میں ڈرتا ورتا نہیں ہوں کسی سے
وہ تو بس ایسے ہی حفظ ما تقدم کے طور پر ہیلمٹ لینے گیا تھا:)
میں بھاگنے والوں میں سے نہیں ہوں، آپ تسلی سے آ جانا تب تک میں انتظار کرتا ہوں:daydreaming:
اب تصویروں میں تو کھانے سے رہے:p
اپنے پنڈ آنے کی دعوت دیں گے تو کھائیں گے ناں
تو جناب جلدی سے دعوت دے ڈالیں اور یہ بھی بتائیں کہ آپ کا تعلق کس پنڈ سے ہے
تاکہ ہلہ بولا جا سکے