دل میں بھی پارٹیشن کردی ہے کیا؟ ادھربھی ایوان وسینٹ! :)
بھنڈا کرنےجب نکلے ہوگے توقلفی شریف بن گئےہوگئے نہ!:D
مجھ جھٹ نے تونام ہی پہلی دفعہ سنا:angel3:
پڑھ کراتنا مشکل لگ رہاہے،پریکٹیکل میں کتنا درد سرہوگا!:confused2:
نسخہ کچھ خطرناک تجویز نہیں کیا؟:grin1:
ادھر کھیل کم اورتماشہ زیادہ...