چلو تم چھوڑ دو مجھ کو
میں واپس لوٹ جاتا ہوں
تمہیں منزل مبارک ہو
نیا ساتھی مبارک ہو
مگر پھر اے میرے ماہی
مجھے اتنا تو بتادو
کہ واپس کس طرف جاؤں؟
کہاں سے ساتھ لائے تھے؟
مجھے اتنا تو سمجھادو
اگر ایسا نہیں ممکن
تو مجھ کو اس طرح توڑ دو
کہ میں یکسر بکھر جاؤں
بھٹکنے سے تو بہتر ہے
تمہارے...