نتائج تلاش

  1. ج

    املا کی پڑتال ۔۔ کرلپ

    کرلپ www.crulp.org کی سائٹ پر "املا کی پڑتال" spell checker دیکھا ہے جو براؤزر میں کام کرتا ہے۔ معلوم نہیں کہ وہ دوسروں کو بھی یہ فراہم کریں گے یا نہیں۔
  2. ج

    : عشق کی پائی انتہا نہ کبھو!:

    گر میرا مقام تو نہیں، مگر میں تھوڑی سی گستاخی کا مرتکب ہونا چاہوں گا۔ اگرچہ ادب کی حیثیت تو مسلّم ہے، مگر بہت سے لوگ اردو کو ادب اور شاعری تک محدود سمجھتے ہیں۔ میرے خیال میں اردو کو روزمرہ میں استعمال کرنا اس وقت زیادہ اہم ہے۔ خاص طور پر زیادہ سے زیادہ لوگوں کو اردو کلیدی تختہ پر واجبی سی مہارت...
  3. ج

    اردو لینکس کے لئے نام

    لینکس ڈسٹرو بنانا تو شاید کوئی اتنا مشکل کام نہیں مگر اس کی نگہداشت کرنا سخت مشکل۔ میں نے پچھلے سال "کالج لینکس" کے نام سے ڈسٹرو نصب کیا تھا جو "سلیک ویئر" سے لے کر بنایا گیا تھا۔ "کالج لینکس" والے تیسری ریلیز نہیں نکال سکے اور ڈسٹرو ختم کرنا پڑا۔ خیر "سلیک وئیر" کی وجہ سے مجھے کوئی نقصان نہیں...
  4. ج

    فورم پر سائنسی مواد!

    اعجاز، آپ فائرفاکس میں دیکھو، یہ آپ کو کچھ فونٹ نصب کرنے کو کہے گا، پھر ریاضی صحیح نظر آئے گا۔ لینکس میں بھی صحیح چلتا ہے، البتہ یہ ایک فونٹ کو نصب کرنے کا ہر بار کہتا ہے جبکہ میں نے اپنی دانست میں سارے فونٹ نصب کیے ہوئے ہیں۔
  5. ج

    انٹرنیٹ پر اردو یونیکوڈ کتابیں استفسار!

    حسن علی، آپ کا ارشاد بجا ہے۔ مصنف کے حقوق کا خیال رکھنا چاہیے۔ ویسے بھی انہیں کم ہا آمدنی ہوتی ہے۔
  6. ج

    فورم پر سائنسی مواد!

    میں نے ایکسپلورر xp پر آج کوشش کی تو اسے تو mathML پلگ اِن کی ضرورت پڑ رہی تھی۔ خیر میں نے لادا نہیں۔ صحیح چلتا ہو گا۔ باقی لوگ بھی آزما کر دیکھیں۔ فائرفاکس کا تو خیر اس سلسلے میں جواب نہیں۔
  7. ج

    پوڈکاسٹ کلائنٹ

    پوڈکاسٹ بالکل آر۔ایس۔ایس فیڈ کی طرح کام کرتا ہے۔ سمجھ لو کہ آپ کا ریڈیو ہے جو ہفتے میں ایک آدھا پروگرام پیش کرتا ہے، mp3 فائل کی صورت میں۔ کلائنٹ کی طرف پوڈکیچر یہ فائل اپنی مرضی سے کسی وقت لاد لیتے ہیں۔ اگر آپ اوپر والے سکرپٹ کو پڑھو تو بالکل سادہ سا ہے، فائلیں لادتا ہے اور حساب رکھتا ہے۔ اب...
  8. ج

    فورم پر سائنسی مواد!

    کیا پاکستان میں فلیش کے بغیر کوئی سائٹ بنانا جرم سمجھا جاتا ہے؟ یہاں تو جن سائٹ پر کام کا کوئی مواد نہ ہو وہ ہی فلیش کا استعمال کرتے ہیں۔ عتیق برا نہ منانا، ایک عام بات کر رہا ہوں۔ اس کا تزکرہ میں غالباً پہلے بھی کر چکا ہوں، شاید کسی اور فورم پر۔ نبیل اس ٹیکسٹ باکس کو بڑا کرو، لکھنا مشکال...
  9. ج

    فورم پر سائنسی مواد!

    اس کا w3c پر اچھا ریفرینس ہے۔ اس کے مطابق اوپن آفس بھی کام کرے گا۔ اگر آپ کو TeX سے واقفیت ہے تو سب سے بہتر چیز itex2mml لگ رہا ہے۔ جیسا کہ آپ کو معلوم ہے فائرفاکس اس کو سہارا دیتا (سپورٹ کرتا) ہے، صرف فونٹ نصب کرنے ہوتے ہیں۔ مثلاً
  10. ج

    پائریٹڈ سوفٹویر اور دینی کتب

    انپیج کی قیمت اس سے کچھ اہم نکتے نکلتے ہیں۔ آزاد مصدر سافٹ ویر کا مقصد مفت نرمساماں فراہم کرنا نہیں بلکہ آپ کے ڈیٹا کو آزاد رکھنا ہے۔ چنانچہ پرائیپرٹی فارمیٹ میں قید دستاویزات کو آزاد کرانا آپ کا بنیادی حق ہے۔ اس کے لیے کسی کو خراج دینے کی ضرورت نہیں ہے۔ آپ انپیج میں سے اپنی دستاویزات...
  11. ج

