نتائج تلاش

  1. احسان اللہ سعید

    مولانا کا سراپا (مکمل)

    لگتاہے عین سے آنے والے ہرلفظ سے چاہت کا ناطہ ہے! :sneaky: (تصحیح: عرض عین سے نہیں ہمزہ سے ہے) بہترین ولاجواب مولانا کا بیانیہ طول وعرض کھینچا ہے! ویسے ہم سمجھے کہ روالپنڈی کے مولانا ٹوکہ سے آپ کےدوہاتھ ہوگئے!:D
  2. احسان اللہ سعید

    زاہدہ حنا سے ملاقات

    شذوذ ونوادرات اوراستثنیات توہرجگہ ہوتی ہیں۔ یہ بھلے زمانے کے لوگ تھے،زبان دیے جہنم تک ساتھ جانے کےلیے تیار رہتے آج کل تقریبا اسٹینڈرڈ تبدیل ہوگیاہے۔ کچھ دن پہلے ہی ایک رپورٹ دیکھی تھی، جس میں کئی نام ذکرتھے۔ مثلاً سیف علی خان، امرتا سنگھ، کرشمہ کپور اور سنجے کپور، ریتھک روشن اور سوزانے خان،...
  3. احسان اللہ سعید

    اقبالِ لاہوری کے خانوادے سے تاجکستانی سفیر کی ملاقات

    آخری آرام گاہ چونکہ لاہور ہے یہ بھی وجہ ہوسکتی ہے! اول نہ سہی آخرتولاہور میں گزرا ہے اس مناسبت سے لاہوری
  4. احسان اللہ سعید

    اردومحفل ایک سوکن نمابلاہے!

    شنید ہے کہ لوہا لوہے کو کاٹتاہے! اس طرح سے دھرنا دھرنی کوکاٹے گا :p
  5. احسان اللہ سعید

    بخشو سب کا، بخشو کا کوئی نہیں

    لڑی کی کٹگری سے اختلاف ہے غمناک اورسائڈ سٹوریز میں آنا چاہئے تھا یا پھرسودابازی کی کوئی قسم ہوتواس میں اندراج ہو!
  6. احسان اللہ سعید

    مبارکباد ایکس بوائے کو اردو محفل پر پانچ ہزار مراسلے مبارک ہوں

    ڈھیروں مبارک ہو! پانچ ہزار شگوفے بکھیرنے کےلیے پچاس ہزارلڑیاں پڑھیں بھی توہوگی نہ!
  7. احسان اللہ سعید

    اردومحفل ایک سوکن نمابلاہے!

    استاد محترم! ترجمہ توواقعۃ دل کوچھوتا ہے! مگرتھوڑا سا ایہام وابہام سا رہتا ہے کہ سامع ’’بیاض‘‘ کو کسی اورمعنی میں نہ لے لے! اس نام سےمیرے ذہن میں متبادل لفظ آیا ’’مسودہِ رخ‘‘
  8. احسان اللہ سعید

    مولانا کا سراپا

    کیوں کہ ان کوایسی باتوں سے دورکابھی واسطہ نہیں! بس صرف کف افسوس ملتے رہتے ہیں اوردعاؤں پہ دعائیں کرتے رہتے ہیں
  9. احسان اللہ سعید

    مولانا کا سراپا

    استادجی! اب اللہ اللہ کرکے تحریر پوری ہی کردیں! کوئی فائل سے لکھنا ہوتو بندہ بھی یہ خدمت انجام دے سکتاہے! رشوت کی نیت سے اور خدمت کی شرط سے!
  10. احسان اللہ سعید

    اردومحفل ایک سوکن نمابلاہے!

    مطبل فل ٹائم شیخ بنے ہوئے ہو!:sneaky: چار چاربغل میں لیے گھوم رہے ہو ;) واقعۃ یہ بے انصافی ہے، ایک دھرنا توبنتا ہے!:(
  11. احسان اللہ سعید

    اردومحفل ایک سوکن نمابلاہے!

    اوہ۔۔۔اوہ۔۔۔۔آپ نے تودل پہ ہی لے لیا! ہم نے توویسے ہی ازراہ تفنن کہاتھا۔
  12. احسان اللہ سعید

    فراز اے میرے وطن کے خوش نواؤ

    کبھی کبھار تکے صحیح بھی لگ جاتے ہیں اس کوبھی اسی قبیل سے گردان لیتےہیں!
  13. احسان اللہ سعید

    اردومحفل ایک سوکن نمابلاہے!

    اس قدر جوڑو کے غلام! :D آپ توہم سے بھی دوہاتھ آگے نکل گئے!
  14. احسان اللہ سعید

    اردومحفل ایک سوکن نمابلاہے!

    وجہ عدم اتفاق؟ ہم بھی توجان سکیں!
  15. احسان اللہ سعید

    فراز اے میرے وطن کے خوش نواؤ

    بابا یہ ٹائپو کی بالا ہے؟ :) پہلی یا دوسری بار نام سنا ہے!
  16. احسان اللہ سعید

    اردومحفل ایک سوکن نمابلاہے!

    اتنا گھورنا بھی اچھا نہیں ہے صحت کےلیے!
  17. احسان اللہ سعید

    فراز اے میرے وطن کے خوش نواؤ

    وہی یار! پیسہ وصول ہوگیا ٹائم وصول ہوگیا محنت رنگ لےآئی دیکھنا بے کارنہ گیا وغیرہ وغیرہ اصل میں مجھے شعروشاعر کا شوق ضرورہے مگرذوق اور مطالعہ زیرو بٹا زیر و ہے۔ باقی آپ سمجھ جائے نہ!
  18. احسان اللہ سعید

    اردومحفل ایک سوکن نمابلاہے!

    لیپ ٹاپ یونیورسٹی کا نِعم البدل ہو یا نہ ہو، کتاب کی نئی نویلی سوکن ضرور ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مشتاق احمد یوسفی ۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک تبصرہ : اور سمارٹ فون اسکی پری چهرہ بیٹیاں........! بندہ کی لب کشائی: چہرہ کتاب(فیس بک) اور اردو محفل دوسری شادی نہ ہونےکےباوجود پہلی ویکتا بیوی کےلیے...
  19. احسان اللہ سعید

    زاہدہ حنا سے ملاقات

    درست فرمایا میرے ذہن میں ایک اوروجہ بھی آرہی ہے بتاتاچلوں ورنہ قبض ہوجائےگا:D شیخ سعدی نے فرمایا تھا کہ: ایک کمبل میں دوفقیر تورہ سکتے ہیں مگرایک ملک میں دوبادشاہ نہیں رہ سکتے۔ کچھ گستاخانہ اضافہ: دوسلبٹیزبھی ایک چھت کے نیچے نہیں سماسکتی، شہرت سے قبل الگ بات ہوتی ہے۔
  20. احسان اللہ سعید

    تہذیب کا نیا معنی

    بسم اللہ کریں! لگے ہاتھوں تحریر لکھنا ہی سیکھا دیں۔ باقی کچھ ہم نے آپ کے دستخط سے استفادہ کرلیں گے۔
Top