اگر اس کو صرف صارف رکھا جائے تو کیسا ہے؟ اسم صارف بھی عمدہ ہے۔
دوسرا "لاگ ان" عام تو شاید ہو جائے وقت کے ساتھ ساتھ لیکن ہمیشہ صرف اردو دان طبقے کیلئے یہ ایک ہوّا رہے گا کہ پتہ نہیں اس کا کیا مطلب ہے!
دوسری طرف لاگ اِن اور لاگ آؤٹ کیلئے "دخول" اور"خروج" دو ایسی اصطلاحات ہیں جو فوراً اردو...