نتائج تلاش

  1. ابو کاشان

    رات کو دیر سے گھر جانا

    ابو کاشان کے ساتھ جو ہونا تھا ہو چکا۔ اب فکر کاشان میاں کی ہے۔:)
  2. ابو کاشان

    آج کا شعر - 3

    ہماری پیاس کا انداز ہی الگ ہے فراز دریاؤں کو ٹھکرا کر شبنم کو تلاشتے رہتے ہیں۔ (میں بھی تو ایس ایم ایس لکھ کر ڈیلیٹ کرتا جا رہا ہوں۔ بہت جگہ گھیر رہے ہیں۔)
  3. ابو کاشان

    رات کو دیر سے گھر جانا

    یہ تو منحصر ہے کہ کیسے حالات ہیں۔ میں عموماً 6 سے 7 بجے گھر آتا ہوں پھر کہیں نہیں جاتا، لیکن میرا ایک دوست ہے اگر وہ آ جائے تو رات 3 بھی بجے بھی واپسی ہو سکتی ہے۔ کوئی پراگرام نہیں ہوتا وہ کہتا ہے کہ آ رہا ہوں میں کہتا ہوں آ جائیے پھر ہم کہیں بھی نکل جاتے ہیں پھر دیر ہو جاتی ہے۔ چونکہ اس سے...
  4. ابو کاشان

    آج کا شعر - 3

    اب کس سے کہیں اور کون سنے جو حال تمہارے بعد ہوا، اِس دل کی جھیل سی آنکھوں میں ایک خواب بہت برباد ہوا۔ اِس شہر میں کتنے چہرے تھے، کچھ یاد نہیں سب بھول گئے، وہ شخص کتابوں جیسا تھا، وہ شخص زبانی یاد ہوا۔
  5. ابو کاشان

    آج کا شعر - 3

    رازِ دل نہ سنانا کسی کو دوستوں، دنیا میں سب ہمراز بدل جاتے ہیں۔ کسی کے بچھڑنے سے کوئی مر نہیں جاتا، ہاں مگر جینے کے انداز بدل جاتے ہیں۔
  6. ابو کاشان

    آج کا شعر - 3

    ہم محبت کی نمائش نہیں کرتے، ہم لفظوں کی پیمائش نہیں کرتے۔ جسے چاہتے ہیں ٹوٹ کر چاہتے ہیں۔ بدلے میں چاہت کی فرمائش نہیں کرتے۔
  7. ابو کاشان

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    آخری تو پانی پیا تھا اب سونے جا رہا ہوں رات کے دو بجنے والے ہیں۔ شب بخیر
  8. ابو کاشان

    آج کا شعر - 3

    یہ درد کے ٹکڑے ہیں اشعار نہیں ساغر، :sigh: ہم کانچ کے دھاگوں میں زخموں کو پروتے ہیں۔
  9. ابو کاشان

    آج کا شعر - 3

    کیا اس لیے تقدیر نے چنوائے تھے تنکے، جب آشیاں بنے تو کوئی آگ لگا دے۔ :praying:
  10. ابو کاشان

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    اللہ خیر کرے اور صحت و شفا عطا فرمائے۔ اٰمین۔ ڈاکٹر دیکھ کر صحیح مشورہ دےگا۔
  11. ابو کاشان

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    مجھے غصہ نہیں آ رہا، اس لیئے میں کھانا کھانے جا رہا ہوں۔
  12. ابو کاشان

    خواتین کے ملبوسات - شلوار قمیض کے نئے ڈیزائن

    یہ بات تو بالکل صحیح ہے۔
  13. ابو کاشان

    خواتین کے ملبوسات - شلوار قمیض کے نئے ڈیزائن

    اُسی طرف تو اشارہ کیا تھا۔:grin:
  14. ابو کاشان

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    موسم کی تبدیلی سے زکام ہو گیا کیا۔ اے سی کا استعمال شروع ہو گیا؟
  15. ابو کاشان

    کون ہے جو محفل میں آیا 29

    اور میں بھائی ہوں لیکن فاطمہ مجھے انکل کہتی ہے۔ :(
  16. ابو کاشان

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    غصہ پینا صحت کے لیئے مفید ہے۔
  17. ابو کاشان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    ضروری تو نہیں کہ یہی بات ہو کوئی کام بھی ہو سکتا ہے۔
  18. ابو کاشان

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    میں آفس میں ہوں اور چائے پی رہا ہوں
  19. ابو کاشان

    انگریزی سے اردو میں مشین ٹرانسلیشن کے بارے میں معلومات درکار!

    بھائی دل پر کیوں لے رہے ہو۔ ہم یہاں پروگرام کی جانچ کررہے ہیں۔ یہ آپ نے تو نہیں بنایا نا جو شرمندہ ہو رہے ہو۔ جس جس کو جو معلوم ہوتا ہے وہ اپنی معلومات بانٹ لیتا ہے۔ اس میں معذرت کی کیا بات ہے۔
Top