ایک لمحے کو مکری کو میں مکڑی پڑھ گئی تھی :laughing: سوچا اب مکڑیاںحلوے بنائیں گی ۔
ارے بچی ہے جانے دیں ۔ میں نے کل سب کی فرمائش پر گاجر کی کھیر بنائی تھی ابھی کچھ باقی ہے تھوڑی سی لیکن شرط حلوے کی تھی اس لیے تصویر نہ لگائی یہاں۔ گھر میںکوئی بھی حلوہ کھانے کو تیار ہی نہیںتھا ۔:yawn: