نتائج تلاش

  1. ابو کاشان

    کورس کہاں سے کیا جائے؟؟؟

    سر سید یونی ورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنولاجی (ssuet) سے معلومات حاصل کر لیں۔ ورنہ اسکل ڈیویلپمنٹ کونسل (sdc) سے رجوع کریں۔ دونوں سردار علی صابری روڈ گلشن اقبال میں ہیں۔
  2. ابو کاشان

    پینگون/Penguin

    بہت اچھا اور معصوم پرندہ لگتا ہے۔ انسانوں کو قریب پا کر کیسا ردِ عمل کرتا ہے معلوم نہیں۔
  3. ابو کاشان

    دیوانِ غالب نسخہ اردو ویب کی سائیٹ

    شاید سارا نسخہ ایک ہی پیج میں ڈال دیا گیا ہے جس کی وجہ سے لوڈ ہونے میں دیر لے رہا ہے۔ اس طرح اگر علوی نستعلیق کو اپلائی کیا تو ایرر آ جائے گا۔ اسے مختلف حصوں میں بانٹ دیں تو اچھا ہو گا۔
  4. ابو کاشان

    خطاطی: پہلی غلطی

    3م بھائی! کسی سلیمانی دھاگے میں پوسٹ تو نہیں کر دیا۔ کہیں نظر نہیں آ رہی۔
  5. ابو کاشان

    قرآن کی آڑ میں انکارِ حدیث ۔۔۔؟!

    اس دھاگے سے وابستہ کتنے لوگ علمِ دین میں کمال رکھتے ہیں؟ کوئی عالمِ دین بھی ہے؟ کتنوں نے درسِ نظامی ہی کی تعلیم لی ہے۔ اب شاباش جلدی سے نزدیکی ہسپتال جاؤ اور وہاں جا کر آپریشن کرنے کی فرمائش کر دو، کئی آپریشنوں کو ہوتے دیکھا ہے نا۔ کئی کے بارے میں پڑھا بھی ہوگا۔ کر لو گے نا؟ ضرور بالضرور جو...
  6. ابو کاشان

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 14: شام

    میں بھی اس کارِخیر میں حصہ ڈال دوں۔
  7. ابو کاشان

    مبارکباد آنِ محفل زینب بہن کو ایوارڈ مبارک!

    کام ہے تو جہان ہے۔ اسی سے تو سارا کاروبارِ دنیا چل رہا ہے۔ ورنہ کس کا دل چاہتا ہے سر کھپانے کو۔
  8. ابو کاشان

    خواتین کے ملبوسات - شلوار قمیض کے نئے ڈیزائن

    میں تو شاپنگ سے بالکل بھی نہیں گھبراتا۔ تمہاری بھابھی ہی نہیں جاتیں۔ مجھ سے ہی پوچھتی رہتی ہیں کہ کیا لوں؟ کون سا سوٹ اچھا لگ رہا ہے؟ اِن دو میں سے کون سا لوں؟ تو میں کہتا ہوں دونوں ہی لے لو اور وہ مجھے ایسے دیکھتی ہیں جیسے میرے سینگ اُگ آئے ہیں۔ اب بھلا بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا۔
  9. ابو کاشان

    مبارکباد آنِ محفل زینب بہن کو ایوارڈ مبارک!

    کام کی زیادتی کی وجہ سے جواب نہیں دے پاتا۔ کچھ بجلی روٹھ جاتی ہے۔ گاہے بگاہے آتا جاتا رہتا ہوں۔
  10. ابو کاشان

    ابوشامل ، شعیب صفدر، م م مغل، عمار اور فہیم

    فہیم آپ بغیر عینک کے بہت اچھے لگ رہے ہیں۔ کمرے میں عینک کا استعمال اچھا نہیں لگا۔
  11. ابو کاشان

    کیا آپ ٹین ایجز ہیں؟

    ایک اور "انکل" کا اضافہ
  12. ابو کاشان

    ابوشامل ، شعیب صفدر، م م مغل، عمار اور فہیم

    ویسے یہ ملاقات کہاں ظہور پزیر ہوئی تھی؟
  13. ابو کاشان

    Change One Letter & Make A New Word

    Pool .........
  14. ابو کاشان

    ابوشامل ، شعیب صفدر، م م مغل، عمار اور فہیم

    دائیں سے بائیں فہیم، شعیب صفدر، محمد محمود مغل، عمار بن ضیاء اور ابو شامل (فہد) شاید یہی نام ہیں۔:confused:
  15. ابو کاشان

    خواتین کے ملبوسات - شلوار قمیض کے نئے ڈیزائن

    زینب میں نے انھیں سب دکھا دیئے ہیں۔ اور پھر شاپنگ بھی کروا دی ہے۔ یہاں آج کل انڈین ارکنڈی کے نئے ڈیزائن آئے ہوئے ہیں۔ایک سوٹ وہ بھی لیا ہے۔ ہو سکا تو یہاں تصویر لگا دوں گا۔ غراروں، شراروں والا دھاگہ دیکھ کر کہنے لگیں کہ کیا میری شرارے میں تصویر اتنی بری کے جو یہاں نہیں لگائی۔ میں نے ان کی...
  16. ابو کاشان

    مسلم دنیا میں سائنس کا فقدان: وجوہات

    علم حاصل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے۔ اس میں مرد یا عورت کی تخصیص نہیں ہے۔ اس میں علمِ دین یا دنیاوی علم کی بھی وضاحت نہیں ہے۔ جنگِ بدر کے موقع پر کفار کو قیدی بنایا گیا تھا اور لکھنا پڑھنا سیکھانے کی شرط پر رہائی کا پروانہ ملنا تھا۔ کفار نے مسلمانوں کو اسلامی تعلیمات دی ہو گی؟؟؟ کیا پڑھایا...
  17. ابو کاشان

    گرافکس فوٹو شاپ - تعارف کلاس 1

    بہت لاجواب کام کیا ہے۔ بہت سوں کا فائدہ ہو جائے گا۔ ماشاءاللہ جاری رکھیئے گا۔
Top