نتائج تلاش

  1. خرد اعوان

    آپکی speciality

    شکریہ اللہ مجھے شرم آرہی ہے ۔ ( ویسے میں‌بہت چالاک ہوں‌اس لیے بچا کے رکھیئے گا )
  2. خرد اعوان

    مطغوط

    سیون اپ کم ڈالیے گا ورنہ رائتہ میٹھا ہو جائے گا۔ کتنی خوش نصیب ہیں‌آپ کہ موڈ ہو تو کچن میں‌کام کرتی ہیں‌۔ میں‌تو اپنے آپ کو کہتی ہی کچن کی رانی ہوں‌کیونکہ میں‌زیادہ تر وہیں‌پائی جاتی ہوں‌۔
  3. خرد اعوان

    اقوال مِس زریں

    درخت لگانے سے پھل ملتا ہے اور دل لگانے سے پھل کے ساتھ گملا بھی ۔
  4. خرد اعوان

    اقوال مِس زریں

    رتی رتی جمع کرنا اور منوں کے حساب سے لٹانا عورتوں کا ہی کام ہے ۔
  5. خرد اعوان

    اقوال مِس زریں

    شادی میں سب تمہارے ساتھ ہنسیں گے مگر تمہیں رونا اکیلے ہی پڑے گا ۔
  6. خرد اعوان

    اقوال مِس زریں

    وہ عورت خود کو خوش قسمت کیسے سمجھ سکتی ہے جسے ایک بار پہنا ہوا کپڑا دوبارہ پہننا پڑے ۔
  7. خرد اعوان

    اقوال مِس زریں

    یقین کریں‌میں‌بہت سنجیدہ ہو کر یہ سب لکھ رہی ہوں‌۔:grin:
  8. خرد اعوان

    اقوال مِس زریں

    اگر میں‌شترمرغ کی طرح گردن ریت میں‌ڈال لوں‌تو کیا حقیقت بدل جائے گی ؟ انسان کو سب سے پہلے اپنا محاسبہ کرنا چاہیے ہے ۔ اب بتائیں‌کیا میں‌صحیح‌ہوں‌یا غلط؟؟؟
  9. خرد اعوان

    اقوال مِس زریں

    سمندر اور بیوی کے رویّے پر کبھی اعتماد مت کرو ۔ یہ کسی بھی وقت بپھر سکتے ہیں ۔
  10. خرد اعوان

    اقوال مِس زریں

    جرائم کا سدّباب جیل بھیجنے سے نہیں مجرم کی دو شادیاں کرانے سے ہو سکتا ہے ۔
  11. خرد اعوان

    اقوال مِس زریں

    یا پھر ان اقوال میں‌سے زریں‌مس ہے اس لیے انہیں اقوال مس زریں‌کہا جاتا ہے ۔:noxxx:
  12. خرد اعوان

    آپکی speciality

    ساتھ ہی لگانی تھی یہ پک لیکن کل لگ نہ سکی تھی ۔ اب حاضر ہے ۔
  13. خرد اعوان

    آپکی speciality

    کاش آپ دونوں‌کے کوئی بیٹا ہوتا ۔;) جہاں‌تک نام کی بات ہے تو والدہ محترمہ کو یونیورسٹی جانے کا بہت شوق تھا ۔ انہوں‌نے سائیکلوجی بی اے میں‌پڑھی تھی لیکن ایم اے میں‌انہیں‌سائکو میں‌ایڈمیشن نہیں‌ملا بلکہ پرشین میں‌مل گیا تھا تو وہ یونیورسٹی جانے کے شوق میں فارسی بھی پڑھنے کو تیار ہو گئیں‌تھیں‌۔...
  14. خرد اعوان

    مطغوط

    جی عربی ڈش ہے یا واللہ عالم لیکن ملتی عربستان میں‌ہی ہے ۔ کل چکن نہیں‌تھی گھر میں‌تو میں‌نے صرف چاولوں‌کے ساتھ باقی اجزاء ملا کر پکا لیے تھے ۔ ساتھ میں‌ دہی سیون اپ کا رائتہ ( اس رائتہ میں‌پانی کی بجائے دہی میں‌تھوڑا سیون اپ ، نمک اور کالی مرچ ڈالتے ہیں ) اور ٹماٹر ، پیاز اور کھیرے کی سلاد کے...
  15. خرد اعوان

    مطغوط

    مطغوط اشیاء چاول - ایک کلو مرغی - ١٠٠٠ یا ١١٠٠ گرام کی (چار ٹکڑے کی ہوئی ) ادرک ، لہسن ۔۔ پسا ہوا ( دو چمچے کھانے کے ) دہی ۔۔ کھانے کی تین چمچے لونگیں ۔۔ چار سے چھ کالی مرچ ۔۔ آٹھ سے دس دارچینی ۔۔ ایک یا دو ٹکڑے سبز الائچی ۔۔ چھ عدد گرم مسالہ ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ ٹماٹو پیوری...
  16. خرد اعوان

    کولیسٹرول کے بارے میں

    ہائی کولیسٹرول کے مریضوں‌کے لیے عام تیل کی بجائے زیتون کا تیل بھی بہت مفید ہوتا ہے ۔ کھانے پکانے میں‌بھی اگر یہ استعمال کیا جائے تو ذائقہ کا کوئی فرق محسوس نہیں‌ہوتا ہے ۔ اس کے علاوہ ہرے زیتون ، اور کچی انجیر بھی مفید ہوتی ہے ۔ کچی انجیر ایک چھوٹی سی پیاز کی طرح ہوتی ہے اور ذائقہ برگد کے پیڑ کا...
  17. خرد اعوان

    کولیسٹرول کے بارے میں

    پوسٹ نمبر 23 میں‌یہ ایک علامت لکھی جا چکی ہے ۔
  18. خرد اعوان

    آپکی speciality

    یہ دیکھیں ۔ اس کے بیچ میں‌ٹشو پیپر رول (خالی) ہے اور باہر میں نے پرانے نیوز پیپرز کو بھگو کر پیس کر ان میں‌سفید گلو ملا کر گلدان بنا ڈالا ۔
  19. خرد اعوان

    ***آنکھیں***

    یہ خرد کی آنکھ ہے ۔;)
  20. خرد اعوان

    ***آنکھیں***

    یہ کیسا ہے ؟؟؟؟
Top