نتائج تلاش

  1. ج

    ریاضی اصطلاحات

    شکریہ عتیق۔
  2. ج

    امریکی اعتراضات۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ہیروشیما، ناگاساکی
  3. ج

    اردو تلاش انجن

    ایک اردو تلاشی انجن کا شارق نے اپنی سائٹ پر لنک دیا ہے مگر صحیح معلوم نہیں اس کا کیا حال ہے۔ عربی/فارسی والوں کی بھی حالت اردو والوں سے زیادہ اچھی نہیں۔ مثال کے طور پر ابھی تک "املآ پڑتال" اوپن آفس کیلئے، ان لوگوں نے نہیں بنائی۔
  4. ج

    اردو تلاش انجن

    اردو تلاش انجن کی مستقبل میں ضرورت پڑے گی۔ گوگل اردو تلاش کیلئے موضوع نہیں۔ مثلاً اسے یہ نہیں پتہ کہ تلاش کرتے وقت اعراب کو چھوڑ دیا جائے۔ اردو کی لغت بھی استعمال نہیں کرتا جیسا کہ انگریزی کی کرتا ہے۔ ایک آزاد مصدر سرچ انجن nutch کے نام سے موجود ہے۔ ممکن ہے اسے استعمال کرتے ہوئے اردو کا انجن...
  5. ج

    ریاضی اصطلاحات

    شکریہ نبیل۔ میں اپنی اصلی پوسٹ میں الفاظ کا اضافہ کرتا جاؤنگا جیسے جیسے مجھے اصطلاحات کی ضرورت پڑے گی۔
  6. ج

    ریاضی اصطلاحات

    عتیق، صرف اردو چاہیے۔ میں نے ریاضی ہمیشہ انگریزی میں پڑھا اس لئے اردو اصطلاحات سے ناواقفیت ہے۔
  7. ج

    یوزنیٹ کی نشاہ شانیہ

    انٹرنیٹ جب یونیورسٹیوں میں محدود تھا تو یوزنیٹ ہی ایک چوپال تھا۔ بڑے بڑے لوگ یہاں اپنے اصلی ی‌میل پتے سے لکھا کرتے تھے۔ لینس نے بھی لینکس کو یہیں سے مشہور کیا، اور یہاں ہی لینکس کی جماعت فروغ پائی۔ پھر AOL نے انٹرنیٹ عام لوگوں تک پہنچا دیا اور ان لوگوں نے ہوزینٹ کے ہر گروہ کو غیر متعلقہ گند سے...
  8. ج

    کوئی خدا نہیں مگر اللہ

    یہ کیا بشیر محمود کی کتاب چھپی ہے، یا کوئی خطبات ہیں؟
  9. ج

    کرلپ کی اردو لغت

    OUD اس CRULP لغت میں ریاضی کی اصطلاحات بالکل نہیں ملتی۔ غالباً اس کا ماخز ایسی لغات ہیں جو ادب وغیرہ سے بھرپور ہیں۔ دوسری طرف merriam webster کی انگریزی لغات میں آپ کو مشکل مشکل ریاضی اصلاحات کی جامعہ تعریف مل جاتی ہے۔ ریاضی، چونکہ عرب کی پیداوار ہے یا وہاں ایک زمانے میں مقبول رہا ہے، اس لیے...
  10. ج

    ریاضی اصطلاحات

    کچھ ریاضی اصطلاحات کے معٰنی چاہیے ہیں: ‪ symbolic maths fractions numerator denominator gcd lcm roots polynomial variable rational irrational coefficients simplify degree power (of a number) i.e. raised to sign i.e +/- factorize/factors ‬
  11. ج

