اصل میں میرے ساتھ مھی ایسا ہوتا ہے جب میں ایک دھاگے میں post کر کے اس کو بند کر دیتا ہوں تو دوسرے دھاگے کی posting کے وقت دوبارہ لاگ ان ہونا پڑتا ہے آپ ایسا کیا کریں جو وینڈو سب سے پہلے کھولی پوتی ہے اس کو کبھی بھی کلوز مت کریں اس سے دوسرے دھاگے کھولتے جائیں نئی ونڈو میں اور ان نئے دھاگوں میں...