نتائج تلاش

  1. ثناءاللہ

    تحفہ

    تحفہ مبارک ہو :lol: :P
  2. ثناءاللہ

    تعارف تشریف آوری کا شکریہ

    یہ دھاگہ تو ہے “تشریف آوری کا شکریہ“ کاہے اور آپ ہیں کہ “جانے کی بات کرتے ہیں دل جلانے کی بات کرتے ہیں“
  3. ثناءاللہ

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    یہ تجلیوں کی محفل ہے اسی کے زیر سایہ یہ جہان کیف اس کا جسے وہ نظر سنبھالے یہ حیات کی کہانی ہے فنا کا ایک ساغر تو لبوں سے مسکرا کر اسی جام کو لگا لے (ساغر صدیقی)
  4. ثناءاللہ

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    یہ کائنات ابھی ناتمام ہے شاید کہ آرہی ہے دمادم صدائے ‘کن فیکوں‘ (ڈاکٹر علامہ اقبال)
  5. ثناءاللہ

    [ابن انشاء] تبصرے اور تجاویز

    شکریہ جناب بالکل مل گئی تھی۔
  6. ثناءاللہ

    وطن سے محبت

    اوہو ۔۔! آپ کو زیادہ چوٹ تو نہیں لگی۔
  7. ثناءاللہ

    نوجوان

    شیعب بھائی آپ تو دوبئی گئے تھے یہ امریکہ کا کیوں لکھ دیا۔
  8. ثناءاللہ

    کچھ یادیں کچھ باتیں۔ تبصرے

    اچھا تو پھر ان کا ماحول بہت ہی خراب ہے ایسا کریں کہ پاکستان سے دو لڑکیاں وہاں بھیج دیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دیکھیں سارا ماحول ٹھیک ہو جائے گا
  9. ثناءاللہ

    تعارف زوہا علی

    ہم آپ کو استاد بنانے کا سوچ رہے تھے اور آپ ہیں کہ اسی کلاس میں داخلہ لے رہے ہیں۔
  10. ثناءاللہ

    تعارف سلام عرض ہے

    ست بسم اللہ :) :welcome:
  11. ثناءاللہ

    سعودی عرب والے متوجہ ہوں

    محب علوی صاحب ایک تو یہ بتائیں کہ اس نے میٹرک کون سے بورڈ سے کیا ہے ؟ جس بورڈ سے میڑک کیا ہے اسی تعلیمی بورڈ کا این او سی قابل قبول ہو گا۔ میں یہاں لاہور میں ہوتا ہوں اگر یہاں کا کوئی مسلئہ ہو تو بندہ حاضر ہے۔
  12. ثناءاللہ

    بھولے بسرے نغمے

    بہت خوب جناب۔۔۔۔ ان میں کچھ اور اضافہ کریں۔
  13. ثناءاللہ

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    تو سامنے ہو تجھے سجدہ کروں تب لطف ہے سجدہ کرنے کا تو اور کہیں میں اور کہیں تیرے نام کو سجدہ کون کرے
  14. ثناءاللہ

    اور بھی غم ہیں زمانے میں محبت کے سوا

    اللہ آپ کا زور قلم اور زیادہ کرے آمین آپ کا یہ مضمون پڑھ کے واقعی اداس ہوگیا ہوں اور بے اختیار نظریں علامہ اقبال کی طرف اٹھیں ہیں اور ان کا جواب شکوہ پڑھنے کو بار بار دل کر رہا ۔ جواب شکوہ کے چند اشعار عرض ہیں: کون ہے تارک آئین رسول مختار؟ مصلحت وقت کی ہے کس کے عمل کا معیار؟ کس کی آنکھوں...
  15. ثناءاللہ

    کند سے کندن

    جناب پاکستانی صاحب کاش کے ارباب اختیار اس طرف توجہ دیں لیکن ایک دو ماہ پہلے تو مجھ پر اس چیز کا انکشاف ہوا تو بہت دکھ ہوا کہ پی آئی اے نے اپنے سفری دستاویزات میں سے اردو کو ختم کر دیا ہے۔ اور مشرف کا بیان ہے کہ اگر ترقی کرنی ہے تو انگریزی زبان سیکھو اب اس پر انا اللہ و ان الیہ راجعون ہی پڑھنے...
  16. ثناءاللہ

    شہر کا نام بتائیں

    نتھنگو کوریا
  17. ثناءاللہ

    تعارف تشریف آوری کا شکریہ

    دوستو! سب ڈاکٹر صاحب کا پوچھ رہے ہو ۔۔۔۔۔ کوئی ان کے بارے میں بتا تو دے کہ کہاں کھو گئے ہیں ۔۔۔۔۔۔ کہیں مسیحا خود کسی مسیحا کی تلاش میں نہ ہو ۔۔۔۔ ویسے وہ ڈاکٹر کون سے ہیں ایم بی بی ایس یا پی ایچ ڈی ؟؟؟؟
  18. ثناءاللہ

    [ابن انشاء] تبصرے اور تجاویز

    انشاء کی خوبصورت غزلیں پوسٹ کرنے کا بہت شکریہ کیوں کے میں دو تین دن سے ایک غزل تلاش کر رہا تھا۔ بہت شکریہ
  19. ثناءاللہ

    شہر کا نام بتائیں

    تو چلیں ف سے ہم نام دیتے ہیں۔ فن گیان - کوریا
  20. ثناءاللہ

    شہر کا نام بتائیں

    لاہور اگر یہ پہلے آچکا ہے تو پھر لندن اگر یہ بھی آچکا ہے تو پھر لٹل کینڈا
Top