شاہد صاحب میں بتانا چاہوں گا کہ یہ شعر ایک دوسرے کے بر عکس ہے اور حقیقت پر مبنی ہے اور آپ مجھے اگر درست طور پر سمجھا دیں تو بڑی مہربانی ہوگی کیونکہ میں نیا بندہ ہوں شعر لکھنا اور خیال کافی مشکل لگتی ہے لغات کے باندھنے میں تفصیلاً اگر کہے تو بتا دیں کیونکہ جو حقیقت تھا میں نے وہی خیال باندھا ہے...