے۔ آپ کو iptables کا استعمال کا کچھ علم ہونا چاہیے۔ <p dir="ltr"> #iptables...
  14. ج

    امریکی یونیورسٹیوں میں آزادی رائی کی شامت

    امریکہ میں first ammendment کی وجہ سے تگڑے لوگوں کی بچت ہو جاتی ہے۔ (اس کا یہ مطلب نہیں کہ عام لوگ محفوظ رہیں گے۔) WARNING: Don't try it at home. برطانیہ، جرمنی، وغیرہ میں تو سرے سے کوئی آئین ہی نہیں۔ بنیادی حقوق کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ پولیس والے prosecutor کی مرضی ہے پکڑ کے جس کو چاہے...
  15. ج

    امریکی یونیورسٹیوں میں آزادی رائی کی شامت

    امریکی یونیورسٹیوں میں آزادانہ سوچ رکھنے والے اساتذہ کی شامت آئی ہوئی ہے۔ مگر اس ماحول میں بھی ہارورڈ یونیورسٹی کے دو پروفیسروں نے صہیونی لابی کے امریکہ میں اثر و رسوخ پر مقالہ لکھ مارا ہے۔ پروفیسر تگڑے ہیں اس لیے ابھی تک بچے ہوئے ہیں۔ ان کو اب "نسل پسند" KKK کہا جا رہا ہے اور بڑا طوفان...
  16. ج

    گارٹنر اوپن سورس سمِٹ 2006

    گارٹنر تو پیش گوئی کرنے والی کمپنی ہے، مالیاتی معاملات کے حوالے سے۔ اعجاز، آپ استحصال کا فکر مت کریں، بس سپین کا رخت سفر باندھیں۔
  17. ج

    1984

    "بوریت ڈاٹ کام" پر بھی ہوم لینڈ سیکورٹی کے عہدیدار کی گرفتاری کی کہانی میں بھی ایک خوبصورت orwellian جملہ ہے: <p dir="ltr"> brian says ? so when are we meeting :dorthi ... soon dear ... very soon </p>
  18. ج

    1984

    آپ میں سے کتنے لوگوں نے george orwell کی کتاب 1984 پڑھی ہے۔ اس کتاب میں میرا پسندیدہ جملہ ہے: one day we will meet in a place where there is no darkness
  19. ج

    گوگل کا زوال

    گوگل نے بالآخر میرے مشورے پر عمل کرتے ہوئے (اور آپ کا خیال تھا کہ گوگل کے آقا یہ چوپال نہیں پڑھتے!) ونڈوز کے صارفین کو اپنے سرچ کے صفحے پر google pack لادنے کا ایک سطری اشتہار لگا دیا ہے۔ اس گوگل پیک میں فائرفاکس بھی شامل ہے۔ اب ونڈوز کے بدّھو صارفین یہ پیک لادنا شروع کر دیں، اور گوگل نے یہ...
  20. ج

    سمت شمارہ تین کی ترتیب میں اردو محفل کا ہاتھ

    کچھ اس طرح کی شکل بن سکتی ہے۔ ح‌ٹ‌م‌ل ماخذ ctrl-u سے دیکھا جا سکتا ہے۔ یہاں بھی پوسٹ کر کے دیکھتا ہوں۔................................................................................................ <html dir="rtl"> <head> <style type="text/css"> body { background:grey...
Top