نتائج تلاش

  1. وہاب اعجاز خان

    میرا کچھ سامان تمہارے پاس پڑا ہے

    میرا کچھ سامان تمہارے پاس پڑا ہے گلزار کا لکھا ہوا اجازت کا گانا شاعری اور موسیقی کے حوالے سے ایک باکمال شاہکار ہے۔
  2. وہاب اعجاز خان

    نواب اکبر بگٹی کی ہلاکت

    لیکن حکومت شاید بھول رہی ہے کہ ایسے اقدامات سے عام بلوچ کے ذہن پر کیا اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ ان لیڈروں کے قتل سے تو میرے خیال میں بنگلہ دیش سے بھی برے حالات پیدا ہونے کا اندیشہ ہے۔ کیونکہ اگرعوام ایسے واقعات سے متاثر ہو کر آہستہ آہستہ احساس کمتری کا شکار ہو کر بندوق اٹھاتے رہے تو پھر فوجی حکومت...
  3. وہاب اعجاز خان

    پنجر

    بے شک بہت اچھی فلم ہے۔ کئی بار دیکھ چکا ہوں۔
  4. وہاب اعجاز خان

    رفیع او دنیا کے رکھوالے

    وہ راز کی بات میں بتاچکا ہوں آپ کی نظر نہیں پڑی ہے۔ میرے دوسرے پوسٹ کیے ہوئے گانوں کو دیکھیے اس میں آپ کوراز کی بات معلوم پڑ جائے گی۔
  5. وہاب اعجاز خان

    نواب اکبر بگٹی کی ہلاکت

    جواب دوستو ویسے بڑی حیرانگی کی بات ہے کہ یہ کیسا دہشت گرد تھا جس کے سوگ میں پورا بلوچستان شٹرڈاون ہے۔ اور لوگ غم و غصے کا اظہار کر رہے ہیں۔ کہیں تھانے جلائے جار ہے ہیں تو کہیں بسیں۔ اکبر بگٹی کی موت سے ایک بات واضح ہوگئی ہے۔ کہ صوبوں کے حقوق اور پاکستان کے استحکام کی بات کرنے والے ہر...
  6. وہاب اعجاز خان

    نواب اکبر بگٹی کی ہلاکت

    دراصل جو سردار حکومت کے کمیپ ہیں انھیں بھرپور آزادی ہے وہ جو کچھ کرتے پھریں۔ مگر جو حکومت مخالف ہیں وہ ظالم بھی ہیں اور ترقی کے دشمن بھی۔
  7. وہاب اعجاز خان

    نواب اکبر بگٹی کی ہلاکت

    دراصل ایک ایسے وقت میں جب پہلے ہی چھوٹے صوبوں کی اعتبار مرکز پر سے کمزور ہوتا جا رہا ہے۔ اس قسم کے واقعات کے ذریعے ہماری فوجی حکومت کیا ثابت کرنے کی کوشش کر رہی۔ مجھے اس بات سے کوئی سروکار نہیں کہ بگٹی کیسا آدمی تھا۔مجھے بس سروکار ہے بلوچستان کے حالات سے جو کہ مزید خراب ہوں گے۔ دراصل ہر مسئلے کا...
  8. وہاب اعجاز خان

    کوئی جب تمہارا

    کوئی جب تمہارا مکیش کا یہ گانا میرے پسندیدہ گانوں میں سے ہے امید ہے آپ بھی پسند کریں گے۔
  9. وہاب اعجاز خان

    اوول میں تنازعہ

    فیصلہ اگر درست تھا تو خود پاکستانی ٹیم کھمبا نوچنے میدان میں واپس کیوں‌ لوٹی۔ میں سمجھتا ہوں احتجاج ہونا چاہیے تھا ۔ لیکن طریقہ غلط رہا۔ جس کی وجہ سے ہم مظلوم سے ظالم بن گئے۔ آئی سی سی کی جانب سے انضمام کے وارنٹ نکل چکے ہیں۔ بال خراب کرنے اور غیر ذمہ دار کرکٹ کھیلنے کے سلسلے میں۔ اور ائمپائر مزے...
  10. وہاب اعجاز خان

    اوول میں تنازعہ

    سب سے بڑی غلطی یہی ہوئی کہ جس طرح احتجاج ہوا اس کا طریقہ غلط تھا۔ بچوں کی طرح روٹھ کر ڈریسنگ روم میں‌ بیٹھنا کونسی دانش مندی تھی اور وہ بھی ایسے میچ میں جو آپ جیتنے جا رہے ہوں۔ بھائی میرے کھیلو اور میچ جیتنے کے بعد فورا ایمپائر کی رپورٹ کردو ۔ اور میڈیا ، سے لے کر ہر فورم پر اس مسئلے کو اچھالو۔
  11. وہاب اعجاز خان

