نتائج تلاش

  1. ج

    IE کو برا بھلا = ٹیرر

    منظم کوشش میں نے یہ سکرپٹ اپنے ایک ویب <a href=http://geocities.com/urdutext/scilab.html"> صفحے </a> پر چپکا دیا ہے۔
  2. ج

    امریکی یونیورسٹیوں میں آزادی رائی کی شامت

    ایک تگڑا پروفیسر تو deanship ہارورڈ چھوڑ کر ایک سال کی چھٹی جانے کے چکر میں ہے۔ Robert Fisk دوسرے پروفیسر کا تعلق شکاگو سے ہے۔ غالباً اس وجہ سے زیادہ تگڑا ہے۔ ابھی کوئی اطلاع نہیں۔
  3. ج

    IE کو برا بھلا = ٹیرر

    صحیح پس منظر کیلئے تو آپ کو مصنف سے رابطہ کرنا پڑے گا۔ یا پھر letter to editor لکھا جا سکتا ہے۔ میں اس مضمون سے یہ سمجھا ہوں کہ برطانیہ میں ایسے کالے قانون موجود ہیں جو اس مقصد کیلئے استعمال ہو سکتے ہیں۔ اس میں کوئی اچھنپے کی بات بھی نہیں۔ خود امریکہ میں animal right activism کی ویب سائٹ چلانے...
  4. ج

    IE کو برا بھلا = ٹیرر

    دوسرے پیرا میں لکھا ہے: " In the UK such actions are illegal, as they could be deemed an incitement to cause harm to a pillar of the community and therefore terrorist in nature. " یعنی کہ IE کے خلا ف منظم تحریک نہیں چلائی جا سکتی۔ ویب سائٹ وغیرہ کے زریعہ۔
  5. ج

    بلوچ ویب سائٹوں پر پابندی

    یہ پتہ نہیں۔ گوگل نے انڈکس سے بالکل ختم کر دیا ہے، مثال کے طور پر یہ صفحہ http://geocities.com/urdutext/scilab.html غالباً گوگل کے کسی سپیم وغیرہ کے الخوارزم میں آ گیا ہے۔ یاہو سرچ پر نظر آتا ہے۔
  6. ج

    IE کو برا بھلا = ٹیرر

    inquirer کی اطلاع کے مطابق برطانیہ میں IE کو برا بھلا کہنے پر آپ کے خلاف TERROR کے الزام میں مقدمہ چلایا جا سکتا ہے!
  7. ج

    بلوچ ویب سائٹوں پر پابندی

    pta کی اتھارٹی تو بڑی محدود سی ہے۔ گوگل ٹرانسلیٹر کے زریعہ bypass ہو جاتی ہے۔ فرانس اور جرمنی جیسے زیادہ ترقی یافتہ ممالک میں تو ایسی سائٹ پر گوگل کے زریعہ پابندی لگوائی جاتی ہے۔ ویب سائٹ پر سب ملک پابندی لگواتے ہیں، مختلف طریقوں سے۔ گوگل تو ایسا خبیث ہے کہ میرے دو ویب صفحوں پر پابندی لگائی...
  8. ج

    گجراتیوں کی تلاش

    ٹورانٹو میں بہت گجراتی ہیں۔ انڈیا کے سالہا سال کے فسارات سے بھاگے ہوئے refugee۔ بول چال میں کافی گجراتی سننے میں مل جاتی ہے۔ یہاں سکولوں میں تارک وطن لوگوں کے بچوں کے لیے ان کی زبانوں کی بھی ہفتہ میں ایک دن "تعلیم" دی جاتی ہے۔ پاک و ہند میں یہ جن زبانوں میں تعلیم ہوتی ہے، ان میں اردو، تامل،...
  9. ج

    عراق میں امریکی فوج کی رشوت خوری

    امریکی antique dealers اس بات پر سخت ناراض تھے کہ صدام نے پرانی عواقی تہزیبوں کے ملک سے باہر لے جانے پابندی لگائی ہوئی تھی۔ اور یہ ایک مطالبہ تھا کہ نئی غلام حکومت سے اس قانون کو کلعدم قرار دلوایا جائے۔ اب تو عراق میں "فریڈم" آ چکی ہے۔ اب تو نوادرات چوری کرنے کی بھی ضرورت نہیں۔ "بزنس" کیا جا...
  10. ج

    test

    منتظمین اگر اپنے خاص اختیارات استعمال کرتے ہوئے اُس پیغام کا ماخذ دیکھیں، تو معلوم ہو گا کہ اس میں عبارت موجود ہے، مگر phpBB کے کسی مسلئہ کی وجہ سے نظر نہیں آتی۔
  11. ج

    test

    کہانی کے مطابق BSA نے ایک مہینے کی مہلت دی ہے، اس کے بعد action ہو گا۔ ویسے BSA.org پر drop down list میں پاکستان کا نام تک نہیں، مگر پھر بھی تڑی لگا دی۔ کسی مقامی ایجنسی کی مدد کی ضرورت بھی نہیں پڑی۔ پتہ ہو گا کہ غلام حکمرانوں کے ہوتے ہوئے کسی سے پوچھنے کی کیا ضرورت تھی۔ خود ہی وارنٹ گرفتاری...
  12. ج

