نتائج تلاش

  1. گرو جی

    زندگی زلف نہیں ہے کہ سنور جائے گی - اعزاز احمد آذر

    بات یہ نہیں‌ ہے دراصل ایک دم سے آپ کے بہت سے لڑیا کھل جاتی ہیں نہ تو اس لئے کہہ رہا تھا
  2. گرو جی

    آپکے پاس کونسا موبائل ہے ؟؟؟

    :grin::grin::grin::grin::grin::grin::grin::grin:
  3. گرو جی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

    ظہور کب ہوا تھا آپ کے علاقے میں ؟؟؟
  4. گرو جی

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    شمشاد بھائی بیس زیادہ بتا دی ورنہ سولہ سے آگے گنتی ختم ہو جاتی ہے
  5. گرو جی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

    ضرور گھر پر ہی بیٹھ کر پیغام رسانی کر رہے ہیں
  6. گرو جی

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    شکر ہے کہ آپ سولہ کے پھیرے سے تو آگے نکلیں ورنہ عموما خواتیں کے بچے سولہ کے ہو جاتے ہیں اور تب بھی سولہ کی ہی رہتی ہیں جیسے ھمارے ہاں کی ہیروئنز
  7. گرو جی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

    شما کیجیے گا مہاراج رائے صاب چھٹی پر ہیں
  8. گرو جی

    اردو محفل کی عدالت

    کبھی کبھی صیاد پر یہ مصرع آجاتا ہے خود اپنے دام میں صیاد آگیا اور مشرف کے ساتھ ایسا ہی ہو رہا ہے الٹی ہو گئیں کچھ دوا نے کام کیا آخر اس ق لیگ نے کام تمام کیا
  9. گرو جی

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    تو مستقبل کی خاتوں ہیں‌ نا شسمشاد بھائی مستقبل کا ابھی سے سوچ رہے ہیں اور اسہی مناسبت سے بلا رہے ہیں
  10. گرو جی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

    ذرا ہمیں‌بھی توہ پتہ چلے کہ کہاں‌ انٹرویو تھا
  11. گرو جی

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    کل کو آپ بولیں گے کھانے کے لئے منہ کا ہونا ضروری ہے کیا ؟؟
  12. گرو جی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

    چپ رہنے میں اچھائی ہے میرے خیال میں
  13. گرو جی

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    تیلے شاہ کس چیز کے ماہر ہیں ؟
  14. گرو جی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

    ٹھریے سب آرام سے پوسٹ کریں
  15. گرو جی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

    توبہ توبہ کیسے بچے ہیں آج کل کے
  16. گرو جی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

    پاپا جی بات کہاں‌سے کہں‌ بہنچ جاتی ہے
  17. گرو جی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

    بھائی جان کچھ صبر کر لیا کریں‌کسی دوسرے کی پوسٹ‌کا میری ہوا لگ گئی کیا آپ کو بھی
  18. گرو جی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

    اب آپ خود ہی پریشان ہو کہ نئی نئی باتیں کرنے لگے ہیں
Top