نتائج تلاش

  1. ع

    فارسی سیکھنے میں کچھ مدد درکار ہے

    آسان فارسی قاعدہ اور مصدر فیوض دو کتابیں ہیں بہت سستی مل جاتی ہیں کسی بھی چھوٹے شہر میں دینی کتابوں کے بک شاپس سے خرید لیں اور کچھ جدید فارسی زبان کے حوالے سے ایرانی سفارت خانہ کے ساتھ کتابوں کے لیے رابطہ کریں وہ دلچسپی رکھتے ہیں ایسے لوگوں کی راہنمائی میں ۔
  2. ع

    اردوزبان کے ذخیرہ الفاظ میں اضافہ / نئے الفاظ کی تشکیل

    پاکستانی حکومتوں کے مختلف اداروں نے وقتا فوقتا کچھ کام کیا ہے جس سے انکار ممکن نہیں البتہ یہ کہا جاسکتا ہے کہ: "جیسا کام اصطلاح سازی کے حوالے سے ہونا چاہیے تھا نہیں ہوا" یہ حقیقت کے قریب ہے ۔
  3. ع

    اردوزبان کے ذخیرہ الفاظ میں اضافہ / نئے الفاظ کی تشکیل

    اور ان ہی کرائے کے مترجمین نے اصطلاح سازی کا بیڑا غرق کیا ہے کیونکہ صرف کمپیوٹر پروگرامنگ یا دوسرے آئی ٹی پروگرامز کسی آدمی کو مصطلحات کا ماہر نہیں بناسکتے ۔
  4. ع

    قطب نما کے بارہ میں ۔۔۔۔۔۔

    اس کے استعمال پر کوئی بھائی آسان انداز میں روشنی ڈال سکتا ہے ؟؟
  5. ع

    بلڈ پریشر - خون کا دباؤ

    سارہ بہن ! کیا آپ کو اس مضمون کی اشاعت کی تاریخ یاد ہے ؟ اس شمارے کی اگر چہ میرے دوستوں نے مختلف میگزینوں اور اخبارات میں اسے پڑھ کر مجھے اطلاع دی ہے لیکن میرے پاس صرف اردو ڈائجسٹ لاہور، ماہنامہ البلاغ کراچی اور روبرو میگزین اسلام آباد وغیرہ جیسے چند مجلات و جرائد کا ریکارڈ ہے باقی کا علم...
  6. ع

    آخر اردو پر یہ ظلم کب تک -مولانا عبدالماجد دریابادی

    بہترین نکتہ بیان فرمایا ہے دریابادی نے ۔ حق مغفرت کرے عبقری ذہن کے مالک تھے جب ہی تو ایسے نکات بیان کرتے تھے ۔ شکریہ جناب
  7. ع

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار، کراچی-23مارچ 2014

    اشرف بھائی ! ان سب باتوں کا مستقل حل آرکائیوز ڈاٹ آرگ ہے ۔ نہ اپلوڈنگ کی جھنجٹ اور نہ پیسوں کاتقاضا۔
  8. ع

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار، کراچی-23مارچ 2014

    جزاک اللہ راشد اشرف بھائی محنت طلب کام کر رہے ہیں آپ۔ ایک درخواست کرنی ہے آپ سے کہ یہ اسکین شدہ کتابیں آرکائیوز ڈاٹ آرگ ، فور شیرڈ اور میڈیا فائر پر بھی اپلوڈ کیا کریں کیونکہ سکربڈ کبھی کبھار نخرے دکھا کر ایک اور فائل اپلوڈ کرنے کے بعد ڈاؤنلوڈنگ کی اجازت دیتی ہے :شکریہ
  9. ع

    مرگی کا آزمودہ یونانی علاج

    علمِ طب کی اسرائیلیات میں سے ایک یہ نسخہ بھی ہے جو غیر مستند طبی کتب کے حوالے سے نظر آتا ہے .
  10. ع

    فروغ قومی زبان میں ۔۔۔۔مفرح القلوب کا اردو ترجمہ (اکسیر القلوب)

    پچھلے دنوں مجھے اسلام آباد جانا پڑا ۔جب کبھی اسلام آباد جاتا ہوں، ادارہ فروغ قومی زبان ( سابقہ مقتدرہ قومی زبان) کے بک شاپ کا چکر ضرور لگاتا ہوں ۔ اس دفعہ بک شاپ میں میری دلچسپی کی کوئی کتاب ،انہوں نے شائع نہیں کی تھی ۔ پہلی دفعہ ادارے کی لائبریری پر دھاوا بولا اور جیسا کہ عموما لائبریری...
  11. ع

    نظریہ مفرد اعضاء۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ذرا بچ کے

    تعارف ِ نظریہ مفرد اعضا مرتّب: حکیم محمد شریف و حکیم محمد یٰسین سائز:30x20 16 ضخامت:80 صفحات قیمت : پچاس نئے پیسے پتا: حلقہ تحریک تجدید طب ، دینا پور ، ضلع ملتان بقول مولفین ،حکیم محمد صابر ملتانی صاحب نے ایک نیا نظریہ علاج دریافت کیا ہے جس کی تشریح انہوں نے اپنی ڈیڑھ درجن کتابوں میں...
  12. ع

    فاصلاتی تعلیم برائے طب M.B.B.S. (A.M.) Distance Education Program

    شکریہ جناب اس طرف خیال ہی نہیں رہا۔
  13. ع

    طب یونانی کے حوالے سے طبی کتب ڈاونلوڈ کیجئے

    جزاک اللہ احسن الجزاء حکیم صاحب ۔ کافی عرصے سے حکیم کبیرالدین رحمۃ اللہ علیہ کی کچھ کتابوں کی تلاش میں تھا جن میں سے ایک یہ بھی تھی ۔مل گئی آپ کی مہربانی سے ۔ اب جلد ازجلد اسے پرنٹ کروں گا: ان شاء اللہ
  14. ع

    فاصلاتی تعلیم برائے طب M.B.B.S. (A.M.) Distance Education Program

    شکریہ ڈاکٹر صاحب معلومات شیر کرنے کا ۔ ایک استفسار ہے کہ اس کورس کی سرکاری حیثیت کیا ہے ؟ کیا ہندوستانی سرکار یا حکومتی طبی تعلیمی حلقوں نے اسے قبولیت کے سند سے نوازا ہے ؟ امید ہے کہ اس کا جواب ضرور دیا جائے گا۔شکریہ
  15. ع

    آسان عربی گرامر (عربی کا معلم پر مبنی)

    جزاک اللہ احسن الجزاء
  16. ع

    علم الصرف ایک مبتدی کی نظر سے

    خوب معلوماتی دھاگہ ہے ۔
  17. ع

    ہمارے معاشرے کا سب سے بڑا مسئلہ؟

    میرے نزدیک بے اعتمادی اور بد اعتمادی دونوں پاکستان کے سب سے بڑے مسائل ہیں ۔
Top