    عراق میں امریکی فوج کی رشوت خوری

    امریکی فوجی افسر عراق میں پیسے بنانے میں مشغول ہیں۔ یہ ٹھیکیداری میں۔ اس سے پہلے نوادرات لوٹنے میں مصروف رہ چکے ہیں۔ شروع کے دنوں میں اقوام متحدہ نے رپٹ دی تھی کہ پوری پوری صنعتیں اکھاڑ کر، ٹرکوں پر لاد کر، اردن کے زریعہ، بیچ کر کھا گئ۔ عرف عام میں ان فوجیوں کو کہا جاتا ہے: Our men and...
  13. ج

    فورم پر وکّی

    نبیل، آپ یقیناً ٹھیک ہی کہتے ہو گے۔ البتہ انٹیگریشن کی مجھے سمجھ نہیں آئی۔ کیا صرف صارف کے نام/خفیہ کلمہ کے چکر کو انٹگریشن کہتے ہیں۔ اور پھر یہ کہ ساری دنیا انتگریشن کے پیچھے کیوں ہے؟ ڈفرینشیشن کیوں نہیں کرتے؟ آخر کیلکولس میں تو دونوں ہی پڑھائے جاتے ہیں۔
  14. ج

    اردو وکّی‌پیڈیا

    ‎http://ur.wikipedia.org/wiki‎/ اکثر مضامین اس وقت چند سطروں کے ہیں۔ ریاضیات کے زمرے میں کچھ میں نے لکھے ہیں۔ مذہبی موضوعات پر کچھ لمبے مضامین موجود ہیں۔ urdu wiki
  15. ج

    اردو وکّی‌پیڈیا

    افسانہ تو نہیں لکھا جا سکتا۔ البتہ ادب کی اصناف کے بارے علمی مضمون، شاعری کے قواعد، یا ادب کی تاریخ، یا شعراء کی حالات زندگی ۔
  16. ج

    اردو وکّی‌پیڈیا

    نیک ارادہ ہے۔ بس کاپی رائٹ کا خیال رہے۔ وکی پر مواد GPL ہوتا ہے۔
  17. ج

    فورم پر وکّی

    wijipedia پر تو mediawiki استعمال ہوتا ہے۔ اس کا مارک اپ بھی اچھا ہے۔ چونکہ ارکان دونوں وکی پر لکھیں گے، اس لیے بہتر ہوتا کہ یہاں بھی میڈیا وکی ہی استعمال ہوتا۔
  18. ج

    علمِ عروض - بحر کامل

    تفسیر، معلوم نہیں کہ یہ اسباق آپ نے اردو وکّی پر ڈالے ہیں یا نہیں۔ اگرچہ میری سمجھ سے باہر ہیں، مگر کام کے معلوم ہوتے ہیں۔ http://ur.wikipedia.org/wiki
  19. ج

    اردو سنٹر تازہ ترین

    اردو ویب دنیا کو جس چیز کی ضرورت ہے وہ "سرچ انجن" کی ہے۔ اس پر پہلے بھی بات ہو چکی ہے۔ اس کے خصائل یہ ہونے چاہیے: اعراب کو خاطر میں نہ لانا اردو الفاظ کی فہرست کا استعمال (لغت) الفاظ کی مختلف صورتوں کو پہچاننا اور سرچ کیلئے ایک ہی سمجھنا (اچھا، اچھی) آزاد مصدر سرچ انجن موجود ہے، جو جاوا...
  20. ج

    فورم پر وکّی

    ریت خانہ نہیں مل رہا۔ ہر طرف کلک کیا۔ کیا برقیائی کتب بھی یہاں شائع کی گئی ہیں (یا کی جائیں گی)؟ کیا TeX ریاضی کی سہولت موجود ہے؟ نبیل، آپ کے تفصیلی جواب کے باوجود کچھ واضح نہیں ہو سکا۔ زمرات بنا دو تو اس کا مقصد سامنے آ سکے۔
Top