نبیل بھائی مجھے خود بھی نہیں معلوم کونسی فائلیں کم ہیں۔ میں خود اس فیلڈ میںنیا ہوں۔ انسٹالیشن کے دوران سیم یہی مسلہ آرہا تھا تو میںنے بدتمیز سے بات تو انھوں نے کافی عرق ریزی کے بعد کہا کوئی خاص نہیں اس میں چند فائلیں کم تھیں جو میںنے اپلوڈ کردیں ہیں اب آپ دوبارہ کوشش کریں۔یاد رہے انھوں نے...