    اوول میں تنازعہ

    تفصیل یہاں درج ہے
  12. وہاب اعجاز خان

    اوول میں تنازعہ

    اوول میں امپائروں کے میدان میں آنے سے انکار کے بعد چوتھے روز کا کھیل ختم کر دیا گیا ہے۔ تنازعہ کا آغاز چائے کے وقفے سے پہلے پاکستان کے خلاف گیند خراب کرنے کے الزام سے ہوا۔ چائے کے وقفے کے بعد پہلے پاکستانی کرکٹ ٹیم کھیلنے کے لیئے میدان میں نہیں آئی۔ امپائر اور انگلینڈ کے بلے باز پِچ پر پہنچ...
  13. وہاب اعجاز خان

    ہندی کی تعلیم

    جواب ویسے راجا کا بتایا ہوا سافٹ وئیر بھی میں نے دیکھا ہے۔ لیکن یہ اس وقت مددگار ثابت ہوتا ہے جب آپ سیکھنے سے زیادہ صرف دیوناگری پڑھنا چاہتے ہوں۔ یہ سافٹ وئیر دیو ناگری رسم الخط کو فورا اردو میں تبدیل کر دیتا ہے۔ یوں دیوناگری سیکھنے کا عمل سست پڑ جاتا ہے۔ کیونکہ ایسی عیاشی سامنے ہو ایک ایک لفظ...
  14. وہاب اعجاز خان

    رفیع او دنیا کے رکھوالے

    او دنیا کے رکھوالے رفیع صاحب کا گایا ہوا فلم کا نام بیجو باورا نوشاد کی موسیقی ۔ یہ گیت سن کر رفیع صاحب کی عظمت کا قائل ہونا پڑتا ہے
  15. وہاب اعجاز خان

    رفیع میں زندگی کا ساتھ۔۔۔۔

    میں زندگی کا ساتھ نبھاتا چلا گیا ہر فکر کو دھویں میں اڑاتا چلا گیا۔ ساحر کا لکھا ہوا۔ فلم ہم دونوں کا گانا دیوآنند پر فلمایا گیا ہے۔ موسیقی ترتیب دی ہے جے دیو نے اور آواز ہے محمد رفیع کی۔ نوٹ: گانا سنتے وقت یاد رکھیے کہ تمباکو نوشی صحت کے لیے مضر ہے ۔ وزارت صحت حکومت پاکستان
  16. وہاب اعجاز خان

    وقت نے کیا

    نہیں یار اپنی اتنی قسمت کہاں کہ ایسا کنکشن حاصل سکیں جس میں ہمارا اپنا کمپوٹر سرور بن سکے۔ یار ایک دو نمبر طریقہ ہے۔ ایک مشہور سائیٹ ہے جس سے مقبول گانے ڈاون لوڈ کیئے جا سکتے ہیں۔ بس میں اس کا ایڈریس دے دیتا ہوں ۔ ہوسٹ کوئی اور کر رہا ہے اور مزے کوئی اور۔
  17. وہاب اعجاز خان

    وقت نے کیا

    جواب بوجھو تو جانیں ، بوجھو تو جانیں
  18. وہاب اعجاز خان

    وقت نے کیا

    وقت نے کیا ، کیا حسین ستم کیفی اعظمی کا لکھا ہوا کاغذ کے پھول کا گیت ایک امر گیت ہے۔ موسیقی ایس ڈی برمن کی ہے۔ آواز شاید گیتا دت کی ہے۔کچھ ٹھیک سے معلوم نہیں۔
  19. وہاب اعجاز خان

    نیا نام

    جواب بچھلے کئی مہینوں سے یہ پیغام اور قیصرانی کا نام میں دیکھ رہا ہوں۔ سوچا کم از کم یہاں کچھ پوسٹ کرکے یکسانیت کے مسلسل عمل کو ختم کر دیا جائے۔
  20. وہاب اعجاز خان

    اردو دور درشن

    ویسے بہت اچھا لگا سن کر۔ پرائیوٹ سیکٹر میں ہندوستان کا ایک اردو چینل پہلے سے موجود تھا ۔ ای ٹی وی اردو شاید حیدر آباد سے چلتا ہے۔
Top