نتائج تلاش

  1. نظام الدین

    فراز دکھ ہے قیامت کادکھ ہے قیامت کا

    ضبط لازم ہے مگر دکھ ہے قیامت کا فراز ظالم اب کے بھی نہ روئے گا تو مرجائے گا (احمد فراز)
  2. نظام الدین

    رشتوں کا نہ ہونا

    رشتوں کا نہ ہونا اتنا تکلیف کا باعث نہیں ہوتا جتنا رشتوں کے ہوتے ہوئے احساس کا مرجانا تکلیف کا باعث ہوتا ہے۔ (نازیہ کنول نازی کے ناول ’’پتھروں کی پلکوں پر‘‘ سے اقتباس)
  3. نظام الدین

    محسن نقوی روٹھا تو شہر خواب کو غارت بھی کرگیا

    روٹھا تو شہر خواب کو غارت بھی کرگیا پھر مسکرا کے تازہ شرارت بھی کرگیا شاید اسے عزیز تھیں آنکھیں میری بہت وہ میرے نام اپنی بصارت بھی کرگیا منہ زور آندھیوں کی ہتھیلی پہ اک چراغ پیدا میرے لہو میں حرارت بھی کرگیا بوسیدہ بادبان کا ٹکڑا ہوا کے ساتھ طوفاں میں کشتیوں کی سفارش بھی کرگیا دل کا...
  4. نظام الدین

    میری کتاب "آؤ ، شاعری سیکھیں"

    بہت خوب۔۔۔۔۔ ہماری جانب سے ڈھیروں مبارک باد وصول کیجئے
  5. نظام الدین

    کچھ گفتگو تو کھل کے کریں گے خدا کے ساتھ

    محشر کا خیر کچھ بھی نتیجہ ہو اے عدم کچھ گفتگو تو کھل کے کریں گے خدا کے ساتھ (عبدالحمید عدم)
  6. نظام الدین

    سنہری بات

    انسان کو اپنے اندر جھانکنا آجائے تو وہ دوسروں کے احساسات کو سمجھنے کے قابل ہوجاتا ہے۔
  7. نظام الدین

    ہم لڑکیاں

    ’’میں نے خود کو ہمیشہ کمزور اور بزدل لڑکیوں سے مختلف سمجھا تھا مگر مجھے اب احساس ہوا ہے کہ ہم لڑکیاں ایک سی ہوتی ہیں، چاہے بہت ماڈرن ہوں، بولڈ ہوں، بزدل ہوں یا بے وقوف ہوں، ہوتی وہی ہیں۔ ایک ہی نگاہ سے پگھلنے والی، خوبصورت، آنچ دیتے لفظوں سے مسمرائز ہونے والی۔‘‘ (عفت سحر طاہر کے ناول ’’لو ہم...
  8. نظام الدین

    شال

    خوبصورت افسانہ تحریر کرنے پر ڈھیروں مبارک باد
  9. نظام الدین

    یہ نئے مزاج کا شہر ہے، ذرا فاصلے سے ملا کرو

    یونہی بے سبب نہ پھرا کرو، کوئی شام گھر بھی رہا کرو وہ غزل کی سچی کتاب ہے، اسے چپکے چپکے پڑھا کرو کوئی ہاتھ بھی نہ ملائے گا جو گلے ملوگے تپاک سے یہ نئے مزاج کا شہر ہے، ذرا فاصلے سے ملا کرو مجھے اشتہار سی لگتی ہیں یہ محبتوں کی کہانیاں جو کہا نہیں وہ سنا کرو، جو سنا نہیں وہ کہا کرو ابھی راہ...
  10. نظام الدین

    ایمرجنسی سچویشن

    ایک چیز ہوتی ہے جسے ایمرجنسی سچویشن کہتے ہیں اور یقین کرو ہمیں اللہ تعالیٰ کو اپنی کسی بی سچویشن کی وضاحت دینے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ وہ ہمارے حالات ہم سے زیادہ اچھے طریقے سے سمجھتا ہے۔ اس کی شریعت بھلے کتنی بھی سخت ہے، مگر اندھی نہیں ہے۔ (نمرہ احمد کے ناول ’’جنت کے پتے‘‘ سے اقتباس)
  11. نظام الدین

    اقتباس - ادب، ادیب اور معاشرہ

    فکر انگیز ۔۔۔۔۔ لاجواب
  12. نظام الدین

    پراجیکٹ کے لئے مدد چاهیے

    پیار کی جوت سے گھر گھر ہے چراغاں‘ ورنہ ایک بھی شمع نہ روشن ہو ہوا کے ڈر سے ۔۔۔۔۔۔۔۔ آدمیت اور شے ہے علم ہے کچھ اور شے کتنا طوطے کو پڑھایا پر وہ حیواں ہی رہا
  13. نظام الدین

    ایک نئی اردو تنظیم کے نام سے متعلق مشورہ

    اردو احباب، اردو مجلس، اردو بزم یا بزم اردو
  14. نظام الدین

    اقتباس

    مرد ہو یا عورت، کوئی بھی زندگی کے ہر لمحے میں بہادر نہیں رہ سکتا۔ بہت ساری چیزیں ہوتی ہیں جو ہمیں کمزور کرتی ہیں اور کمزور لمحوں میں تسلی کے دو لفظ بولنے والا دل کے بہت قریب ہوجاتا ہے۔ (دُرِ شہوار۔ از عمیرہ احمد سے اقتباس)
  15. نظام الدین

    دل دھڑکتا ہے نام سن کے ترا

    دل دھڑکتا ہے نام سن کے ترا تو دل و جان سے ہم کو پیارا ہے فاصلوں پہ رہے یا ساتھ میرے تو ہر اک حال میں ہمارا ہے (شگفتہ شفیق)
  16. نظام الدین

    یہی تو سوچ کر اب خوف آتا ہے مجھے اکثر

    یہی تو سوچ کر اب خوف آتا ہے مجھے اکثر ابھی تو ٹھیک ہے لیکن تمہارے بعد کیا ہوگا ہوائیں ہیں حوادث کی اڑا لے جائیں گی سب کچھ اگر میں رہ گئی تنہا تو گھر آباد کیا ہوگا نہ خوشبو ہے نہ سایا ہے نہ اُس کی کوئی آہٹ ہے اب اس سے بڑھ کے میرا گھر بھلا برباد کیا ہوگا جہاں اس زندگانی کا آخری اک موڑ...
Top