    اس نے پر کاٹ کر بابِ قفس کھول دیا

    اگر میں غلطی نہیں کھا رہا تو phpbb میں ووٹنگ بناتے وقت آپ یہ شرط رکھ سکتے ہو کہ ووٹنگ کتنے دن چلنی ہے، اس کے بعد وہ خود ہی مفقل ہو جاتی ہے۔ اب مجھ معلوم نہیں آپ کس پولنگ دھاگے کی بات کر رہے ہو، اس لیے وثوق سے کچھ نہیں کہہ سکتا۔
  12. ج

    اردو ترجمہ ٹیم

    شمشاد، لغت تو کوئی کتابی صورت میں ہی پکڑنی پڑے گی۔ کوئی بھی اردو سے اردو لغت کام کرے گی۔ فیروز سنز وغیرہ کی لغات۔ صرف الفاظ کی فہرست، معٰنی نہیں چاہیے۔ اگر آپ ونڈوز پر ہو، تو notepad میں لکھا جا سکتا ہے، فائل محفوظ کرتے وقت یونیکوڈ utf-8 فارمیٹ چننا چاہیے۔ ہر لفظ علیحدہ سطر پر۔ ہر حرف سے شروع...
  13. ج

    اردو ترجمہ ٹیم

    شمشاد، اگر آپ وقت نکال سکو تو ایک لغت پکڑ کر اردو کے الفاظ کی فہرست بنانا شروع کرنا بہت خوب ہو گا۔
  14. ج

    قبائل کے ساتھ ایسا سلوک آخر کیوں

    survivalist کو گوگل کیا، کوئی متعلقہ چیز نہیں ملی، شاید آپ کا اشارہ کسی اور طرف تھا۔
  15. ج

    دوستان محفل کی سالگرہ!

    حیرت کی بات ہے کہ آپ میں سے کافی لوگ مغربی ممالک میں رہتے ہوئے بھی اپنی تاریخ پیدائش ساری دنیا کو بتانا چاہتے ہو۔ یہاں تو یہ آپ کو شناخت کرنے کیلئے استعمال ہوتی ہے۔ اس طرح کم از کم کوئی شخص فون پر آپ کی شناخت اپنا کر آپ کے بینک سے کوئی بھی ٹرانسیکشن کر سکتا ہے۔ اس سے بڑھ کر آپ کے نام پر قرضہ لے...
  16. ج

    مدد ؟؟؟؟

    گوگل دیکھتا ہے کہ کونسی مشہور سائٹ نے آپ کی سائٹ کا ربط لگا رکھا ہے۔ اگر ربط لگانے والی سائٹ خود مشہور ہے اور اس کا متن بھی آپ کے متن سے مماثلت رکھتا ہے تو ایک ہی ربط کافی ہے۔ ورنہ چھوٹی موٹی سائٹوں سے کئی ربط مل کر گوگل کی توجہ کا باعث بنیں گے۔ پہلا کام یہ کرو کہ اس سائٹ کے "لنک سیکشن" میں اپنے...
  17. ج

    صوتی اردو کی بورڈ

    نہیں سمجھا میں تو کرلپ کی سائٹ کے "ڈاؤن" ہونے کے پس منظر کی بات کر رہا تھا جس میں یہ ساری بحث چل رہی ہے۔
  18. ج

    اردو ترجمہ ٹیم

    ایک سے زیادہ لغات کا استعمال مناسب رہے گا تاکہ "جملہ حقوق" کا پھڈا نہ پڑے۔ علیحدہ علیحدہ فہرستوں کو پروگرام کے زریعہ یکجا کیا جا سکتا ہے۔ پرانا مقولہ ہے: "copying from one source is plagiarism, copying from two sources is research."
  19. ج

    صوتی اردو کی بورڈ

    انگریزی کی کہاوت ہے کہ: Don't kick a man when he is down :-)
  20. ج

    فائرفاکس کی "نفیس ویب نسخ فونٹ" بگ کے حق میں ووٹ ڈالو

    SVG کی یہ بگ پہلے سے موزیلا کو معلوم تھی، جس کا نمبر ہے311545. اسلئے اس کے بارے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔
Top