نتائج تلاش

  1. ج

    فورم پر وکّی

    فورم پر جو وکی نظر آ رہی ہے، اس کا کیا مقصد ہے۔ کن ذمرات پر یہاں لکھا جا سکتا ہے۔ کیا یہ دوسری وکی کی طرح ہو گی؟
  2. ج

    اردو وکّی‌پیڈیا

    تلاش کرنے پر معلوم ہؤا کہ 700 میں سے زیادہ تر مضموں دو چار سطروں کے ہی ہیں۔ خانہ پری کی کوشش کی ہوئی ہے۔ مگر ترجمہ کے لحاظ سے اچھی کاوشیں بھی ہیں۔ ان میں سے بھی کوئی موضوع پکڑ کر اس پر جامع مضمون لکھا جا سکتا ہے۔ دوست، آپ کو ماشاللہ اچھا اور زیادہ لکھنے کی صلاحیت رکھتے ہو، اور اصطلاحات کا...
  3. ج

    اردو وکّی‌پیڈیا

    بہت اچھا موضوع ہے۔ چونکہ آج کل خبروں میں بھی ہے، اس لیے اس پر علمی مضمون بہت کام کا ہو سکتا ہے۔ گوگل تلاش کے زریعہ بہت سے لوگ اس پر معلومات کے متمنی ہو رہے ہیں۔
  4. ج

    اردو وکّی‌پیڈیا

    ٹائپنگ کے علاوہ آپ جیسے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد سے قوم تخلیقی تحریروں کی بھی توقع رکھتی ہے۔
  5. ج

    اردو وکّی‌پیڈیا

    یہ کہا جائے کہ اس ہفتے کے لیے حصہ ڈال دیا ہے۔ ویسے ربط یا عنوان نہیں بتایا۔
  6. ج

    اردو وکّی‌پیڈیا

    تعارف بس یہ خیال رہے کہ مواد کو GPL ہونا ہوتا ہے۔ اسلئے کاپی رائٹ سے آزاد ہونا چاہیے۔ اپنے الفاظ میں، یا ایک سے زیادہ ذرائع سے تحقیق کر کے لکھا جا سکتا ہے۔
  7. ج

    سمت شمارہ تین کی ترتیب میں اردو محفل کا ہاتھ

    فیصل، ہوسٹنگ تو اعجاز کو پسند آ گئی۔ پھر کوئی CMS کیوں نہ نصب کر دیا جائے، بجائے ساکن ویب صفحے بنانے کے؟
  8. ج

    ذاتی کمپیوٹر پر ویب سرور کیسے چلایا جا سکتا ہے؟

    کمپوٹر تو آپ کا ہے، انٹرنیٹ تو ISP کا ہے۔ کئ میل ڈومین DSL پر چلنے والے sendmail SMTPserverسے میل قبول نہیں کرتے، سپیم کی وجہ سے۔ ISP بھی ports بند کر سکتا ہے۔
  9. ج

    اردو وکّی‌پیڈیا

    میں نے ابتدا ایسے آسان موضوعات سے کی ہے جن پر مجھے تحقیق کی ضرورت نہیں، اور نہ ہی پیشگی لکھنے کی۔ بہتر تو یہی ہوتا ہے کہ پہلے اپنے پاس لکھ لیا جائے اور پھر وکی پر چسپاں کر دیا جائے کیونکہ وکی versioning کا حساب رکھتا ہے۔ مگر اس وقت میں سیدھا وکی پر جا کر ہی لکھنا شروع کر دیتا ہوں اور بار بار...
  10. ج

    ذاتی کمپیوٹر پر ویب سرور کیسے چلایا جا سکتا ہے؟

    پہلے دو باتوں کا پتہ کرنا پڑے گا: ۱) کیا آپ کا ISP آپ کو اپنے کمپوٹر پر server چلانے کی اجازت دیتا ہے؟ یہ آپ کو ISP سے پتہ کرنا پڑے گا۔ امریکہ میں تو اکثر ISP اس کی اجازت دیتے ہیں۔ پاکستان کا پتہ نہیں۔ ۲) کیا آپ کا ISP آپ کو static ٰIP adress دیتا ہے یا dynamic؟ اکثر dynamic دیتے ہیں۔...
  11. ج