    ونڈوایکس پی اردومیں

    یہ چوہا (ماؤس) تختہ دیکھ کر بعض لوگوں کو غلط فہمی ہو جاتی ہے کہ شاید اسی سے لکھنا پڑے گا۔ اس سے میں بھی بہت عرصہ غلط فہمی کا شکار رہا کہ شاید ویب پیڈ کا مقصد یہ ماؤس پیڈ فراہم کرنا ہی ہے۔ بہتر ہو گا کہ ماؤس پیڈ کو ختم ہی کر دیا جائے یا ایک سطر کا نوٹ لگا دیا جائے کہ آپ اپنے کمپوٹر کا کلیدی تختہ...
  12. ج

    آئن اسٹائن : جدید سائنس کا بانی

    خوبصورت پراپیگنڈہ ہے۔ لگتا ہے کہ برصغیر کی ساری اخباریں ترجمہ کرنے پر ہی گزارہ کرتی ہیں۔ اپنی دماغ استعمال کرنے کی ضرورت محسوس نہیں کی جاتی۔
  13. ج

    سائنس کیا ہے؟

    آزاد سوچ پر تو کوئی پابندی نہیں۔ اپنی سوچ لوگوں پر ٹھونسنا جو کہ آج کے سائنسدانوں کا وطیرہ بن چکا ہے، غلط بات ہے۔ اب آپ رچرڈ ڈاکینز کی کتاب "دا سیلفش جین" پڑھو اور بتاؤ کہ اس میں کتنی سائینس ہے اور کتنی قیاس آرائی اور کتنا نسلی تعصب۔ اس طرح کی تھیوری اگر کچھ چیزوں کی وضاحت کرنے میں کارآمد بھی...
  14. ج

    پوڈکاسٹ کلائنٹ

    تازہ گوشت پر تلاش کی تو اس طرح کے بہت سے سکرپٹ نظر آئے، کچھ "پرل" میں بھی تھے، جس کا مطلب ہے کہ ونڈوز پر بھی چل سکتے ہونگے، اگر "پرل" نصب ہو۔ اردو میں کوئی قابلِ ذکر "پوڈ کاسٹ" نظر نہیں آیا۔ ممکن ہے کہ بلاگر لوگ کچھ فارغ ہوں تو اس طرف بھی توجہ دیں، اپنا تازہ کلام ہی سنا دیں :D
  15. ج

    یونیکوڈ بہت “اوکھا“ ہے

    منہاجین رمضان کے بعد لوٹے تو درخواست ہے کہ یہ جو یاہو مسینجر وغیرہ کے بٹن چوپال کیلئے بنائے گئے تھے ان میں زونج کا استعمال کیا جائے تاکہ بہتر لگیں (اُمید ہے کہ اچھے لگیں گے)۔
  16. ج

    پوڈکاسٹ کلائنٹ

    پوڈکاسٹ کلائنٹ۔۔ پوڈ کاسٹ کلائنٹ کے بارے میں غلط فہمی عام ہے کہ یہ کوئی بہت پچیدہ کام ہے جس کے لیے کسی خاص عملیات کی ضرورت ہوتی ہے۔ ایسا نہیں ہے۔ لینکس پر صرف ایک ۴۴ سطروں کے سکرپٹ کی ضرورت پڑتی ہے۔ اس سے یہ بھی پتہ چلتا ہے کہ لینکس ایک آپریٹنگ نظام ہے جبکہ ونڈوز ایک بیہودہ نظام۔ بحرحال یہ...
  17. ج

    اردو ویب کا ڈیزائن

    "لینکس پاکستان ڈاٹ نیٹ" کے نیچے یہ لکھا ہے: This website is best viewed with Standards compliant browser like Mozilla, or one of its derivatives (including FireFox, Camino, or Netscape). Copyright© 1999-2004, LinuxPakistan; All Rights Reserved. یا پھرw3c سے تصدیق کروا لیا جائے ۔...
  18. ج

    آئی پی ایڈرس کیسے چینج کیا جائے۔۔۔÷؟؟

    ڈائل اپ پر ہر باد مختلف پتہ ملتا ہے۔ اگر کوئی پتہ کسی سائٹ کی انتظامیہ نے کالی فہرست میں ڈال دیا ہو، تو موڈیم بند کر کے دوبارہ ڈائل کرنے پر مختلف پتہ مل جائے گا۔
  19. ج

    حکومت سرحد کی ترجیحات

    انہیں خیالات پر آج کے جنگ میں نئیر زیدی کا مضمون ہے جس میں آزاد پریس کے اصل چہرے پر سے پردہ اٹھایا گیا ہے۔
  20. ج

    حکومت سرحد کی ترجیحات

    اخباری اطلاعات پر یقین نہ کرو۔ یہ اخباد تو AP سے خبر لے کر من عن چھاپ دیتے ہیں۔ حسبہ بل صحیح ہے یا غلط ان "فری ورلڈ" والوں کو بہت چبھتا ہے۔ جہاں تک انخلا کا تعلق ہے، نیو اورلینز میں بھی لوگ شہر نہیں چھوڑنا چاہتے تھے۔ بعد میں ان کی زمینوں پر کوئی اور قبضہ کر لے گا۔ <p dir=ltr> possession is...
Top