نتائج تلاش

  1. ج

    سمت شمارہ تین کی ترتیب میں اردو محفل کا ہاتھ

    اعجاز، "فریم" بنانے کا جدید طریقہ css کے استعمال سے ہے۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ frontpage وغیرہ سے پرہیز کیا جائے۔ سادہ ٹیکسٹ ایڈیٹر استعمال کیا جائے۔ یہ tutorial ملاحظہ ہو۔ آپ کی سائٹ کا طرز اس کے استعمال سے باآسانی بن سکتا ہے ۔ ویب صفحے بنانے کے بہت سے ماہر اس فورم پر موجود ہیں۔ اگر کوئی...
  2. ج

    سمت شمارہ تین کی ترتیب میں اردو محفل کا ہاتھ

    اعجاز، یہ ح‌ٹ‌م‌ل میں فریم کا استعمال کچھ پرانے زمانے کی بات لگتی ہے۔ اس سے شاید گوگل کو بھی آپ کی سائٹ انڈکس کرنے میں دشواری ہو۔
  3. ج

    ورڈ پریس کے مسائل

    itex2MML ایک اور مسلئہ سامنے آیا۔ ورڈ پریس xhtml بناتے ہوئے "&" کو اس کے نمبر ‭& #038;‬ سے بدل دیتا ہے۔ یہ حرکت وہ itex2MML کی ترجمہ کی ہوئی عبارت کے اندر بھی کر دیتا ہے۔ عام طور پر اس سے فرق نہیں پڑتا، مگر ‪$\to$‬ کا ترجمہ جو کہ ‪<mo> &rightarrow;</mo>‬ ہونا چاہیے، اس طرح ہو جاتا ہے...
  4. ج

    لینکس ٹرمینل

    اگر آپ لینکس پر اپنا ایسا "سرور" (کوئی server کا ترجمہ بتائے) چلانا چاہتے ہو تو FreeNX کے نام سے nomachine کا ہی سرور دستیاب ہے۔ اس کیلئے آپ freeNX اور اپنی ڈسٹرو کا نام گوگل کرو تو پیکج مل جائے گا۔ جو سرور nomachine کی سائٹ پر ہے، وہ تجربہ کرنے کیلئے ہے صرف۔ کلائنٹ البتہ nomachine کا ہی...
  5. ج

    اردو تحریر۔ ایک نیا بلاگ

    ابھی تک تو پرانی پوسٹ ہی نظر آ رہی ہے۔
  6. ج

    مِس ج

    امریکہ میں سب سے پہلی یونیوسٹی میں داخلہ لینے والی خاتون کو Miss G کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ ان کا جلد ہی انتقال ہو گیا۔ ۱۸۷۲ میں ڈاکٹر نے وجہ یہ بتائی کہ دماغ کو زیادہ استعمال کی وجہ سے صدمہ پہنچا جس کی وجہ سے موت واقع ہوئی۔ مذید
  7. ج

    سوچا ہے ایک ایڈیٹر لکھیں گے

    پہلے تو میں کہنے لگا تھا کہ ایڈیٹر کی کوئی ضرورت نہیں۔ پھر خیال آیا کہ ایسا ایڈیٹر شاید مفید ہو جو گرافیکل فارمیٹنگ کرے مگر "یونیکوڈ کنٹرول حروف" کی مدد سے۔ ریاضی (سائیلیب) کے اسباق لکھتے ہوئے میں نے ح‌ٹ‌م‌ل کی بجائے زیادہ تر کنٹرول حروف کا استعمال کیا۔ اس میں کچھ مسائل سامنے آئے۔ پیرا کو دائیں...
  8. ج

    اردو تحریر۔ ایک نیا بلاگ

    اعجاز، بات تو مزاح میں ہی تھی۔ یہاں اکثر لوگ آپ کے یاہو گروہ سے فیض یاب ہوئے ہیں یا یوں کہیں کہ فارغ التحصیل ہوئے ہیں۔ اور بلاگ پر آپ نے تحریر بھی جامع لکھی ہے اگرچہ میں نے عادتاً توجہ سے نہیں پڑھی۔
  9. ج

    ویکیپیڈیا بھی پاکستان میں بلاک

    اصل بات یہ ہے کہ ہمارے ہاں بڑے بڑے لوگ، وزیر، مشیر، بیوریکریٹ، ایک گرین کارڈ کے عوض ملک بیچ دیتے ہیں۔ اسی لیے کوئی پاکستانی حکمران یا جرنیل امریکیوں کے سامنے چوں نہیں کرتا، اسے پتہ ہے کہ میرے سے نیچے غداروں کی لمبی لائن ہے، جو فوراً ایک گرین کارڈ کے عوض سب کچھ بیچ کر مجھے کاٹ دے گی۔ امریکی ہمارے...
  10. ج

    اردو تحریر۔ ایک نیا بلاگ

    اعجاز، آپ کو ٹریڈمارک قانون کی خلاف ورزی کرنے پر قانونی نوٹس بھیج رہا ہوں۔ ‪http://urdutext.wordpress.com/‬ :-)
  11. ج

