شکریہ میں سر اس مصرعے میں یہ بتانا چاہتا ہوں کہ ہم دونوں اگر رہے زندگی میں یا اس دنیا میں تو زمین تو ہے اور آسماں میں ہوں گرنے کی بات اس مصرعے میں نہیں ہے ویسے گرنے سے مجھے خود بھی سمجھ نہیں آیا گرنے کی یہاں میں نے بات نہیں کیا بلکہ دنیا میں اکھٹا رہنے کی بات ہے ۔۔۔ اگر ہم اکھٹے رہے تو زمین تو...