    اردو وکّی‌پیڈیا

    جی کمپوٹر سائینس کا ایک زمرہ موجود ہے۔ آپ لکھنا شروع کریں۔ کچھ موضوعات میں تجویز کرتا ہوں hash functions checksums CRC cryptography public-key systems discrete-mathematics (combinatorics, different algorithms, search etc etc) Turing machine
  12. ج

    اردو بلاگ اور اردو فورم ہوسٹنگ؟

    فیصل، اگر واقعی آپ کے پاس اپنا ہوسٹ ہے، تو پھر آپ آسانی سے mysql, php, ،apache,،wordpress فراہم کر سکتے ہو۔ آغاز میں تھوڑے ہی بلاغر ہوں گے اس لیے منتظمی کا بھی زیادہ مسلئہ نہیں ہونا چاہیے۔ ویسے جن لوگوں کے پاس تیزرفتار انٹرنیٹ ہے اور flat-rate قیمت پر ہے وہ اپنے ذاتی کمپوٹر کو بھی ہوسٹ کے...
  13. ج

    اردو وکّی‌پیڈیا

    اعداد وشمار کے مطابق اردو وکّی پر 718 مضامین ہیں۔ یہ 1000 سے کم ہیں۔ اس لیے wikipedia کی مرکزی سائٹ پر اردو کا لنک موجود نہیں۔ مقابلتاً کُرد زبان 1000 سے اوپر ہے۔ یہ صورت حال تشویش ناک اور ناقابل برداشت ہے۔ ہمیں تقریباً 300 نئے مضامین کا اضافہ کرنا ہے۔ اس کے لیے میں اگست تک کی مدت تجویز کرتا...
  14. ج

    فائر فاکس کا ترجمہ

    دوست، آپ پہلے اکبر چودھری سے رابطہ کر کے دیکھو اس فورم کے حوالے سے۔ موزیلا سے اکبر نے اردو فائرفاکس localized build کی جگہ لی ہوئی ہے۔ موزیلاsea monkey کا بھی اکبر نے مقامیاں کیا تھا۔ akberc ایٹ gmail ڈاٹ کوم اگر جواب نہ ملے تو پھر کچھ اور لاحلہ عمل اختیار کیا جا سکتا ہے۔
  15. ج

    صوتی کلیدی تختہ نصب کرنے کے بعد؟؟

    اردو کے لحاظ سے XP بہتر ہے ۲۰۰۰ سے۔ دوبارہ restart کرنے سے پہلے پوچھنے کی کیا ضرورت ہے؟
  16. ج

    گوگل کا زوال

    Google-pack کی تشہیر گوگل گدھے نے بند کر دی ہے۔ دوبارہ زوال کا سفر شروع ہو چکا ہے۔
  17. ج

    اردو سنٹر کلین بولڈ

    فیصل کا فیصلہ درست لگتا ہے۔ ابھی یہ ایک ہی چوپال صحیح طرح نہیں چل پا رہی۔ اتنے لوگ ہی اردو لکھنے پر مائل نہیں ہو رہے۔ بہت سی اور کاوشیں ہیں جہاں فیصل کام آگے بڑھا سکتا ہے، مثلاً اردو وکّی http://ur.wikipedia.org/wiki
  18. ج

    آگ کی دیوار

    اور اگر آپ iptables کو غلط قواعد دے کر اپنا انٹرنیٹ بند کر بیٹھو، تو اس طرح تمام قواعد کو ختم کیا جا سکتا ہے: <p dir="ltr"> #iptables -F </p> یوبنتو پر یہ شاید اس طرح حکم دینا ہو گا، <p dir="ltr"> $ sudo iptables -F </p> کسی بھی حکم کی مدد man کی مدد سے دیکھی جا سکتی ہے: ‪$man iptables
  19. ج

    ورڈپریس 2.0 کی پو فائل

    directory جو ہے اسے ونڈوز کی زبان میں folder کہتے ہیں۔ اس کا مطلب فون ڈائیریکٹری کی مناسبت سے نہیں۔
Top