میں نے اپنا بلاگ فری ہوسٹ پر بنالیاہے میرے پاس اپنے بلاگ کا بیک اپ بھی پڑا تھا وہ اپلوڈ کردیاہے تھوڑا بہت ضائع ہوا ہے وہ میں گوگل سے واپس حاصل کرنے کی کوشش کررہا ہوں لیکن گوگل کیچ میرے پاس کھل نہیں رہی۔ میرا نیا بلاگ دیکھنے کے لیے درج ذیل یو آر ایل پر جائیں۔آج میں نے وہاں پہلی پوسٹلکھی ہے۔نئے...