    لینکس ٹرمینل

    اگر آپ کو لینکس سے تھوڑا کھیلنا ہے اور آپ کے پاس ایسا کوئی کمپوٹر نہیں، تو no machine سے ونڈوز کیلئے کلائنٹ لاد سکتے ہو، چار میگابائٹ۔ یہ لوگ آپ کو سات دن کیلئے اپنی لینکس مشین پر کھاتہ دیں گے۔ آپ انٹرنیٹ پر ان کے کمپوٹر پر کام کر سکتے ہو، پوری گرافکس کے ساتھ۔ اس کا اصل مقصد remote desktop...
  12. ج

    آزادی اظہار کا مذاق

    بحث تو فضول ہے کیونکہ ہم میں سے کسی نے اپنی رائے تبدیل نہیں کرنی۔ ہم سب اپنے نفس کی پیروی کرتے ہیں۔ اس لئے جہاں کچھ فائدہ نظر آئے اسی طرف سر جھکا دیں گے۔ بحث میں کچھ نکتے بحرحال ڈال دیتا ہوں۔ آپ نے open conspiracy کا نام سنا ہو گا۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ منصوبہ ساز کوئی کام چھپا نہیں کرتے۔...
  13. ج

    بلاگ اسپاٹ پاکستان میں بلاک

    کیا "ورڈ پریس ڈاٹ کوم" بھی پھنسی ہوئی ہے؟ یہ بھی مفت ہے۔ "ورڈ پریس" میں آپ اپنا بلاگ سپاٹ import کر سکتے ہو۔ پھر "ورڈ پریس" آزاد مصدر ہے۔ آپ بعد میں اپنی سائٹ بھی بنا سکتے ہو، ورڈ پریس کے ساتھ۔ شاکر (دوست) نے ورڈپریس کو مقامیانے کا کام بھی تقریباً مکمل کر لیا ہے۔
  14. ج

    DVB کارڈ کیا ہے

    آپ کا کیبل والا ISP غالباً DVB-RCS استعمال کرتا ہے۔ مگر یہ تو اس کا درد سر ہے۔ آپ کو تو کیبل موڈم ہی لگانا پڑے گا۔
  15. ج

    امریکی سفیر چور ہے!

    لندن کے لارڈ میئر نے برطانیہ میں مقیم امریکی سفیر کو ایک نچلے درجے کا چور قرار دیا ہے۔ سفیر صاحب اور اس کا عملہ میئر صاحب کے آٹھ پاؤنڈ روزانہ فی کس کے حساب سے چوری کر رہا ہے اور پھر سینہ زوری بھی کرتا ہے کہ اسے ڈپلومیتک immunity حاصل ہے۔ سفیر کے چیلوں نے مئیر صاحب پر بد زبانی کے الزام میں شکایت...
  16. ج

    پروگرامنگ بچوں کو پروگرامنگ کی تعلیم

    مجھے شارق سے اتفاق ہے۔ بلکہ میں تو یہ کہوں گا کہ object تو کجا، typed variables بھی اتنے چھوٹے بچوں کیلئے ایک غیر ضروری درد سر ہے۔ پہلا مقصد تو صرف پروگرامنگ کے بنیادی constructs سیکھانا ہے اور تھوڑی بہت debugging سیکھانا ہے۔ اس کے لیے سکرپٹنگ زبان کا انتخاب صحیح ہے۔ اب آپ میٹلیب کو لو، سارے...
  17. ج

    پروگرامنگ بچوں کو پروگرامنگ کی تعلیم

    ح‌ٹ‌م‌ل ایڈیٹر کی وجہ سے ابتدائی پیغام میں code اس طرح نظر نہیں آ رہا جس طرح آنا چاہیے تھا۔ اصل حالت میں اس پیغام کی نقل یہاں دیکھی جا سکتی ہے۔
  18. ج

    اردو سورٹنگ

    crulp.org/oud پر مقتدرہ کا دیا ضابطہ تختی موجود ہے۔ شاید مقتدرہ کی سائٹ پر بھی مل جائے۔ غالباً آپ لوگ اسی کی بات کر رہے ہیں۔
  19. ج

    ٹپس اور ٹرکس اردو میں ویب صفحہ کیسے بناتے ھیں؟

    عمر، آپ کی تحریر سے لگتا ہے کہ آپ نے XP میں اردو تختہ keyboard چالو نہیں کیا ہوا۔ اگر ایسا ہے، تو یہاں سے اردو تختہ کی فائل لے کر نصب کر لو۔ ہدایات بھی وہیں دی ہیں۔ اس کے بعد آپ کسی بھی پروگرام میں اردو لکھ سکتے ہو۔
  20. ج

    کھیلتے ہوئے پروگرامنگ سیکھیں

    جی یہ کالج اور یونیورسٹی کے طلبا کیلئے اچھا چیلنج ہو گا۔ ibm کا جاوا کا یہ صفحہ مجھے بھی یاد پڑتا ہے۔ ہمیں تو کوئی پیسے دے تو تب ہی کوئی پروگرام لکھیں گے۔ یونیوسٹیوں کے درمیان عالمی مقابلہ بھی ہوتا ہے۔ پچھلی بار چین کے طلبا نے کچھ اعزاز جیتے تھے۔ گوگل بھی سمر کوڈ کا احتمام کرتا ہے۔
Top